رشتہ داری تو مریم نواز کی بھی نواز شریف سے ھے نواز شریف کے بیٹوں کی بھی ھے شہباز شریف کی بھی آپنی فیملیز سے ھے قاضی فائز کی بھی اپنے بیوی بچوں سے ھے افتخار چودھری کی بھی اپنے بیٹے سے ھے یہ تو سگی اولادوں سے رشتہ داریاں ہیں باقی دور کی رشتہ داروں کی کیا اہمیت ھے جب سگے ہی جواب دینے سے بری ہوچکے ہیں بند کرے میڈیا یہ ڈارامے۔