عمران خان کو ڈر ہے کہ اسحاق ڈار کہیں اکانومی ٹھیک نہ کردے۔سیٹھی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فرق پڑا ہوتا تو انقلاب لے آتے
فرق تو پڑا ہے لیکن اتنا نہیں کہ انقلاب لانے کی کوشش کریں۔ ابھی حکومت کی طرف سے عوام کو مزید چھتر اور پیاز کھلانے کی ضرورت ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
ہاں تو خوش ہو جا اب تو تیرا جگری یار آ رہا ہے وزیر خزانہ بننے۔

It's an honor to serve Sharif mafia thrice: Ishaq Dar in a few months after declaring Pakistan completely bankrupt

ہاں تو تو لڈیاں ڈال کہ اب ناکام وزیر خزانہ آرہا ہے جو عمران کا کام آسان کر دے گا
لیکن پتہ نہیں کیوں یوتھئے خوش ہونے کی بجاۓ رو رہے ہیں

Geo

Senator (1k+ posts)
نئی حکومت جو بھی آئے گی تو وہ پرانے قرضے واپس کرنے کیلئے نئے قرضے لیگی۔ یوں ملک کے مجموعی قرضہ میں مسلسل اضافہ ہی ہوتا رہے گا۔ اسی لئے اوپر ن لیگ اور پی ٹی آئی حکومت کا تقابل پیش کیا تھا کس نے کتنے نئے قرضے لیکر کتنے پرانے قرضہ واپس کئے۔ View attachment 6692

قرضہ تو سب ہی واپس کرتے ہیں
جو واپس کرتے ہیں وہ مجموعی قرض سے منہا ہو جاتا ہے الگ سے حساب رکھنے کی کیا ضرورت ہے

Geo

Senator (1k+ posts)
فرق تو پڑا ہے لیکن اتنا نہیں کہ انقلاب لانے کی کوشش کریں۔ ابھی حکومت کی طرف سے عوام کو مزید چھتر اور پیاز کھلانے کی ضرورت ہے

اس فرق پڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

قرضہ تو سب ہی واپس کرتے ہیں
جو واپس کرتے ہیں وہ مجموعی قرض سے منہا ہو جاتا ہے الگ سے حساب رکھنے کی کیا ضرورت ہے

ضرورت ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ مجموعی قرضہ بڑھ رہا ہے، کم ہو رہا ہے یا اپنی جگہ پر ساکن ہے۔ زرداری دور کے اختتام پر مجموعی قرضہ ساکن ہو گیا تھا۔ پھر ن لیگ کے دور میں بڑھنا شروع ہوا اور تب سے بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے
E42FCA16-A235-488D-A044-5DA5E3529A27.jpeg
 
Geo

Senator (1k+ posts)
ضرورت ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ مجموعی قرضہ بڑھ رہا ہے، کم ہو رہا ہے یا اپنی جگہ پر ساکن ہے۔ زرداری دور کے اختتام پر مجموعی قرضہ ساکن ہو گیا تھا۔ پھر ن لیگ کے دور میں بڑھنا شروع ہوا اور تب سے بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے
View attachment 6693

وہ تو مجموعی قرض دیکھ کر پتہ چل جاتا ہے کہ مجموعی قرضہ بڑھ رہا ہے، کم ہو رہا ہے یا اپنی جگہ پر ساکن ہے۔

قرضہ واپسی کے لئے الگ حساب رکھنے کی کیا ضرورت ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو مجموعی قرض دیکھ کر پتہ چل جاتا ہے کہ مجموعی قرضہ بڑھ رہا ہے، کم ہو رہا ہے یا اپنی جگہ پر ساکن ہے۔

قرضہ واپسی کے لئے الگ حساب رکھنے کی کیا ضرورت ہے

جہاں گراف کی سہولت میسر نہ ہو وہاں الفاظ میں مختلف حکومتوں کے دور میں لئے گئے قرضہ اور قرضہ واپسی میں تقابل ایسے ہی کیا جاتا ہے۔ البتہ آپ کی بات درست ہے کہ مجموعی قرضہ کے گراف کیساتھ قرضہ واپسی کا ریکارڈ رکھنے کی ضرورت نہیں۔
1DD843A6-63FB-4376-BC32-CE0B502FEF37.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں تو تو لڈیاں ڈال کہ اب ناکام وزیر خزانہ آرہا ہے جو عمران کا کام آسان کر دے گا
لیکن پتہ نہیں کیوں یوتھئے خوش ہونے کی بجاۓ رو رہے ہیں

کیونکہ ۲۰۱۸ کی طرح اسحاق ڈار رہی سہی معیشت کا مکمل دیوالیہ نکال کر ایک بار پھر بیماری کا بہانہ بنا کر لندن فرار ہو جائے گا۔ تب اگر عمران خان کی حکومت بن بھی گئی تو اگلے ۳ سال اسی طرح گزریں گے جیسے ۲۰۱۸ سے ۲۰۲۱ تک اسحاق ڈار کی بچھائے گئی معاشی سرنگیں ہٹانے میں گزرے تھے۔
 
