حلال پروٹوکول

Athra

Senator (1k+ posts)

جمہوریت کی کوکھ سے کوئی ایسا مسیحا ضرور جنم لے گا جو اس فوجی مرغی کے سارے انڈے نکال کر اسے کڑک مرغی بننے پر مجبور کر دے گا

پھر یہ مرغی صرف بیرکوں کے اندر ہی کڑ کڑ کیا کرے گی

پیوستہ رہ نواز زرداری کے شجر سے ،، امید بہار رکھ ...... فوج کی چھتر چھایا تلے جمہوریت کی بنیاد رکھ
 
single

MPA (400+ posts)
جان دیو باوا جی

مجھے ثبوت دیکھنے ہیں، مشاھدللہ کا یقین کرتا تو نون کا سپورٹر ہوتا.

کمال ہے یار، میں آپکو اتنا بے خبر بندہ نہیں سمجھتا تھا

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے طرف سے اسٹبلشمنٹ کی دھرنوں کی حمایت کی یقین دھانی کا اعتراف

وزیر دفاع خواجہ آصف (اور غالبا وزیر داخلہ چوہدری نثار) کی طرف سے آئی ایس آئی سربراہ ظہیر الاسلام کے دھرنوں میں ملوث ہونے اور سینیٹر مشاہد الله کے بی بی سی کو انٹرویو اور جنرل ظہیر الاسلام کی گفتگو کی ٹیپ اور یہ معاملہ وزیر اعظم اور آرمی چیف میٹنگ میں زیر بحث آنے کے انکشافات اور

پی ٹی آئی کے پریزیڈنٹ جاوید ہاشمی کے دھرنوں میں اسٹبلشمنٹ کی حمایت بارے بیانات

کے بعد بھی کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
جان دیو باوا جی

مجھے ثبوت دیکھنے ہیں، مشاھدللہ کا یقین کرتا تو نون کا سپورٹر ہوتا.

فیصل آباد کوہستان بس سروس کے مالک چوہدری نزیر کو بھی سیاست کا شوق گڈ گڈایا تھا اور پیسے اور برادری کی بنیاد پر وہ ضلاع کونسل فیصل آباد کا چیرمین بن گیا تھا. ایک بار ایم ایس ایف نے اسے پنجاب میڈیکل کالج میں مہمان خصوصی بلایا. ایک پلان کے تحت اس سے چندہ بٹورنے اور اسے خوش کرنے کیلیے کچھ لڑکے اور لڑکیوں نے سٹیج کے نیچے کھڑے آٹو گراف آٹو گراف کی آوازیں لگانا شروع کر دیں. چوہدری صاحب بیچارے چٹے ان پڑھ سٹیج پر کھڑے کھڑے بولے کہ آٹو گراف بننے دیے ہوئے ہیں، جلد ہی سب کو مل جائیں گے

========

بھائی جی، میں بھی چوہدری نذیر کی طرح چٹا ان پڑھ ہوں، میں کیا جانو کہ ثبوت کیا ہوتے ہیں؟

آپ تسلی رکھیں، بننے کیلیے دیئے ہوئے ہیں، جلد ہی آپکو مل جائیں گے

:)
:):)

single

MPA (400+ posts)
:lol::lol: