یوم حساب آنا ہے۔۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بر صغیر نہیں ایران میں نوے فیصد سید ہیں
وہاں ياجوج ماجوج بھی اپنے آپ کو سید کہتے ہیں
میرے محلے میں بھی سید ہیں جو جواء کرواتے ہیں شراب بیچتے ہیں اور ہر طرح کی تفریح طبع کے علاوہ دیگر مقویات سے بھی شغف فرماتے ہیں اب یہ تو نہیں پتہ کہ یاجوج ماجوج سیدوں کو کہا گیا ہے یا اصل والوں کو مگر آپ کی گفتگو سے لگتا ہے کہ آپکو میرے سوالات اچھے نہیں لگے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

پائی جان جو اہل تشیع ہیں ان کے ہاں متعہ جائز ہے مطلب بغیر نکاح کے عورت اور مرد جماع کر سکتے ہیں . اس لیے شیعہ سید کافی رنگین مزاج ہوتے ہیں .
اچھے برے لوگ ہر قبیلہ میں ہوتے ہیں . لیکن در حقیقت آل فاطمہ جو اہل سنت بریلوی ہے وہ ہی اصلى اور نسلی سید قبیلہ ہے مطلب آل رسول ہیں . سمجھو سید ایک قبیلہ ہے جو خود کو رسول اللہ محمد کا وارث سمجھتا ہے . یہ صرف و صرف بی بی فاطمہ کی وہ اولاد ہے جو اہل سنت بریلوی ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں کوئی لبیکی لبو کی نہیں ہوں
تم جب بے نظیر کی مثالیں دیتے ہو تو کیا جیالے بن جاتے ہو
اوئے لبیکی ۔۔ میں نے کب دی ہے بے نظیر کی مثالیں۔۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پائی جان جو اہل تشیع ہیں ان کے ہاں متعہ جائز ہے مطلب بغیر نکاح کے عورت اور مرد جماع کر سکتے ہیں . اس لیے شیعہ سید کافی رنگین مزاج ہوتے ہیں .
اچھے برے لوگ ہر قبیلہ میں ہوتے ہیں . لیکن در حقیقت آل فاطمہ جو اہل سنت بریلوی ہے وہ ہی اصلى اور نسلی سید قبیلہ ہے مطلب آل رسول ہیں . سمجھو سید ایک قبیلہ ہے جو خود کو رسول اللہ محمد کا وارث سمجھتا ہے . یہ صرف و صرف بی بی فاطمہ کی وہ اولاد ہے جو اہل سنت بریلوی ہے
متعہ تو شیعہ حضرات کرتے ہیں کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں دوسرا مجھے یہ علم نہیں تھا کہ بریلوی سید قبیلہ ہے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
متعہ تو شیعہ حضرات کرتے ہیں کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں دوسرا مجھے یہ علم نہیں تھا کہ بریلوی سید قبیلہ ہے
جیسے دنیا بھر میں لوگ خود کو کسی قبیلہ سے یا نسل سے بتاتے ہیں کوئی خود کو راجپوت کہتا ہے کوئی پٹھان کہتا ہے
اسی طرح بی بی فاطمہ کی اولاد سید کہلواتی ہے لیکن حقیقت میں اصل سید اہل سنت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام میں تو حسب و نسب کا کو ئی تصور نہیں ہے

درست
لیکن قرآن میں شجرہ پاکیزہ کا ذکر ہے
اسی طرح شجرہ خبیثیہ کا بھی ذکر ہے
دوسرا یہ کس قبیلے کے سردار ہیں
کسی کے نہیں
بس ویسے ہی نام رکھ دیا ہے
اور عربوں میں تو سید نہیں ہوتے یہ صرف بر صغیر میں کیوں پائے جاتے ہیں
عرب میں سیدوں کی منظم نسل کشی کی گئی تھی اس لئے سید وہاں سے ہجرت کر گئے تھے
بر صغیر میں جب سید آئے تو حجاج نے محمد بن قاسم کو انہیں مارنے بھیجا ، اسی سے اندازہ لگا لیں کہ عرب میں منافقین کی اولادیں کس قدر خبیث تھیں
چوتھا حضور اکرم صلعم سے تو منسوب ہے کہ نبیوں پر صدقہ حرام ہے یہ سیدوں پر زکوت کب سے حرام ہو گئی ہے یہ میرے چند سوالات ہیں کسی بری نیت سے نہیں کئیے گئے صرف معلومات کی نیت سے کئے گئے ہیں
اس کا مجھے علم نہیں
آپ اپنے علما سے پوچھ لیجئے گا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

