ساڈی رقم واپس کرو؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو سرکاری سطح پر امریکہ سے (ایف سولہ کی مد میں) ادا کی گئی تمام رقوم کی واپسی کا مطالبہ کردینا چاہئے۔ اس کی وجہ انڈین پائلٹ کا وہ کارنامہ ہے جس پر اسے مودی نے اپنے منحوس ہاتھوں سے انڈیا کے اعلی ترین فوجی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ چند دن پہلے ایک ایسا ہی ایوارڈ کنگنا رناوت کو بھی دیا گیا تھا۔ کنگنا کا تو خیر بنتا بھی تھا کیونکہ پورا سال بھونکتے ہوے گزارنا ہر ایک کے بس میں نہیں ہوتا مگر ابھینندن نے تو میراج طیارے کو اڑا کر ایف سولہ گرا دیا حالانکہ اس طیارے کا صحیح سالم اڑنا بھی اب کارنامہ گنا جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے ابھینندن کو اس ناکارہ جہاز کے ساتھ پاکستان پر حملے کی نیت کا اجر دیا گیا ہو ۔
خیر جو بھی ہوا اب امریکہ کو چاہئے کہ ہماری تمام رقوم بمع سود واپس کرے اور یہ مطالبہ پاکستان کو واقعی کردینا چاہئے۔ چاہے اسے مذاق قرار دے دیا جاے مگر ایکدفعہ تو امریکی بلکہ عالمی میڈیا پر یہ بحث چھڑے گی جس کے بعد انڈیا کی جگ ہنسای ہوگی۔ اگر انڈیا کی قسمت بری ہوی تو امریکہ واقعتا ایک انکوائری ٹیم مقرر کردے گا جو انڈیا کے پاس موجود طیارے کے ملبے اور انجن وغیرہ کا معائنہ کرنے کے بعد پاکستان کے پاس موجود ایف سولہ طیاروں کی گنتی کرکے اپنی رپورٹ شائع کرے گی
جاتے جاتے انڈیا اور چین کا موازنہ چین کے صرف ایک سطری بیان سے کرتا جاوں، جب انڈیا نے پچھلے سال لداخ میں پچاس ہزار ایکسٹرا فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا تھا۔ تو چین نے صرف یہ کہا تھا کہ "انڈین حکومت نے پچاس ہزار فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے"" اس ایک فقرے میں کیا پیغام چھپا ہوا ہے یہ راز صرف انڈیا ہی جانتا ہے
چین نے اپنے کسی فوجی کی جان کو خطرے کی نشاندہی نہیں کی۔ اس سے پتا چل جانا چاہئے کہ چینی فوج کے سامنے انڈین فوج کی کیا حیثیت ہے؟
 
The Sane

ابھینندن نے میراج نہیں مگ ۲۱ اڑایا تھا، بقراط صاحب
ماشااللّہ پوری کھوتی لیگ ہی نالائق ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

