حلال پروٹوکول

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
صرف وہ جو مجھے پسند ہے ..اچار والا نہیں



یہ لیجیے نادان جی




2afeal0.jpg





اس سوال کا جواب دیں

2val8ic.jpg

 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سونے کا انڈا دینے والی بڑی گنوں والی مرغی ہے




نادان جی


ایک درستی کر لیں


انڈے دینے والی نہیں، آدھ ملک کھا جانے والی مرغی

:lol:



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سب نے ہی مل کر کھایا ہے



نادان جی


یہ سب میں اور کون شامل ہے؟


حکومت فوج کی تھی، الیکشن فوج نے کروائے تھے، انتقال اقتدار فوج نے کرنا تھا، اقتدار کی بھوکی فوج اقتدار چھوڑنے پر تیار نہ تھی، بنگالیوں پر اپنا جمہوری حق مانگنے پر ظلم کے پہاڑ، بنگالی خواتین کی آبرو ریزی اور بنگالیوں کا قتل عام نے کیا، لڑ فوج رہی تھی اور ہتھیار فوج نے ڈالے تھے


بھٹو فوجیوں کا آلہ کار بنا تھا جیسے دوسرے سیاستداں بنتے آئے ہیں اور اب تک بن رہے ہیں لیکن وہ بے اختیار ہوتے ہیں


پھر دوسرا کون تھا؟



 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی


یہ سب میں اور کون شامل ہے؟


حکومت فوج کی تھی، الیکشن فوج نے کروائے تھے، انتقال اقتدار فوج نے کرنا تھا، اقتدار کی بھوکی فوج اقتدار چھوڑنے پر تیار نہ تھی، بنگالیوں پر اپنا جمہوری حق مانگنے پر ظلم کے پہاڑ، بنگالی خواتین کی آبرو ریزی اور بنگالیوں کا قتل عام نے کیا، لڑ فوج رہی تھی اور ہتھیار فوج نے ڈالے تھے


بھٹو فوجیوں کا آلہ کار بنا تھا جیسے دوسرے سیاستداں بنتے آئے ہیں اور اب تک بن رہے ہیں لیکن وہ بے اختیار ہوتے ہیں


پھر دوسرا کون تھا؟




آلہکار بننے والے اتنے ہی مجرم ہیں .جتنے فوجی
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آلہکار بننے والے اتنے ہی مجرم ہیں .جتنے فوجی



نہیں نادان جی


قانون کی نظر میں قاتل اور قاتل کی معاونت کرنے والے میں بہت فرق ہوتا ہے اور دونوں کی سزا ایک نہیں ہوتی ہے



 

Athra

Senator (1k+ posts)


یہ لیجیے نادان جی




2afeal0.jpg





اس سوال کا جواب دیں

2val8ic.jpg




مرغی تو ہے لیکن وہ بیوقوف کہاں سے آے جو مرغی کے سارے انڈے ایک بار ہی باہر نکالنے کا کام کرے
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Well, for your information Nawaz was given similar ir more protocol by saudi guards during his umrah. Thats the point of this post, when protocol was given to nawaz, boot polishers like u were objecting but now its all halal

He is the guy with the power in the country that decides the fate of the world next.

Deserves protocol
 

ranaji

President (40k+ posts)
Ha ha ha Raheel aur nawaz coward hain maggar Zaleeldari khusra , heejra , namardd , zankha aur murda e hurr dunyaa kaa sabb saay bahadarr insaan hai, Bhagora khusra Eint saay Eint bajanay wala Ticket blackia
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
مرغی تو ہے لیکن وہ بیوقوف کہاں سے آے جو مرغی کے سارے انڈے ایک بار ہی باہر نکالنے کا کام کرے




جمہوریت کی کوکھ سے کوئی ایسا مسیحا ضرور جنم لے گا جو اس فوجی مرغی کے سارے انڈے نکال کر اسے کڑک مرغی بننے پر مجبور کر دے گا


پھر یہ مرغی صرف بیرکوں کے اندر ہی کڑ کڑ کیا کرے گی


 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)


جمہوریت کی کوکھ سے کوئی ایسا مسیحا ضرور جنم لے گا جو اس فوجی مرغی کے سارے انڈے نکال کر اسے کڑک مرغی بننے پر مجبور کر دے گا