درست
لیکن قرآن میں شجرہ پاکیزہ کا ذکر ہے
اسی طرح شجرہ خبیثیہ کا بھی ذکر ہے

کسی کے نہیں
بس ویسے ہی نام رکھ دیا ہے

عرب میں سیدوں کی منظم نسل کشی کی گئی تھی اس لئے سید وہاں سے ہجرت کر گئے تھے
بر صغیر میں جب سید آئے تو حجاج نے محمد بن قاسم کو انہیں مارنے بھیجا ، اسی سے اندازہ لگا لیں کہ عرب میں منافقین کی اولادیں کس قدر خبیث تھیں

اس کا مجھے علم نہیں
آپ اپنے علما سے پوچھ لیجئے گا
قرآن میں کہاں پر شجرہ پاکیزہ کے بارے میں لکھا ہے اور عرب میں کب سیدوں کی نسل کشی کی گئی تھی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے دنیا بھر میں لوگ خود کو کسی قبیلہ سے یا نسل سے بتاتے ہیں کوئی خود کو راجپوت کہتا ہے کوئی پٹھان کہتا ہے
اسی طرح بی بی فاطمہ کی اولاد سید کہلواتی ہے لیکن حقیقت میں اصل سید اہل سنت بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں
آپ کے پاس اس بات کی کیا دلیل یا ثبوت ہے کہ بریلوی سید ہیں بریلیوں کو تو کوئی بھی جوائین کر سکتا ہے تو کیا ایک عام بندہ بریلوی بنننے کے بعد سید بن جائے گا دوسرا اسلام میں تو فرقہ بندی کی بڑی شدید مذمت ہے قرآن میں بھی اسکی شدید مذمت کی گئی ہے تو پھر یہ بریلوی فرقہ کیوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن میں کہاں پر شجرہ پاکیزہ کے بارے میں لکھا ہے

14:24~25
اور عرب میں کب سیدوں کی نسل کشی کی گئی تھی
رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی وفات کے فورا بعد ہی سیدوں کی نسل کشی کا آغاز کر دیا گیا تھا
پہلے حضرت محسن کو شہید کیا گیا ، پھر حضرت علی علیہ سلام کے ساتھ جنگیں کی گئیں اور بلآخر انہیں شہید کر دیا گیا ، اس کے بعد حضرت حسن کو شہید کیا گیا اور واقعہ کربلا تو آپ جانتے ہی ہوں گے

ان کے بعد امام زین العابدین کو شہید کیا گیا ، امام باقر کو شہید کیا گیا

امام جعفر صادق علیہ سلام کے دور میں حکومت بنی امیہ سے بنی عباس کو منتقل ہو رہی تھی اس سیاسی کشمکش کی وجہ سے امام جعفر صادق کو کچھ سکون کا سانس ملا تو انہیں نے فقه کے اصول کتابی شکل میں مرتب کیے ، اسی لئے ہماری فقہ کو فقہ جعفریہ کہا جاتا ہے . پھر ان کی دیکھا دیکھی ان کے منافق شاگروں ابوخنیفہ ، مالک وغیرہ نے اپنی فقہ بنائی

امام جعفر صادق کے بعد بھی ہمارے آئمہ کو ہمیشہ شہید کیا گیا اور ان کے ماننے والوں پر عرصہ حیات تنگ کیے رکھا

آپ نے بہلول دانا کا نام سنا ہو گا وہ بھی شیعہ تھے اور حکومت کے شر سے بچنے کے لئے تقیے میں چلے گئے اور پاگل پن کا دکھاوا کیا

خیر ہمارا نسل کشی چلتی رہی اور پھر آہستہ آہستہ ہمارے بزرگ عرب سے ہجرت کر گئے

پھر مسلمانوں پر الله نے منگولوں کو مسلط کیا جنہوں نے مسلمان شہروں کو تباہ و برباد کر دیا
. . . .

آپ پاکستان کے حالات دیکھ لیں ، ضرب عذب سے پہلے کتنے شیعہ لوگوں کو مارا گیا تھا
 
فقہ جعفریہ کی کوئی سند موجود نہیں
اصل میں فقہ جعفریہ ہی امام جعفر کے منافق شاگردوں نے بنائی
اگر فقہ جعفریہ اصلی ہوتی تو کیا آپ کی اولاد خواجہ معین الدین چشتی لوگوں کو فقہ جعفریہ نہ پڑھاتے . داتا ہو یا خواجہ سب نے فقہ حنفیہ پڑھایا اور کروڑوں لوگ حنفی مسلم جو ان اولیا کے ہاتھ مسلمان ہوئے اس بات کی دلیل ہیں کہ اصلہ فقہ جعفریه فقہ حنفی ہی ہے اور یہ ہی اسلام امام حسین کا اسلام ہے جو آل سے مسلمانوں کو منتقل ہوا
اب کچھ لوگوں نے اپنی علیحدہ شناخت بنانی تھی اور مسلمانوں کو گالیاں نکا لنی تھی اور امام حسین کا مقتول ٹھرانا تھا تو انہوں نے علیحدہ فرقہ بنا لیا
اب سوال یہ ہے کہ غوث اعظم اور پیر مہر علی جیسے صاحب کرامت لوگوں نے کیوں فقہ جعفریہ اختیار نہ کیا
ایک مثال فقہ جعفریہ کو ٹھیک مان بھی لیں اس کے بعد زنجیر زنی ، سینہ کوبی ماتم کو نسا فقہ ہے . او بھائی جب دین محمد میں اپنی مرضی کی زنجیر زنی اور ماتم ڈالنا ہے تو پھر تمہیں کونسے فقے کی ضرورت ہے
تمہارا خدا علم ہے کیا تمہارے لوگ علم کو سجده نہیں کرتے . تمہارے ہر گھر پر علم ہے یہ کس کا علم ہے یہ عباس کا علم ہے یہ کونسا فقہ ہے . جب دین ہی جدا کر لیا تو فقے کی کیا بحث
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں کے لطیفے وہ بھی سستے ، پڑھا کر ہنسا نے کا شکریہ۔۔

قصے کہانیاں ہیں انکے پاس انجوائے کریں آپ بھی۔۔

قرآن میں کہاں پر شجرہ پاکیزہ کے بارے میں لکھا ہے اور عرب میں کب سیدوں کی نسل کشی کی گئی تھی
آپ کے پاس اس بات کی کیا دلیل یا ثبوت ہے کہ بریلوی سید ہیں بریلیوں کو تو کوئی بھی جوائین کر سکتا ہے تو کیا ایک عام بندہ بریلوی بنننے کے بعد سید بن جائے گا دوسرا اسلام میں تو فرقہ بندی کی بڑی شدید مذمت ہے قرآن میں بھی اسکی شدید مذمت کی گئی ہے تو پھر یہ بریلوی فرقہ کیوں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

14:24~25

رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی وفات کے فورا بعد ہی سیدوں کی نسل کشی کا آغاز کر دیا گیا تھا
پہلے حضرت محسن کو شہید کیا گیا ، پھر حضرت علی علیہ سلام کے ساتھ جنگیں کی گئیں اور بلآخر انہیں شہید کر دیا گیا ، اس کے بعد حضرت حسن کو شہید کیا گیا اور واقعہ کربلا تو آپ جانتے ہی ہوں گے

ان کے بعد امام زین العابدین کو شہید کیا گیا ، امام باقر کو شہید کیا گیا

امام جعفر صادق علیہ سلام کے دور میں حکومت بنی امیہ سے بنی عباس کو منتقل ہو رہی تھی اس سیاسی کشمکش کی وجہ سے امام جعفر صادق کو کچھ سکون کا سانس ملا تو انہیں نے فقه کے اصول کتابی شکل میں مرتب کیے ، اسی لئے ہماری فقہ کو فقہ جعفریہ کہا جاتا ہے . پھر ان کی دیکھا دیکھی ان کے منافق شاگروں ابوخنیفہ ، مالک وغیرہ نے اپنی فقہ بنائی

امام جعفر صادق کے بعد بھی ہمارے آئمہ کو ہمیشہ شہید کیا گیا اور ان کے ماننے والوں پر عرصہ حیات تنگ کیے رکھا

آپ نے بہلول دانا کا نام سنا ہو گا وہ بھی شیعہ تھے اور حکومت کے شر سے بچنے کے لئے تقیے میں چلے گئے اور پاگل پن کا دکھاوا کیا

خیر ہمارا نسل کشی چلتی رہی اور پھر آہستہ آہستہ ہمارے بزرگ عرب سے ہجرت کر گئے

پھر مسلمانوں پر الله نے منگولوں کو مسلط کیا جنہوں نے مسلمان شہروں کو تباہ و برباد کر دیا
. . . .

آپ پاکستان کے حالات دیکھ لیں ، ضرب عذب سے پہلے کتنے شیعہ لوگوں کو مارا گیا تھا
حضرت علی تو نبی کریم صلعم کے داماد اور چچا ذاد تھے وہ سید کیسے ہو گئے پھر جو سارے نام آپنے گنوائے ہیں یہ سب اقتدار کی جنگ میں درجہ شہادت کو پہنچے چونکہ یہ سب عرب میں رہتے تھے تو وہیں یہ جنگیں ہونی تھیں اگر یہ بر صغیر میں ہوتے تو یہ معاملہ یہاں ہوتا ویسے بر صغیر میں کون سا سید تھا جو پہلے پہل وارد ہوا تھا اسلام تو اللہ کے نبی صلعم ایک ہی لے کے آئے تھے یہ جعفریہ حنفیہ سنی شیعہ کہاں سے آگئے اور پھر اوپر سے سید کا تڑکہ بھی لگا دیا گیا آپ نے قرآن کا حوالہ نہیں دیا شجرہ کے بارے میں
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ حساب لے گا، انشااللہ۔۔اس جہاں میں بھی اور اس جہاں میں بھی۔
سلام ہے ان ماوں بہنوں کو بچوں بزرگوں و جوانوں کو۔۔اور شہدا پر۔۔

کسی کو یاد ہے بارہ مئی۲۰۰۷ کا دن، جب مشرف یہاں مُکے لہرا رہا تھا اور کراچی میں ایم کیو ایم کےدہشتگرد لوگوں کو گولیوں سے بھون رہے تھے۔۔ جب عمران خان کا کراچی میں داخلہ تک ممنوع تھا۔۔

اب کہاں ہے مشرف ، کس حال میں، کہاں ہے طافو کالیا، کس حال میں۔۔اسی جہاں
میں نشان عبرت۔۔۔ آگے حساب دینا ابھی باقی ہے۔

ان ظالموں میں بشمول رانا، باجوہ ، شریف ٹبر یا زرداری ٹبر۔۔ جو بھی اس غلط فہمی یا خوش فہمی میں ہے کہ لندن آسٹریلیا یا انگریزوں کے دیگر ممالک بھاگ جائیں گے۔ اور باقی دن سکون سے گزاریں گے۔۔ تو دیکھ لو مشرف کو۔۔ خیر یہاں بھاگ بھی جاو۔۔ تو اس کائینات سے کہاں بھاگ کر جاوگے۔۔ جانا تو ساروں کو واپس اپنے رب کی طرف ہے۔۔ پھر وہ سب کو بتادیگا کہ وہ کیا کیا کرتے رہے تھے۔۔ اس عارضی دو دن کی زندگی کے لیئے۔۔

یہی بات فرعون کو بھی لے ڈوبی تھی۔۔ کہ موسی ع کیا ہے ایک معمولی غلام قوم ہے اس کے ساتھ اور میرے ساتھ ایک بڑی طاقت۔۔ اسی خوش فہمی میں ۔۔۔ آنکھ بند کرکے موسی ع اور اسکی قوم کا پیچھا کیا ۔۔ کھلی آنکھوں سے دریا کو پھٹتا دیکھ کر بھی اندھوں کی طرح اسی طرف بڑھتا رہا ۔۔ اور اللہ رب العزت کے حکم سے غرق کردیا گیا۔۔ اگرچہ وہ آخر میں غرق ہونے سے پہلے چلا اٹھا کہ میں موسی ع و ہارون ع کے رب پر ایمان لے آیا ۔۔ مگر تب تک بہت یر ہوچکی تھی۔

جن کے بھی ہاتھ میں اختیار ہے ہوش میں آئیں۔۔ اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔۔

Bro I don't care anymore about zardaris and shareef. Kutta is our generals who go fuck themselves in Australia uk after their retirement
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی تو نبی کریم صلعم کے داماد اور چچا ذاد تھے وہ سید کیسے ہو گئے

آپ ایک بات کو چوبیس گھنٹے بھی یاد نہ رکھ پائے

حضرت ابوطالب رض اور حضرت عبدالله رض کی اولاد کو سید کہتے ہیں

حضرت علی علیہ سلام بھی حضرت ابو طالب کے بیٹے تھے ،

پھر جو سارے نام آپنے گنوائے ہیں یہ سب اقتدار کی جنگ میں درجہ شہادت کو پہنچے چونکہ یہ سب عرب میں رہتے تھے تو وہیں یہ جنگیں ہونی تھیں اگر یہ بر صغیر میں ہوتے تو یہ معاملہ یہاں ہوتا

اچھا

تو اقتدار کی جنگ میں شہید ہونا کیا آپ کے نزدیک معنی نہیں رکھتا

کیسے لگے گا اگر رانا شنا آج عمران خان اور دوسرے پی ٹی آئی لیڈران کو مار دے ؟
ویسے بر صغیر میں کون سا سید تھا جو پہلے پہل وارد ہوا تھا

حضرت ابو زر غفاری رض کو سب سے پہلے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے ہندوستان بھیجا تھا