011A9E80-61DD-41A0-9D84-81A9B9A66F3C.png
512F13E8-8ABC-4EE9-966A-BBB73405676A.jpeg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھینندن نے میراج نہیں مگ ۲۱ اڑایا تھا، بقراط صاحب
ماشااللّہ پوری کھوتی لیگ ہی نالائق ہے
اخبار سے پتا چلا تھا یا مگ طیارے کے ٹائروں پر ٹاکی مارنے کی تمہاری ڈیوٹی ہے؟
ویسے کیا فرق پڑتا ہے اسے میراج دے کر دوبارہ چیک کرلو؟
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا شیرو یہ بتا کہ باؤ جی سے "ساڈی رقم واپس کرو" کا مطالبہ کرنے کا کوئی پروگرام ؟؟؟
اس کا مطالبہ تو زبیر زانی کو بھی پارٹی سے نکالنے کا تھا، اب بیچارہ منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔۔۔۔کیونکہ بے بی کو زانی ہی پسند ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تم بھی اخبار کی بتیاں بنا کر استعمال کرنے کی بجائے اسے پڑھا کرو، نالائق آدمی
پڑھنے کی کیا ضرورت ہے میں نے کونسا لیکچر دینا ہے تم ابھی نندن کو میراج دے کر چیک کروا لو یہ بندہ پھر پیراشوٹ سے ہی اترے گا
زیادہ ٹینشن نہ لیا کرو چل کرو ایویں بندہ پاگل خانے کی سیر کر آتا ہے اب تو گھر والے خود فون کردیتے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
پڑھنے کی کیا ضرورت ہے میں نے کونسا لیکچر دینا ہے تم ابھی نندن کو میراج دے کر چیک کروا لو یہ بندہ پھر پیراشوٹ سے ہی اترے گا
زیادہ ٹینشن نہ لیا کرو چل کرو ایویں بندہ پاگل خانے کی سیر کر آتا ہے اب تو گھر والے خود فون کردیتے ہیں
لُوسیں مارنی اب بند کر دے جانی۔ تو کھوتی لیگ کا واحد سہارا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا شیرو یہ بتا کہ باؤ جی سے "ساڈی رقم واپس کرو" کا مطالبہ کرنے کا کوئی پروگرام ؟؟؟
باوجی کو خود ہی لندن بھجوا کر مجھ سے پوچھنے پر ست سلام؟
چلو خیر پوچھ ہی لیا ہے تو بتا دیتا ہوں کہ باو جی کا سگا بھای شہباز شریف
پاکستان میں ہی ہے اسے پکڑ کر وصول کرلو ویسے بھی وہ روز رات کو حلف اٹھانے کے خواب دیکھ رہا ہے
باقی آپ کو ضرورت ہے تو لاکھ دو لاکھ میرے پاس ہر وقت ہوتے ہیں جب مرضی لے لو
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
باوجی کو خود ہی لندن بھجوا کر مجھ سے پوچھنے پر ست سلام؟
چلو خیر پوچھ ہی لیا ہے تو بتا دیتا ہوں کہ باو جی کا سگا بھای شہباز شریف
پاکستان میں ہی ہے اسے پکڑ کر وصول کرلو ویسے بھی وہ روز رات کو حلف اٹھانے کے خواب دیکھ رہا ہے
باقی آپ کو ضرورت ہے تو لاکھ دو لاکھ میرے پاس ہر وقت ہوتے ہیں جب مرضی لے لو
پھر وہی نالائق آدمی۔۔۔کُتی شریف اسی عدالت سے ضمانت پر باہر ہے جس نے کھوتی شریف کو ۵۰ روپے میں لن دن بھیجا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پھر وہی نالائق آدمی۔۔۔کُتی شریف اسی عدالت سے ضمانت پر باہر ہے جس نے کھوتی شریف کو ۵۰ روپے میں لن دن بھیجا
تم جھوٹ بول رہے ہو یا غبی واقع ہوے ہو اس کا فیصلہ تمہی پر چھوڑتا ہوں
عدالت نے بھیجا ہوتا تو پی ایم یہ کیون کہتا کہ جب نوازشریف کی لندن روانگی کا اشو کابینہ میں ڈسکس ہوا تو سب نے اس کو بھیجنے کی حمایت کی بلکہ اس کی آنکھوں میں آنسو بھی آگئے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
باوجی کو خود ہی لندن بھجوا کر مجھ سے پوچھنے پر ست سلام؟
کھوتی لوہار ہائی کورٹ نے بھیجا ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو سرکاری سطح پر امریکہ سے (ایف سولہ کی مد میں) ادا کی گئی تمام رقوم کی واپسی کا مطالبہ کردینا چاہئے۔ اس کی وجہ انڈین پائلٹ کا وہ کارنامہ ہے جس پر اسے مودی نے اپنے منحوس ہاتھوں سے انڈیا کے اعلی ترین فوجی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ چند دن پہلے ایک ایسا ہی ایوارڈ کنگنا رناوت کو بھی دیا گیا تھا۔ کنگنا کا تو خیر بنتا بھی تھا کیونکہ پورا سال بھونکتے ہوے گزارنا ہر ایک کے بس میں نہیں ہوتا مگر ابھینندن نے تو میراج طیارے کو اڑا کر ایف سولہ گرا دیا حالانکہ اس طیارے کا صحیح سالم اڑنا بھی اب کارنامہ گنا جاتا ہے۔ ہوسکتا ہے ابھینندن کو اس ناکارہ جہاز کے ساتھ پاکستان پر حملے کی نیت کا اجر دیا گیا ہو ۔
خیر جو بھی ہوا اب امریکہ کو چاہئے کہ ہماری تمام رقوم بمع سود واپس کرے اور یہ مطالبہ پاکستان کو واقعی کردینا چاہئے۔ چاہے اسے مذاق قرار دے دیا جاے مگر ایکدفعہ تو امریکی بلکہ عالمی میڈیا پر یہ بحث چھڑے گی جس کے بعد انڈیا کی جگ ہنسای ہوگی۔ اگر انڈیا کی قسمت بری ہوی تو امریکہ واقعتا ایک انکوائری ٹیم مقرر کردے گا جو انڈیا کے پاس موجود طیارے کے ملبے اور انجن وغیرہ کا معائنہ کرنے کے بعد پاکستان کے پاس موجود ایف سولہ طیاروں کی گنتی کرکے اپنی رپورٹ شائع کرے گی
جاتے جاتے انڈیا اور چین کا موازنہ چین کے صرف ایک سطری بیان سے کرتا جاوں، جب انڈیا نے پچھلے سال لداخ میں پچاس ہزار ایکسٹرا فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا تھا۔ تو چین نے صرف یہ کہا تھا کہ "انڈین حکومت نے پچاس ہزار فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے"" اس ایک فقرے میں کیا پیغام چھپا ہوا ہے یہ راز صرف انڈیا ہی جانتا ہے
چین نے اپنے کسی فوجی کی جان کو خطرے کی نشاندہی نہیں کی۔ اس سے پتا چل جانا چاہئے کہ چینی فوج کے سامنے انڈین فوج کی کیا حیثیت ہے؟
(Bloomberg) — India’s statement that its air force shot down one of Pakistan’s U.S.-built F-16 aircraft during a military flareup in late February appears untrue, according to a report by Washington, D.C.-based Foreign Policy magazine, which cited two U.S. defense officials it didn’t identify.

A U.S. count of Pakistan’s F-16 jets revealed none to be missing, the U.S. officials told Foreign Policy, undercutting India’s position that its air force shot down a Pakistan Air Force jet in a clash that also led to the loss of a Soviet-era Indian Air Force MiG-21 Bison.