امیزون۔ وزیراعظم کی مبارکباد ۔ یہ ہے ہماری اوقات

Status
Not open for further replies.

London Bridge

Senator (1k+ posts)
اندازہ کیجئے ہماری قوم کا بڑا طبقہ ابھی تک چودہ سو سال پہلے گزرے صحابہ کرام کے معاملے پر ہی آپس میں سر پھٹول میں پڑا رہتا ہے۔ ابھی تک ہماری قوم اسی مسئلے میں الجھی ہوئی ہے کہ چودہ سو سال پہلے گزرنے والے فلاں شخصیت زیادہ معتبر و مقدس تھی یا ڈھمکاں شخصیت، ہماری قوم ابھی بھی لوگوں کو ان کے عقیدوں سے جج کرتی ہے، عبدالسلام جیسے شخص کو پاکستان نے صرف اس لئے دھتکار دیا کیونکہ اس کا عقیدہ اکثریتی مسلمانوں سے فرق تھا۔ ہم ابھی تک یہی نہیں سیکھ سکے کہ مذہب، عقیدہ وغیرہ ہر فرد کا ذاتی انفرادی معاملہ ہوتا ہے۔۔۔

تم جو آج فرقہ واریت کے خلاف بھاشن دے رہے ہو کل تک تم خود اس میں گوڈے،گوڈے تک دھنسے ہوئے تھے - بطور نمونہ تمہاری فرقہ ورانہ غلاظت سے بھر پور پوسٹ تمہارے ہی منّہ پربطور ایک طمانچہ حاظر ہے- اب یہ بتاؤ تم آئے روز جودین اسلام، ان کی مقدس ہستیوں،کلام الہی کے خلاف اپنی زہریلی ،بغض اور خباثت پر مبنی تحاریراس فورم پر لکھتے رہتےہو دوسرے فرقے یا مذہب کے عقائد و ہستیوں کی توہین و گستاخی کرتے ہواب خود ہی فیصلہ کروتمہیں کتّے کی طرح مار کر تمہاری مکروہ لاش کو حوالہ گٹر کیا جائے یا نظر آتش؟
67366.jpg

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)​

ایک بات یہاں ٹٹ پنجیوں کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے، کسی بھی فرقے یا مذہب کے عقائد میں اگر دوسرے فرقے یا مذہب کے عقائد و ہستیوں کی توہین و گستاخی ہوگی تو پھر ملک میں خون کا بازار گرم ہوگا، پھر یہ خود دعوت دیں گے کہ آؤ ہمیں مارو، ہم تمہاری مقدس ہستیوں کو گالی دینا نہیں چھوڑیں گے، ایسے عقیدے کے نتیجے میں پاکستان میں سپاہِ صحابہ جیسی تنیظیمں جنم لیتی ہیں جو ان کو گلی کے کتوں کی طرح مار مار کر گٹروں میں پھینک دیتی ہیں، پاکستان کی فضاء کو آلودہ کرنے سے بہتر ہے اپنی اوقات میں آجاؤ۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

میں جانتا ہوں کہ بہت لوگوں کے جذبات اس حدیث سے وابستہ ہیں لیکن بہرحال اس سے حقیقت تو نہیں بدلتی

یہ لیں وہ تمام کتابیں جن میں اس حدیث کا تذکرہ ہے . تمام کی تمام ضعیف ہیں . مزید تفصیل بھی دے سکتا ہوں لیکن میرے خیال میں یہی فلحال کافی ہے . اگر کسی صاحب کے جذبات کو ٹھیس پہونچی ہے تو معذرت خواہ ہوں

نہیں میرے جذبات کسی بھی حدیث سے وابستہ نہیں...حدیث یا تو صحیح ہے یا ضعیف اور غلط.
اور جو احادیث صحیح ہیں ہمیں ان پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
رمضان کا آخری عشرہ ہے . اسی لئے سوچا کیوں نہ کچھ تبلیغ میں بھی اپنا حصّہ ڈالا جاۓ
ہاہاہا...آپکی تبلیغ سب سے پہلے تو اپنے آپ پر واجب ہے
یقین کریں آپکو اسکی سخت ضرورت ہے. ?
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
نہیں میرے جذبات کسی بھی حدیث سے وابستہ نہیں...حدیث یا تو صحیح ہے یا ضعیف اور غلط.
اور جو احادیث صحیح ہیں ہمیں ان پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہئیے.

