arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
اس الزام میں سزا نہیں ہوئی ، سزا اقامے پر ہوئی
یہیں پر تم ن لیگی ڈنڈی مار جاتے ہو۔ فیصلہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ سزا موصول لیکن وصول نہ کی جانے والی آمدن ڈکلیر نہ کرنے اور جعلی کاغذات سپریم کورٹ میں جمع کروانے پر ہوئی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جس دن فیصلہ آیا تھا میں یہ فیصلہ لیکر فیس بک پر ن لیگی گروپس میں گیا تھا اور ہر جگہ سے بلاک کر دیا گیا ۔ کیونکہ تمہاری مریم باجی اقامہ والا بیانیہ بنا کر اپنے غلاموں کو پکڑا چکی تھی اورآج تک مارکیٹ میں وہی بک رہا ہے۔ غلاموں کی بھی کیا زندگی ہے۔
Last edited: