arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
تو ریاضی میں فیل تھا کیا؟ اگر تو نے کسی سے سو روپے قرض لیا ہو جس کی سالانہ ادائیگی قسطوں میں ۱۰ فیصد سود پر ہو۔ اور سال بعد جب اس کی ادائیگی کیلئے پیسے نہ ہوں تو کسی اور سے دس روپے سود پر قرض لیکر یہ ادائیگی کرنے پر کل قرضہ کم ہوگا یا مزید بڑھے گا؟ اگلے سال پھر ۱۰روپے کی ادائیگی کیلیے کسی اور سے اتنا ہی قرض لیگا تو تیرا کل قرضہ بڑھے گا یا کم ہوگا؟پھر وہی بات اگر قرض واپس کرنے کے لئے قرض لیا تو پھر تو مجموعی قرض کم ہونا چاہیے تھا یا اتنا ہی رہنا چاہئے تھا بڑھ کیوں گیا