This is the spirit :)
In early islam when hadith were transmitted orally, many people fabricated their own hadith and i think this hadith is one of them
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ہاہاہا...آپکی تبلیغ سب سے پہلے تو اپنے آپ پر واجب ہے
یقین کریں آپکو اسکی سخت ضرورت ہے. ?

تبھی تویہاں آیا ہوں . ہو سکتا ہے اپنی بھی کچھ اصلاح ہو جاۓ
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

تم جو آج فرقہ واریت کے خلاف بھاشن دے رہے ہو کل تک تم خود اس میں گوڈے،گوڈے تک دھنسے ہوئے تھے - بطور نمونہ تمہاری فرقہ ورانہ غلاظت سے بھر پور پوسٹ تمہارے ہی منّہ پربطور ایک طمانچہ حاظر ہے- اب یہ بتاؤ تم آئے روز جودین اسلام، ان کی مقدس ہستیوں،کلام الہی کے خلاف اپنی زہریلی ،بغض اور خباثت پر مبنی تحاریراس فورم پر لکھتے رہتےہو دوسرے فرقے یا مذہب کے عقائد و ہستیوں کی توہین و گستاخی کرتے ہواب خود ہی فیصلہ کروتمہیں کتّے کی طرح مار کر تمہاری مکروہ لاش کو حوالہ گٹر کیا جائے یا نظر آتش؟
67366.jpg

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)​

ایک بات یہاں ٹٹ پنجیوں کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے، کسی بھی فرقے یا مذہب کے عقائد میں اگر دوسرے فرقے یا مذہب کے عقائد و ہستیوں کی توہین و گستاخی ہوگی تو پھر ملک میں خون کا بازار گرم ہوگا، پھر یہ خود دعوت دیں گے کہ آؤ ہمیں مارو، ہم تمہاری مقدس ہستیوں کو گالی دینا نہیں چھوڑیں گے، ایسے عقیدے کے نتیجے میں پاکستان میں سپاہِ صحابہ جیسی تنیظیمں جنم لیتی ہیں جو ان کو گلی کے کتوں کی طرح مار مار کر گٹروں میں پھینک دیتی ہیں، پاکستان کی فضاء کو آلودہ کرنے سے بہتر ہے اپنی اوقات میں آجاؤ۔

واہ۔۔ سبحان اللہ۔ ایسی اگر کوئی اور پوسٹس بھی ہیں تو نکال کر سامنے رکھو تاکہ ان لوگوں کو عبرت آئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہب نفرت نہیں سکھاتا۔۔ یہ 2015 کی پوسٹ ہے اور میری ہی ہے، کیونکہ میں بھی اس وقت روایتی مسلمان تھا، جو اسی کو سچ مانتا تھا جو مجھے سماج اور ریاست کے مذہب نے سکھایا تھا۔۔۔ وقت اور علم کے ارتقائی سفر سے میں وہ منافرت بہت پیچھے چھوڑ آیا ہوں، آج یہ تحریر پڑھی تو مجھے خود یقین نہیں آیا کہ میں نے ہی لکھی ہے۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال یہ تھا آپ کی نگاہ کافی گہری ہوگی لیکن مایوس کردیا آپ نے
خیر بہرحال انکی نگاہ کچھ گہری تو ہے...گوڈے گوڈے چھپڑ میں
کنارے کھڑے کچھو کمے دیکھ لیتے ہیں. اب اس میں کیا
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
واہ۔۔ سبحان اللہ۔ ایسی اگر کوئی اور پوسٹس بھی ہیں تو نکال کر سامنے رکھو تاکہ ان لوگوں کو عبرت آئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہب نفرت نہیں سکھاتا۔۔ یہ 2015 کی پوسٹ ہے اور میری ہی ہے، کیونکہ میں بھی اس وقت روایتی مسلمان تھا، جو اسی کو سچ مانتا تھا جو مجھے سماج اور ریاست کے مذہب نے سکھایا تھا۔۔۔ وقت اور علم کے ارتقائی سفر سے میں وہ منافرت بہت پیچھے چھوڑ آیا ہوں، آج یہ تحریر پڑھی تو مجھے خود یقین نہیں آیا کہ میں نے ہی لکھی ہے۔۔

یہ تو لول ہوگیا

کیا واقعی ایسا ہی تھا ؟

ایسا نہ ہو کہ کل کو لوگ میری بھی اس طرح کی پوسٹ نکل کر کہیں کہ یہ دیکھو

کل کیا کہتے تھے اور آج کیا کہ رہے ہو.

