ان لوگوں کو دیکھ کر "منبروں پر بندروں" والی نشانی تو پوری ہوتی نظر آتی ہے
پنکھے والی ویڈیو بہت پہلے منظر عام پر آ گئی تھی
آپ پنکھے کی بجائے ان کے الفاظ کی طرف غور کرتے تو آج آپ کا یہ حال نہ ہوتا
آپ نے منبر سے اچھل کر پنکھے سے لپٹ جانے والی ویڈیو پر نشانی کا تذکرہ کیا ہوتا تو الفاظ پر بھی غور کر لیتا
آپ اپنی پیروڈی ویڈیو کو ہمارے پلے باندھ رہے ہیں ؟
آپ کی مرضی
ویڈیو پیروڈی تھی تو آپ کے قبیلے والوں کو ناراض ہونے کی بجائے مزید مسخری کرنی چاہے تھی. خیر آپ کی مرضی ناراض ہوں یا مسخری کریں. نشانی بتانے کا شکریہ
[2:67]
کہنے لگے آپ ہم سے مذاق کرتے ہیں فرمایا: میں اس سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں۔
قرآن مجید میں حضرت موسی کے شیعہ کا بھی ذکر ہے کسی عالم نے آپ کو نہیں بتایا ہو گا
I find Sheikh Iman Husein a very learned man.Some of our Ulama's have so much Dajal on their minds that they can't think of anything else. Watch this video to understand what I mean. . .
ہاہاہا...آپ کے علما میں کیا خوبی ہے جو دوسرے علما میں نہیں…. ?
برائے مہربانی آپ ہمارے علما کو اپنے (نام نہاد ) علما سے نہ ملایا کریں
ہاہاہا...آپ کے علما میں کیا خوبی ہے جو دوسرے علما میں نہیں…. ?
ہاہاہا...آپ کے علما میں کیا خوبی ہے جو دوسرے علما میں نہیں…. ?
قران کی تفسیر تو بہت سے علما نے کی ہے...کیا پھر بھی آپ کو سوالات کا جواب نہیں ملا
سادہ الفاظ میں جو قرآن کی تفسیر کرنے کا دعویدار ہے وہ ہمارے سوالات کا جواب دے دے ، ہم اسے عالم مان لیں گے
قران کی تفسیر تو بہت سے علما نے کی ہے...کیا پھر بھی آپ کو سوالات کا جواب نہیں ملا