Geo

Senator (1k+ posts)
جہاں گراف کی سہولت میسر نہ ہو وہاں الفاظ میں مختلف حکومتوں کے دور میں لئے گئے قرضہ اور قرضہ واپسی میں تقابل ایسے ہی کیا جاتا ہے۔ البتہ آپ کی بات درست ہے کہ مجموعی قرضہ کے گراف کیساتھ قرضہ واپسی کا ریکارڈ رکھنے کی ضرورت نہیں۔
View attachment 6694

گراف بھی لازمی نہیں
حکومت میں آتے اور جاتے وقت کے نمبر دیکھ کر بھی پتہ چل جاتا ہے کہ مجموعی طور پر کتنا اضافی قرضہ لیا گیا ہے

Geo

Senator (1k+ posts)
کیونکہ ۲۰۱۸ کی طرح اسحاق ڈار رہی سہی معیشت کا مکمل دیوالیہ نکال کر ایک بار پھر بیماری کا بہانہ بنا کر لندن فرار ہو جائے گا۔ تب اگر عمران خان کی حکومت بن بھی گئی تو اگلے ۳ سال اسی طرح گزریں گے جیسے ۲۰۱۸ سے ۲۰۲۱ تک اسحاق ڈار کی بچھائے گئی معاشی سرنگیں ہٹانے میں گزرے تھے۔

یہ سرکل بھی ایسے ہی چلتا رہے گا
نواز نے جو لینڈ مائن بچھاۓ وہ عمران صاف کرتا رہا اور عمران نے جو لینڈ مائن بچھاۓ وہ یہ حکومت صاف کر رہی ہے

کچھ نہیں بدلنے والا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

گراف بھی لازمی نہیں
حکومت میں آتے اور جاتے وقت کے نمبر دیکھ کر بھی پتہ چل جاتا ہے کہ مجموعی طور پر کتنا اضافی قرضہ لیا گیا ہے

یہ بھی ٹھیک ہے
اعداد و شمار کے مطابق تقابل دیکھ لیں
0ED1B40B-9D94-4E65-96BA-27300F95C829.jpeg
567E34BB-81A7-4CA0-9142-A659ACFC6344.png
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سرکل بھی ایسے ہی چلتا رہے گا
نواز نے جو لینڈ مائن بچھاۓ وہ عمران صاف کرتا رہا اور عمران نے جو لینڈ مائن بچھاۓ وہ یہ حکومت صاف کر رہی ہے

کچھ نہیں بدلنے والا

?☹️
 
  • Like
Reactions: Geo

Geo

Senator (1k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جھوٹ کی بھی ایک حد ہوتی ہے یہ لو
چار سال میں قرض دوگنا کر دیا

62a2b7e89fc47.jpg

شریف اور زرداری نے دس سال ۲۰۰۸ اور ۲۰۱۸ میں قرض ۶۰۰۰ ارب سے ۳۰۰۰۰ ارب یعنی ۵ گنا زیادہ کر دیا۔ اس پر بھی بھونکو
 
Geo

Senator (1k+ posts)
شریف اور زرداری نے دس سال ۲۰۰۸ اور ۲۰۱۸ میں قرض ۶۰۰۰ ارب سے ۳۰۰۰۰ ارب یعنی ۵ گنا زیادہ کر دیا۔ اس پر بھی بھونکو

انہوں نے بھی ملک کے ساتھ کچھ اچھا نہیں کیا
لیکن عمران نے تو چار سال میں ان کے دس سال سے زیادہ قرض لیا ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

انہوں نے بھی ملک کے ساتھ کچھ اچھا نہیں کیا
لیکن عمران نے تو چار سال میں ان کے دس سال سے زیادہ قرض لیا ہے

عمران خان نے قرض لیکر کرپشن کی ہو، بیرون ملک اثاثے بنائے ہوں تو بتا دو۔ اس نے شریف و زرداری چوروں کا لیا گیا قرض واپس کرنے کیلئے ہی مزید قرض لیا تھا۔ تاکہ ملک دیوالیہ نہ قرار دینا پڑے
102D9401-1408-4642-924C-29E6ABB62CAB.jpeg
C3F757F0-EA01-4EEE-9975-4046334E7566.jpeg
 
Geo

Senator (1k+ posts)
عمران خان نے قرض لیکر کرپشن کی ہو، بیرون ملک اثاثے بنائے ہوں تو بتا دو۔ اس نے شریف و زرداری چوروں کا لیا گیا قرض واپس کرنے کیلئے ہی مزید قرض لیا تھا۔ تاکہ ملک دیوالیہ نہ قرار دینا پڑےView attachment 6709View attachment 6710

پھر وہی بات اگر قرض واپس کرنے کے لئے قرض لیا تو پھر تو مجموعی قرض کم ہونا چاہیے تھا یا اتنا ہی رہنا چاہئے تھا بڑھ کیوں گیا

رہی کرپشن کی بات تو چار سال کوئی ایک بھی کرپشن ثابت کیوں نہ کرسکے آج تک کرپشن کے صرف الزامات ہی ہیں

اور یہ الزامات بھی کل ملا کر ایک ارب ڈالر بھی نہیں بنتے