آپ کے ہان حضرت ابو زر غفاری رض کے ابتدا میں اسلام قبول کرنے کا ذکر تو ملتا ہے لیکن غزوات بدر ، احد و خندق میں ان کے حصّہ لینے کا ذکر نہیں ملتا ، اپنے مولویوں سے پوچھے گا کہ یہ اتنے سال کہاں غائب رہے تھے

حضرت ابو زر غفاری رض کے بعد بھی ہندوستان میں مبلغین کی آمد کا سلسلہ جاری رہا
اسلام تو اللہ کے نبی صلعم ایک ہی لے کے آئے تھے یہ جعفریہ حنفیہ سنی شیعہ کہاں سے آگئے

یہ آپ دوسروں سے پوچھیں

ہم تو مولا علی علیہ سلام کے ساتھ جڑے رہے کہ رسول الله نے حکم دیا تھا کہ اگر دو راستے ہوں تو اس پر چلنا جس پر علی ہوں

لہٰذا ہمارا اسلام تو وہی ہے جو رسول الله کا دیا تھا ، باقیوں نے اپنا علیحدہ فرقہ بنا لیا تو ان کی مرضی
اور پھر اوپر سے سید کا تڑکہ بھی لگا دیا گیا

[3:33]

بے شک اللہ نے آدم، نو ح، خاندانِ ابراہیم اور خاندانِ عمران کو سارے جہانوں سے منتخب کیا ہے

الله نے حضرت ابو طالب رض کے خاندان کو منتحب کر لیا اور آپ کو اس پر جلن ہے ؟

آپ کو بتاتا چلوں کہ عمران حضرت ابوطالب کا نام ہے
آپ نے قرآن کا حوالہ نہیں دیا شجرہ کے بارے میں

آپ کو اسی مسسیج کے آغاز میں ریفرنس نظر نہیں آیا ؟

14: 24~25

آیات کا ریفرنس ہے دیکھ کر پڑھ لیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

[3:33]

بے شک اللہ نے آدم، نو ح، خاندانِ ابراہیم اور خاندانِ عمران کو سارے جہانوں سے منتخب کیا ہے

الله نے حضرت ابو طالب رض کے خاندان کو منتحب کر لیا اور آپ کو اس پر جلن ہے ؟

آپ کو بتاتا چلوں کہ عمران حضرت ابوطالب کا نام ہے

innalillahi wa Inna elaehi rajioon...
astaghfirullah...

Y playing with Quran, just to get ur desirable meaning...

Quran is very clear about the family of Imran...

its talking about Maryam PBUH n her family...

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت علی تو نبی کریم صلعم کے داماد اور چچا ذاد تھے وہ سید کیسے ہو گئے پھر جو سارے نام آپنے گنوائے ہیں یہ سب اقتدار کی جنگ میں درجہ شہادت کو پہنچے چونکہ یہ سب عرب میں رہتے تھے تو وہیں یہ جنگیں ہونی تھیں اگر یہ بر صغیر میں ہوتے تو یہ معاملہ یہاں ہوتا ویسے بر صغیر میں کون سا سید تھا جو پہلے پہل وارد ہوا تھا اسلام تو اللہ کے نبی صلعم ایک ہی لے کے آئے تھے یہ جعفریہ حنفیہ سنی شیعہ کہاں سے آگئے اور پھر اوپر سے سید کا تڑکہ بھی لگا دیا گیا آپ نے قرآن کا حوالہ نہیں دیا شجرہ کے بارے میں
please stop asking him, for knowledge or for fun...he is clearly misguided... may Allah show us all the right path ..ameen
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

innalillahi wa Inna elaehi rajioon...
astaghfirullah...

Y playing with Quran, just to get ur desirable meaning...

Quran is very clear about the family of Imran...

its talking about Maryam PBUH n her family...

سبحان الله

یعنی کہ حضرت فاطمہ سلام الله علیہا کے علاوہ حضرت مریم سلام الله علیہا بھی ایسی خاتون تھیں جو کہ اپنے والد کی آل کہلائیں ؟

آپ کو مولوی نے یہ غلط سبق پڑھا دیا ہے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ یہ بات حدیث میں ہے کہ حضرت فاطمہ سلام الله علیہا کے علاوہ کوئی بیٹی ایسی نہیں جو اپنے باپ کی آل کہلائے

مجھے تقریبا یقین ہے کہ آپ اس کے بعد ویکی اور نونی سپپورٹرز کی طرح فضولیات شروع کر دیں گے اس لئے میری پروفائل پکچر دیکھیں اور بات ختم سمجھیں