Two Leaders Two Stories

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کی تاریخ میں عوام نے دو شخصیات کو سب سے زیادہ پیسہ دیا_

١_ عمران خان ١٩٩٢
عمران خان کو شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کے لیے پاکستانی عوام نے کروڑوں روپے دیئے اور نتیجہ شوکت خانم لاہور کے بعد شوکت خانم پشاور بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے_ الحمداللہ

cropped-header2.jpg

building-design.jpg

٢ - نواز شریف ١٩٩٧
نوازشریف کو قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے لیے پاکستانی عوام نے کروڑوں روپے دیئے اور نتیجہ پاکستان کے قرضے پہلے سے بھی زیادہ ہوتے چلے گئے اور سکیم میں کرپشن کے انکشافات_

CRcoyjjXIAQwNIH.jpg

CRc3w80WsAAYS55.jpg

Last edited by a moderator:

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو لوگ دل کھول کےپیسے دیتے ہیں۔

نورے کو تو اس کے گھر والے پیسے نہیں دیتے۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
نوروں نے بھی ایک ٹرسٹی ہسپتال بنایا تھا۔کیا کوئی پٹواری اس کا موازنہ شوکت خانم ہسپتال سے کر سکتا ہے؟؟؟
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو لوگ گھنٹے میں کروڑوں روپے دیتے ہیں۔
 
Last edited:

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Its totally insanity and injustice to compare looter, inept, corrupt, extreme jahil so called PM of Pakistan aka sharif with a great leader like IK, moreover sharif is not a leader, how can sharif can be a leader and he cant face even 10 people, this looter PM cant face free media and he even cant make a speech, is this what leaders are, this is the jahil and corrupt public who select these corrupts. IK has no comparison with this looter mafia, so we need to refrain to compare these two.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
شوکت خانم کی سالانہ آڈٹ رپورٹ انٹرنیشنل اداروں کی طرف سے جاری کی جاتی ہے_ لیکن نوازشریف کی قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کا نہ کسی نے کبھی آڈٹ کیا اور نہ ہی قوم کو بتایا گیا کہ ان کا پیسہ کہاں گیا ؟؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Its totally insanity and injustice to compare looter, inept, corrupt, extreme jahil so called PM of Pakistan aka sharif with a great leader like IK, moreover sharif is not a leader, how can sharif can be a leader and he cant face even 10 people, this looter PM cant face free media and he even cant make a speech, is this what leaders are, this is the jahil and corrupt public who select these corrupts. IK has no comparison with this looter mafia, so we need to refrain to compare these two.

یہ موازنہ ان لوگوں کو جگانے کے لیے ہی کیا گیا ہے جن کو عمران خان اور نوازشریف کے درمیان فرق ہی واضح نہیں ہو پا رہا_
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
نوروے نے ایک بار فلڈ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے ایک اکاونٹ کھولا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے زبردستی دو کروڑ اکھٹا کیا گیا۔

کاشف عباسی اور طلعت حسین نے بھی اکاونٹ کھولا اور نواجے سے ٹرپل فنڈ اکھٹا کر لیا تھا۔

یہ بات کاشف عباسی نے اے آر وائے پر شوکت خانم کی فنڈریزنگ نشریات میں بتائی تھی۔
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
نوروے نے ایک بار فلڈ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے ایک اکاونٹ کھولا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے زبردستی دو کروڑ اکھٹا کیا گیا۔

کاشف عباسی اور طلعت حسین نے بھی اکاونٹ کھولا اور نواجے سے ٹرپل فنڈ اکھٹا کر لیا تھا۔

لوگ عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کے پیسوں کے ساتھ انصاف کرتا ہے_ اس کے علاوہ عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے کوئی بیرون ملک اثاثہ یا بنک اکاؤنٹس نہیں ہیں_
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
ہم سب لوگ ایک بات بھول رہے ہیں- اس ڈائریکٹ پیسے کے علاوہ پاکستانی عوام نے ہر سال ٹیکس کی صورت میں (4500)پینتالیس سو ارب روپے کا امین بھی بنایا ہے- اور اس کا جو حال یہ کر رہا ہے-وہ بھی سب کو پتا ہے-
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سب لوگ ایک بات بھول رہے ہیں- اس ڈائریکٹ پیسے کے علاوہ پاکستانی عوام نے ہر سال ٹیکس کی صورت میں (4500)پینتالیس سو ارب روپے کا امین بھی بنایا ہے- اور اس کا جو حال یہ کر رہا ہے-وہ بھی سب کو پتا ہے-

جناب ایک طرف عوام پر اضافی ٹیکس لگائے جا رہے اور دوسری طرف ہمیں دنیا بھر کا مقروض بنایا جا رہا ہے اور اس کے بدلے میں شریف خاندان کے بڑھتے ہوئے کاروبار اور ان کی کرپشن کی خبریں سننے کو مل رہی ہیں_ اللہ ہی بچائے اس قوم کو_
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ٹیکس اصلاحات کمیشن نے ملکی دولت لوٹ کر بیرون ملک اثاثے بنانے والوں کے لیے ایک مرتبہ ایمنسٹی کی تجویز دے دی ہے جس کے تحت بیرون ممالک اربوں روپے کی جائیدادیں خریدنے والوں کو
دس سے 15 فیصد ٹیکس دے کر بیرون ملک اپنے غیرقانونی اثاثہ جات کوقانونی
حیثیت دینے کا موقع دینے پر غور ہو رہا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کریں گے۔

Ab to uss lote hoe" haraam" k paise ko "halal" krny lage hain.
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

وہی عزت دینے والا ہے اور وہی ذلت دینے والا ہے

وہ جسے چاہتا ہے اسے تین بار عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم بنا کر عزت بخشتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے خیالی وزیر اعظم بنا کر بے عزتی پروف کنٹینر پر ایک سو چھبیس دن تک کھڑا کرکے ذلیل و خوار کرتا ہے

administered%20oath%20to%20newly-elected%20Prime%20Minister%20Raja%20Pervez%20Ashraf.0_2497_.jpg

ان کے بارے کیا خیال ہے ؟؟ یہ لوگ بھی وزیراعظم، صدر پاکستان بن چکے ہیں_

:lol:(clap)(yapping)​
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ALLAH ny humay Azab ka shikar kr rkha hy aur uss ka Amli namuna hum phatwarion ki ghulamana soch main roz iss web site pr dekhtay hain
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تو پہلے بھی ذرا برابر شک نہیں تھا کہ ن لیگی ایک غلام ذہن مخلوق ہے لیکن اس فورم کو جوائن کرنے اور ن لیگیوں کی سوچ دیکھنے کے بعد یقین کامل ہو گیا_

فقہ ن لیگیہ کے مطابق اقتدار میں ہونا سب سے بڑی کامیابی ہے اور انہی کی لاجک کے مطابق قارون فرعون نمرود کو بھی ن لیگ میں ہی ہونا چاہیے تھا_

(clap)​