لہذا میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ساری باتیں میری نہیں ہیں بلکہ میرا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے.
تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آے
 
مجھے چھپانے کی کیا ضرورت ہے، انسان میں جب تک اپنی غلطی ماننے اور خود میں موجود خامی کو تسلیم کرنے کی صلاحیت اور ظرف پیدا نہ ہو تب تک وہ آگے نہیں بڑھ سکتا، تب تک وہ ایک جامد پتھر کی طرح ہوتا ہے جو جہاں ہوتا ہے وہیں رہتا ہے۔۔
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
واہ۔۔ سبحان اللہ۔ ایسی اگر کوئی اور پوسٹس بھی ہیں تو نکال کر سامنے رکھو تاکہ ان لوگوں کو عبرت آئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہب نفرت نہیں سکھاتا۔۔ یہ 2015 کی پوسٹ ہے اور میری ہی ہے، کیونکہ میں بھی اس وقت روایتی مسلمان تھا، جو اسی کو سچ مانتا تھا جو مجھے سماج اور ریاست کے مذہب نے سکھایا تھا۔۔۔ وقت اور علم کے ارتقائی سفر سے میں وہ منافرت بہت پیچھے چھوڑ آیا ہوں، آج یہ تحریر پڑھی تو مجھے خود یقین نہیں آیا کہ میں نے ہی لکھی ہے۔۔
یعنی بقول "باواجی" پیو مسلم پتر کافر
دین اسلام اور اس کی مقدس ہستیوں کی توہین اور منافرت سے لتھڑی تمہاری تحاریر اب بھی اس فورم پرنظر آتی ہیں تم نے بتایا نہیں تمہیں کتّے کی طرح مار کر تمہاری مکروہ لاش کو حوالہ گٹر کیا جائے یا نظر آتش؟
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
You are wrong there…It is in couple of ahadees books. Please read post #43

مذکورہ حدیث کے متعلق لاجک صاحب کا بیان درست ہے۔ ویسے بھی سرکارِ دو عالم نے خود کو تمام علوم کا منبع و مخزن قرار دیا تھا تو وہ کسی کو چین بھیجنے کی ترغیب کیوں دیتے جبکہ خود وہ یہ تلقین کرتے تھے کہ تمام علوم انہی کے پاس ہیں۔ ایک بار حضرت عمر نے محض تورات کا ایک ورق پڑھنا چاہا تو سرکارِ دو عالم خفا ہوگئے تھے۔۔

”وعن جابر أن عمر بن الخطاب رضی اللّٰہ عنہما، أتی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بنسخة من التوراة، فقال: یارسول اللّٰہ! ہذہ نسخة من التوراة، فسکت فجعل یقرأ ووجہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یتغیر فقال ابوبکر: ثکلتک الثواکل! ما تری ما بوجہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم؟ فنظر عمر الی وجہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم فقال: أعوذ باللّٰہ من غضب اللّٰہ وغضب رسولہ رضینا باللّٰہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد نبیا․ فقال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: والذی نفس محمد بیدہ لو بدا لکم موسیٰ فاتبعتموہ وترکتمونی لضللتم عن سواء السبیل، ولو کان حیا وأدرک نبوتی ۔۔ لاتبعنی․“ ( مشکاة المصابیح مع مرقاة المفاتیح، رقم : ۱۹۴)