پھر یہ مرغی صرف بیرکوں کے اندر ہی کڑ کڑ کیا کرے گی



اگر ایسا ہوا تو سب سے پہلے میں فوج چھوڑ کر اس کا ساتھ دوں گا ، لیکن شاید ابھی کے لئے تو خود جمہوریت کو لاحق کینسر کے علاج کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا کہیں آپ آج رائج جمہوریت سے امیدیں لگاے بیٹھے ہیں ؟:13: ؟
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Well, for your information Nawaz was given similar ir more protocol by saudi guards during his umrah. Thats the point of this post, when protocol was given to nawaz, boot polishers like u were objecting but now its all halal

Nawax was given this not because of Pakistan, because of his ties with the aal e sood.

Even before he became PM.

There is a difference between the two.

And only an idiot will compare a man with whole life of training and discipline with a jackass Like NS.

I wonder how you people call him your leader.
Azaab to ana hay phir mulk per.

Aur jisay leader mantay ho us nay siasi ankh hi aik Khabees General ki goad mein kholi jis nay jamhooriat ko tabah kia.

Aur tum logon ko boit polisher kehtay ho?
O tum ho kaun yar?
koi sharam, haya, ghairat nahi hay?
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسا ہوا تو سب سے پہلے میں فوج چھوڑ کر اس کا ساتھ دوں گا ، لیکن شاید ابھی کے لئے تو خود جمہوریت کو لاحق کینسر کے علاج کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا کہیں آپ آج رائج جمہوریت سے امیدیں لگاے بیٹھے ہیں ؟:13: ؟



تو گویا آپ آمریت کے ساتھ ہیں؟

:13::13:


میں جمہوریت سے کبھی بھی مایوس نہیں ہوا ہوں. میں سمجھتا ہوں کہ بد ترین جمہوریت بہترین آمریت سے ہزار گنا بہتر ہے. جمہوریت جیسی بھی لنگڑی لولی ہے اسے بغیر فوجی مداخلت کے کچھ عرصۂ چلنے دیا جائے تو یہ اس نظام میں پایا جانے والا فوجیوں کا گند جلد صاف کر لے گی. اس سے اتنی جلدی انقلابی تبدیلیوں کی توقع نہ کی جائے


اس جمہوریت کی بدولت ہمارے ملک کی تقدیر کا فیصلہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے. ہم اپنی اور اپنے ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں اگر ہم اپنے جمہوری حقوق و فرائض اور ووٹ کی اہمیت کو سمجھ کر ذاتی مفاد سے بلند ہو کر قیادت کے اہل لوگوں کو منتخب کریں اور جمہوریت کو پنپنے اور فروغ پانے کا موقع دیں تو یہ جمہوریت ہماری ترقی اور روشن مستقبل کی ضامن جائے گی


قوم کے ہر فرد کی زمہ داری ہے کہ وہ ووٹ دینے سے پہلے خوب اچھی طرح سوچے کہ اس ملک، اس قوم، اپنی آنے والی نسلوں اور خود اپنا مستقبل اس کے اپنے ہاتھوں میں ہے. چند سکوں یا کسی ذاتی مفاد اور ذاتی پسند یا نہ پسند کی بنیاد پر اپنا، اپنے ملک و قوم اور اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل تاریک نہ کرے کیونکہ اسکے غلط فیصلے کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑ سکتا ہے. اس لیے وہ جو بھی فیصلہ کرے اپنے ذاتی اور وقتی مفاد کو نہیں بلکہ مجموعی قومی مفاد کو مد نظر رکھکر کرے


یہ ملک ہم نے جمہوری طریقے سے مسلمانوں کے لیے حاصل کیا ہے اور اسے جمہوریت ہی زندہ اور متحد رکھ سکتی ہے. ایک بار ہم غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کرنے کا انجام مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی صورت میں دیکھ چکے ہیں. اگر ہم نے پاکستان کو دنیا کے نقشے پر قائم رکھنا ہے تو ہمیں جمہوریت کو فروغ دینا ہے اور فوجی آمریت کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہنا ہے کیونکہ آئین اور قانون کا احترام اور جمہوریت کا فروغ سے ہی ہم ترقی کی منزلیں طے کر سکتے ہیں.


