Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4GX6vLb.jpg
Meray paas itlaat hain keh nahin... kabhi sachi nahin huee iss ki baatاسکی آج تک کوئ بات سچی نکلی ہے ؟
اس بونگے کی بونگیاں مارنے کی وجہ سے اس کے یو ٹیوب آور اس کے ٹاک شوز عوام نے دیکھنا چھوڑ دیئے ہیں اس وجہ سے اب یہ اور بڑی بڑی بونگیاں مارنی شروع کر دی ہیں بولنے میں کیا ھے عوام جانتی ھے اس ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ھے اب اس میں کیا ھےاسکی آج تک کوئ بات سچی نکلی ہے ؟
صابر شاکر، عارف بھٹی، مبشر لقمان اورسمیع ابراہیم یہ سارے اندازوں پہ صحافت کر رہے ہیں ۔ سمیع ابراہیم نے تو باقاعدہ ستاروں کے حال بتانے والے بٹھائے ہوتے ہیں۔Sabir and many others often sensationalize for the sake of views. Nothing new.
ان سب نام نہاد صحافیوں کو ان کے منہ بولے باپ اسکرپٹ لکھ کر دیتے ہیں یہ سب ان کے مطابق چلتے ہیں یہ سب پہلے اسکرپٹ کے مطابق پہلے عمران خان کے حق میں بولتے تھے اب ان کو انسٹرکشن ہیں کہ قوم کو کنفیوز کرو کبھی عمران خان کے حق میں بولو اور کبھی عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف بولو تاکہ عوام کو دھوکا دیا جا سکے کہ یہ نام نہاد صحافیوں کا ٹولہ تو عمران خان کا حمایتی تھا اب جبکہ یہ بھی صحافیوں کا ٹولہ عمران خان کے خلاف بات کر رہا ھے تو اس کا مطلب ھے عمران خان کی پالیسیاں ٹھیک نہیں ہیں اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ںئے آنے والے ووٹرز اور عوام کو کنفیوز کیا جاسکے کیونکہ 2023 تک 2 کڑورنیا ووٹرز الیکشن کمیشن کی ووٹرز لسٹ میں جمع ہو جائے گاصابر شاکر، عارف بھٹی، مبشر لقمان اورسمیع ابراہیم یہ سارے اندازوں پہ صحافت کر رہے ہیں ۔ سمیع ابراہیم نے تو باقاعدہ ستاروں کے حال بتانے والے بٹھائے ہوتے ہیں۔
ان کو امید تھی کہ کوئی پیمرا کو سنبھالے گا کوئی پی ٹی وی اور کوئی آرٹس کونسل پر خان صاحب نے ٹھینگا دیا ہے سبکو۔ان سب نام نہاد صحافیوں کو ان کے منہ بولے باپ اسکرپٹ لکھ کر دیتے ہیں یہ سب ان کے مطابق چلتے ہیں یہ سب پہلے اسکرپٹ کے مطابق پہلے عمران خان کے حق میں بولتے تھے اب ان کو انسٹرکشن ہیں کہ قوم کو کنفیوز کرو کبھی عمران خان کے حق میں بولو اور کبھی عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف بولو تاکہ عوام کو دھوکا دیا جا سکے کہ یہ نام نہاد صحافیوں کا ٹولہ تو عمران خان کا حمایتی تھا اب جبکہ یہ بھی صحافیوں کا ٹولہ عمران خان کے خلاف بات کر رہا ھے تو اس کا مطلب ھے عمران خان کی پالیسیاں ٹھیک نہیں ہیں اور پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ںئے آنے والے ووٹرز اور عوام کو کنفیوز کیا جاسکے کیونکہ 2023 تک 2 کڑورنیا ووٹرز الیکشن کمیشن کی ووٹرز لسٹ میں جمع ہو جائے گا
پاکستان کے اداروں کی کالی بھیڑوں نے جان بوجھ کر میڈیا کی طوائفوں کو شروع دن سے تقسیم کیا ہؤا ھے آدھی صحافیوں کی طوائفیں حکومت کے حق میں بولتی ہیں اور آدھی صحافیوں کی طوائفیں حکومت مخالف کی پوزیشن لیتی ہیں ایسی وجہ سے کبھی ان میڈیا چینلز اور ان کے نام نہاد صحافیوں کے ٹولے کے خلاف غلط خبروں پر کبھی کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا ھے