ترجمہ: ”حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ تورات کا ایک نسخہ لیکر آئے اور حضور … سے عرض کیا کہ یارسول اللہ! یہ تورات کا نسخہ ہے۔ حضور … خاموش رہے، پھر حضرت عمر رضی اللہ نہ نے اس کو پڑھنا شروع کیا اور (غصہ کی وجہ سے) رسول اللہ … کا چہرہ متغیر ہورہا تھا، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے عمر تمہارا ناس ہو! حضور … کے چہرہ پر غصہ کے آثار تمہیں دکھائی نہیں دیتے! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضور … کے چہرہ کی طرف دیکھا اور کہا: میں اللہ اور اس کے رسول کے غصہ سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں۔ ہم اللہ کو رب ماننے پر اور اسلام کو دین تسلیم کرنے پر اور محمد … کو نبی ماننے پر راضی و خوش ہیں۔ رسول اللہ … نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام تشریف لائے اور تم ان کی اتباع کرو اور مجھے چھوڑ دو تو تم سیدھی راہ سے بھٹک جاؤگے، اور اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے اور میری نبوت کا زمانہ پاتے تو میری اتباع کرتے۔“
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وقت ضایع کرنے سے خدا نے منع کیا ہے اس میں دنیوی علم بھی آجاتا ہے
لیکن قران تو خود اس کائنات کے علم سے بھرا پڑا ہے؟ تو کیا آپ اسے بھی وقت کا ضیاء کہوگے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

میں آپ سے بلکل متفق ہوں لیکن میں کب کی وہ آزادی حاصل کر چکا ہوں

اس لئے میں ابھی سے سوچ رہا ہوں کہ آگے کیا ہوگا کالیا

آگے کیلئے پچھلی پوسٹس ڈیلیٹ کرتے جائیں۔ ☺️ ۔
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
واہ۔۔ سبحان اللہ۔ ایسی اگر کوئی اور پوسٹس بھی ہیں تو نکال کر سامنے رکھو تاکہ ان لوگوں کو عبرت آئے جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہب نفرت نہیں سکھاتا۔۔ یہ 2015 کی پوسٹ ہے اور میری ہی ہے، کیونکہ میں بھی اس وقت روایتی مسلمان تھا، جو اسی کو سچ مانتا تھا جو مجھے سماج اور ریاست کے مذہب نے سکھایا تھا۔۔۔ وقت اور علم کے ارتقائی سفر سے میں وہ منافرت بہت پیچھے چھوڑ آیا ہوں، آج یہ تحریر پڑھی تو مجھے خود یقین نہیں آیا کہ میں نے ہی لکھی ہے۔۔

اللہ کو مانتے نہیں اور سبحان اللہ کا ورد ؟ سبحان اللہ ایک روایتی مسلمان بن کر لکھتے ہو یا پھرتمہارے اندر کا مسلمان اب بھی تمہیں اندر سے کچوکے لگاتا ہے اور تمہارے قلم سے نہ چاہتے ہوئےبھی سبحان اللہ کا ورد جاری ہو جاتا ہے -

سبحان اللہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
انسان کو جن علوم کی ضرورت ہے وہ سب قرآن کے اندر ہیں . تو باقی علوم کی ضرورت کیا ہے

According to Imam Suyuti, Quran is the source of every knowledge. He has given lots of examples if you are interested ;)
جی بلکل ..قران میں نہ صرف دینی بلکہ دنیاوی علم بھی ہے ...تو اگر مسلمانوں کو صرف دینی علم سے غرض
رکھنی چاہئیے تو پھر قران میں دنیاوی علم بیان کرنے کی ضرورت کیا تھی ..یہ بھی صحیح ہے کہ قران خود
کہتا ہے کہ مجھ میں سارے سوالوں کا جواب موجود ہے.
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
You are wrong there…It is in couple of ahadees books. Please read post #43

اگر اس حدیث کے بارے میں مزید جاننے کا شوق ہے . تو یہ لیجئے کتاب.

اصل کتاب عربی میں ہے لیکن یہ جان کر حیرت ہوئی کہ اس کا اردو ترجمہ بھی موجود ہے . عربی کتاب میں یہ حدیث صفحہ نمبر ٦٠٠ پر ہے . اردو کتاب میں آپ کو خود ڈھونڈھنا ہوگا

یہ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ کسی کتاب کو پڑھنے کے لئے مصنف سے متفق ہونا ضروری نہیں

عربی کی کتاب کا لنک

اردو کی کتاب کا لنک
 
Status
Not open for further replies.