ہمارے جمہوری سسٹم میں خرابی کی اصل جڑ فوج کی سیاسی معاملات میں کھلی مداخلت اور فوج کا ہوس اقتدار ہے. ہمارے ملک کی آزادی سے لیکر اب تک کا آدھا عرصۂ سے زائد ہم پر فوج مسلط رہی ہے. جمہوریت اگر کبھی تھوڑی بہت آئی بھی ہے تو وہ فوج کی چھتری کے نیچے رہی ہے. کبھی جمہوری حکمرانوں نے اپنی مرضی اور پلاننگ سے حکومت نہیں کی ہے. ابھی بھی ہم بخوبی جانتے ہیں کہ موجودہ جمہوری حکومت کتنی آزاد اور خود مختار ہے. فوج اسوقت بھی پس پردہ رہ کر حکومت کر رہی ہے


میں ان لوگوں میں نہیں ہوں جو انقلاب کے سہانے نعروں سے بیوقوف بن جاتے ہیں اور راتوں رات تبدیلی آنے پر یقین رکھتے ہیں. انقلاب اور نعروں سے نہ تو تبدیلی آتی ہے اور نہ ہی یہ تبدیلی دیرپا نہیں ہوتی ہے. میں بتدریج تبدیلی کا قائل ہوں کیونکہ یہی بتدریج تبدیلی دیرپا ہوتی ہے. انقلاب میں جذباتیت بہت زیادہ ہوتی ہے جو کچھ دیر بعد ختم ہو جاتی ہے. کوئی سونامی اور کوئی انقلاب اصل تبدیلی نہیں لا سکتا. تبدیلی اسوقت آتی ہے جب لوگ اپنے آپ کو بدلتے ہیں. جب تک عوام اپنی سوچ نہیں بدلتے کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہے. انقلاب میں ایک ڈکٹیٹر جاتا ہے تو دوسرا سر پر آ بیٹھتا ہے لیکن جمہوریت بتدریج تبدیلی لاتی ہے اور یہی تبدیلی دیرپا اور مستقل ہوتی ہے


ہمیں چاہئیے کہ اپنے منفی روئیوں کو بدلیں اور فوجی آمروں کی طرف دیکھنا بند کریں. فوجیوں نے چند اچھے کام بھی کیے ہونگے لیکن یہ بھی نہ بھولیے کہ آج ہم جو فصل کاٹ رہے ہیں وہ فوج ہی کی بوئی ہوئی ہے. ہمارا اصل مسئلہ یہی ہے کہ ہم بلا سوچے سمجھے جمہوری حکمرانوں کے کالے کرتوتوں کا ملبہ جمہوریت پر ڈال دیتے ہیں اور فوجیوں کو فرشتے سمجھنے لگ جاتے ہیں اور پچھلے ساتھ سال میں فوج کا ڈالا ہوا سارا گند بھول جاتے ہیں. کیڑے جمہوریت میں نہیں ہمارے اپنے اندر ہے. ہمیں جمہوریت کو برا کہنے کی بجائے اپنے گریباں میں جھانک کر اپنے ضمیر کو ٹٹولنے کی ضرورت ہے. کرپٹ حکمران کوئی آسمان سے نہیں گرتے ہیں. انہیں ہم لوگ ہی اپنے ووٹ سے منتخب کرتے ہیں. اس ملک و قوم اور جمہوریت کا مستقبل ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے. جمہوریت نے ہمیں اختیار دے دیا ہے کہ ہم اپنے ووٹ سے اپنی قسمت بدل سکتے ہیں اور اگر ہمارا خود ہی اپنی قسمت بدلنے کا ارادہ نہیں ہے تو جمہوریت کیا کرے؟


 

ranaji

President (40k+ posts)


یہ لیجیے نادان جی




2afeal0.jpg





اس سوال کا جواب دیں

2val8ic.jpg

Ayub Khan ki murghi naay Bhutto naami PPP kaa andaa dia thaa kia woh gandda nikla jo murghi ke neechaay nazarr nahi aa yaa yaa Dubai mai hatching ho rahi hai uski einton ke saath