mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: اگرایم کیو ایم کا وجود نہ ہوتا تو آج کراچی &
گھر کو آگ لگانا تو آپریشن میں ہزاروں بے گناہوں کو ماورائے عدالت کرنا اور ہزاروں کو قانونی عقوبت خانوں (تھانوں) میں شعیب سڈل جیسے قصائیوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانا ہے۔ یہ کیا منافقت تھی کہ جرائم کے نام پر شروع ہونے والا آپریشن فقط اور فقط ایم کیو ایم کے خلاف شروع ہوتا ہے اور سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد فرشتے بن جاتے ہیں اور انہیں کوئی ہاتھ نہیں لگایا جاتا۔ اور حالت یہ ہوتی ہے کہ یہ یکطرفہ آپریشن 7 سال کے طویل عرصہ تک پھیلتا ہوا ہزاروں معصوموں کے خون کی صورت میں نکلتا ہے۔
مانا کہ ہمیں متحدہ رہنا چاہیے، محبت و امن امان سے رہنا چاہیے ۔۔۔۔ مگر اسکے لیے آپ کو انصاف مہیا کرنا ہو گا، وگرنہ ہمیشہ نتیجہ کبھی مکتی باہنی کی صورت نکلے گا، تو کبھی ایم کیو ایم کی صورت، ۔۔۔۔ اور کبھی بلوچ علیحدگی پسندوں کی صورت اور کبھی سندھ علیحدگی پسندوں کی صورت۔
اور جہاں تک مکتی باہنی کی بات ہے تو مکتی باہنی نے تو گھر کے جھگڑوں سے تنگ آ کر گھر ہی علیحدہ کر لیا تھا اور تب سے اہل بنگال بہرحال امن و چین سے ہیں اور ویسے انکا قتل عام نہیں ہو رہا جو پہلے ہوتا تھا۔
گھریلو جھگڑے میں گھر کو آگ نہیں لگا دی جاتی کاش یہ بات مکتی بانی ٢ کی سمجھ میں بھی آ جاے