پرویزالٰہی نہیں حمزہ شہباز آئندہ وزیراعلیٰ ہونگے،ترجمان حمزہ شہباز

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اینجوائے کریں ترجمان حمزہ شہباز نے بیان دیا ، حمزہ شہباز نیا وزیر اعلی پنجاب ہوگا اینکر نے پروگرام میں مریم نواز کے قریبی محسن شاہنواز سے پوچھا کیا حمزہ وزیر اعلی پنجاب ہوگا مریم نواز کےقریبی محسن نے جواب دیا "سارا پنڈ بھی مرجائے، میراثی کی باری نہیں آنی۔" ہن دسو

https://twitter.com/x/status/1503407232532234242
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
No one will employ this kukri as a chaprasi yet this jester is dreaming of becoming CM of Punjab.On what criteria does this moron qualify to become CM?
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
The opposition submitted vote of no confidence.Khan has to do nothing.In fact PTI and it’s allies won’t even go to parliament.They will send one MNA.The opposition has to find the required number of votes to oust Imran.
JazakAllah, mai sawan 1 say pooch rahi thi keh 172 khan nay laina hain ya opposition nay ? see his comment ?
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)

ثمان بزدار کو ہٹانے پر اتفاق کا اعلان​

14 مار چ 2022، 16:30 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل
حمزہ شہباز

،تصویر کا ذریعہAFP/GETTY
پاکستان کے دارالحکومت میں اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں افواہوں اور اندازوں کے درمیان سیاسی جماعتوں کے رابطوں، ملاقاتوں اور مشاورت میں تیزی دیکھنے کو ملی۔
ایک جانب وزیر اعظم عمران خان خود چل کر اتحادی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی اور جی ڈی اے سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچے تو دوسری جانب شہباز شریف نے اپوزیشن رہنماوں کو عشایے پر اکھٹا کیا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے بیشتر رہنما گزشتہ چند دنوں سے یہ بات دہرا رہے ہیں کہ ان کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کا یقین ہے۔
ایسے میں وزیر اعظم عمران خان کا اچانک سینیئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے ساتھ پارلیمنٹ لاجز جانا بھی قیاس آرائیوں کا باعث بنا لیکن حکومت کا کہنا ہے کہ بی اے پی اور جی ڈی اے دونوں اتحادی حکومت کے ساتھ ہی کھڑے ہیں۔
اس غیر یقینی کی فضا کی ایک بڑی وجہ شاید وہ دو بڑی حکومتی اتحادی جماعتیں ہیں جن کا فیصلہ اپویشن کی تحریک عدم اعتماد کا بھی فیصلہ کرے گا۔ یہ جماعتیں ق لیگ اور ایم کیو ایم ہیں جن کے درمیان پیر کی رات ایک اہم ملاقات کی اطلاع تو سب نے سنی لیکن وہ ساتھ کس کا دیں گے، یہ راز اب تک سینے سے ہی لگائے بیٹھے ہیں۔
حمزہ شہباز، ترین گروپ میں ’عثمان بزدار کو ہٹانے پر اتفاق‘
عثمان بزدار

،تصویر کا ذریعہPTI
پیر کے دن کی ایک اور اہم پیش رفت میں لاہور میں ن لیگی رہنما حمزہ شہباز سابق تحریک انصاف رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان کے حامی گروپ سے ملنے گئے۔ واضح رہے کہ جہانگیر ترین خود لندن میں موجود ہیں۔
حمزہ شہباز شریف اور جہانگیر خان ترین گروپ کی ملاقات کے بعد ن لیگ کے سوشل میڈیا ہینڈل سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کو ہٹانے پر اتفاق ہوا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ ترین گروپ کے اراکین نے صوبے کے معاملات پر مایوسی کا اظہار اور مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی کرپشن پر تشویش کا اظہار کیا۔
Twitter پوسٹ نظرانداز کریں, 1

Twitter پوسٹ کا اختتام, 1

ق لیگ اور ایم کیو ایم کیا فیصلہ کریں گی؟​

پاکستان پیپلزپارٹی

،تصویر کا ذریعہPPP MEDIA CELL
ایم کیو ایم کے وفد نے ق لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت کے گھر پر جانے سے پہلے اسلام آباد میں ہی پیپلز پارٹی کے وفد سے اہم ملاقات کی جس کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات میں پی پی پی کا ایم کیو ایم کے تمام تر نکات سے اتفاق ہوا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بتایا گیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
تقریباً ایک گھنٹے کے بعد ایم کیو ایم کا موقف بھی سامنے آیا جس میں واضح کیا گیا کہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں پیپلزپارٹی سے ملاقات گزشتہ دنوں دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں کا تسلسل تھی اور سیاسی صورت حال بشمول تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایم کیو ایم کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پر ایم کیو ایم نے اپنا موقف پیش کیا جس پر پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے مستقل اور بہتر روابط پر اتفاق کیا۔
 
arifkarim

Fake news
C847BD3F-043D-4408-AA7F-790AD3C2FE17.jpeg
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
bhosree its from BBC ! how is it fake?

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
bhosree its from BBC ! how is it fake?

BBC URDU is Patwari fake news. How many times you must be told?
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
Doubt if JT is that stupid that he will burn all his bridges with IK knowing that later may come back with even more majority,
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
bhosree its from BBC ! how is it fake?

بی بی سی
وہی بی بی سی جس نے نواز بھگوڑے کی کرپشن پر ڈاکومنٹری بنائی تھی

?
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
bhosree its from BBC ! how is it fake?

You mean BBC is credible? Take your head out of your backside idiot
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عالمی طاقتوں کی ہٹ لسٹ پہ آنے والا مرد مجاہد۔
?
?

یہاں بھی بزدار کے پیچھے ایسے پڑے ہوئے ہیں جیسے پچھلے تیس سالوں سے پنجاب میں جو گند گھولا ہوا ہے، اس کا ذمے دار بزدار ہے.
بزدار کو گلیاں نکالتے ہو، کوئی دوسرا نام بتاؤ جو بزدار سے زیادہ قابل ہے، پھر اس اس فورم پر اس کا پوسٹ مارٹم کیا جاۓ گا

FB-IMG-1646723223684.jpg
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Does anybody think that Army will support PMLN who talked rubbish about them?
Just wait for the voting day and you will get such calls from ISI that these corrupt people hide in their toilets