عمران خان کو ڈر ہے کہ اسحاق ڈار کہیں اکانومی ٹھیک نہ کردے۔سیٹھی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر وہی بات اگر قرض واپس کرنے کے لئے قرض لیا تو پھر تو مجموعی قرض کم ہونا چاہیے تھا یا اتنا ہی رہنا چاہئے تھا بڑھ کیوں گیا
تو ریاضی میں فیل تھا کیا؟ اگر تو نے کسی سے سو روپے قرض لیا ہو جس کی سالانہ ادائیگی قسطوں میں ۱۰ فیصد سود پر ہو۔ اور سال بعد جب اس کی ادائیگی کیلئے پیسے نہ ہوں تو کسی اور سے دس روپے سود پر قرض لیکر یہ ادائیگی کرنے پر کل قرضہ کم ہوگا یا مزید بڑھے گا؟ اگلے سال پھر ۱۰روپے کی ادائیگی کیلیے کسی اور سے اتنا ہی قرض لیگا تو تیرا کل قرضہ بڑھے گا یا کم ہوگا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رہی کرپشن کی بات تو چار سال کوئی ایک بھی کرپشن ثابت کیوں نہ کرسکے آج تک کرپشن کے صرف الزامات ہی ہیں
این آر او کا لفظ تو سنا ہوگا۔ جب عدالتی نظام کو بھی کرپٹ جرنیل ہی مینج کر رہے ہیں تو کس پاگل کو کرپشن میں سزا ہوگی؟
 
Geo

Senator (1k+ posts)
تو ریاضی میں فیل تھا کیا؟ اگر تو نے کسی سے سو روپے قرض لیا ہو جس کی سالانہ ادائیگی قسطوں میں ۱۰ فیصد سود پر ہو۔ اور سال بعد جب اس کی ادائیگی کیلئے پیسے نہ ہوں تو کسی اور سے دس روپے سود پر قرض لیکر یہ ادائیگی کرنے پر کل قرضہ کم ہوگا یا مزید بڑھے گا؟ اگلے سال پھر ۱۰روپے کی ادائیگی کیلیے کسی اور سے اتنا ہی قرض لیگا تو تیرا کل قرضہ بڑھے گا یا کم ہوگا؟

اگر سو روپے کا قرض لیا ہے اور پچاس کسی اور سے قرض لیکر واپس کر دئے تو اس کو ادائیگی نہیں کہتے قرض وہیں کا وہیں ہے بس ایک سے لیکر دوسرے کو دے دئے
یہی تو پی ٹی آئی کا دھوکہ ہے

سو روپے کا قرض ہے اور دو سو روپے کا مزید قرض لیکر سو روپے واپس کر کے کہتے ہیں دیکھو ہم نے تو قرض لیکر قرض واپس کر دیا
اگر کوئی پوچھے کہ اگر قرض واپس کرنے کے لئے قرض لیا ہے تو یہ ٹوٹل سو سے دو سو کیسے ہو گیا باقی کے سو کدھر ہیں تو آئیں بائیں شائیں

Geo

Senator (1k+ posts)
این آر او کا لفظ تو سنا ہوگا۔ جب عدالتی نظام کو بھی کرپٹ جرنیل ہی مینج کر رہے ہیں تو کس پاگل کو کرپشن میں سزا ہوگی؟

اس طرح تو کسی پر بھی الزام لگا کر کہو عدالتیں سزا نہیں دے رہیں تو میں کیا کروں

اگر عدالتیں کرپٹ ہیں تو آخر وہ بندہ کیا کرے جس پر غلط الزام ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سو روپے کا قرض لیا ہے اور پچاس کسی اور سے قرض لیکر واپس کر دئے تو اس کو ادائیگی نہیں کہتے قرض وہیں کا وہیں ہے بس ایک سے لیکر دوسرے کو دے دئے
یہی تو پی ٹی آئی کا دھوکہ ہے
اسے دھوکہ نہیں کہتے۔ ملک کو دیوالیہ قرار دینے سے بچاؤ کیلئے وقت مانگنا کہتے ہیں۔ ماضی کی حکومتیں بھی قرض لیکر پرانا قرض واپس کرتی رہی ہیں۔ اسے تو کبھی دھوکا نہیں کہا. پی ٹی آئی نے وہی کام کیا تو دھوکا۔ منافقت کی انتہا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اس طرح تو کسی پر بھی الزام لگا کر کہو عدالتیں سزا نہیں دے رہیں تو میں کیا کروں

اگر عدالتیں کرپٹ ہیں تو آخر وہ بندہ کیا کرے جس پر غلط الزام ہے

وہ بندہ اس دوران فوجی جرنیلوں سے ڈیل کر لے اور سزا سے بچ جائے۔ بصورت دیگر سزا یقینی ہے
 
Geo

Senator (1k+ posts)
وہ بندہ اس دوران فوجی جرنیلوں سے ڈیل کر لے اور سزا سے بچ جائے۔ بصورت دیگر سزا یقینی ہے

وہی بات کہ یہ سب بس سیاستدانوں کو کنٹرول کرنے کے لئے الزامات ہی ہیں
جو بات مان لے الزامات ختم اور جو نہ مانے وہ نا اہل
آنے والے سالوں میں عمران کے ساتھ بھی انہوں نے یہی کرنا ہے اگر وہ راہ راست پر نہ آیا

Geo

Senator (1k+ posts)
اسے دھوکہ نہیں کہتے۔ ملک کو دیوالیہ قرار دینے سے بچاؤ کیلئے وقت مانگنا کہتے ہیں۔ ماضی کی حکومتیں بھی قرض لیکر پرانا قرض واپس کرتی رہی ہیں۔ اسے تو کبھی دھوکا نہیں کہا. پی ٹی آئی نے وہی کام کیا تو دھوکا۔ منافقت کی انتہا ہے

باقیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم نے تو صرف قرض واپس کرنے کے لئے قرض لیا ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آنے والے سالوں میں عمران کے ساتھ بھی انہوں نے یہی کرنا ہے اگر وہ راہ راست پر نہ آیا
بالکل پلان تو یہی تھا مگر عمران خان کے ریکارڈ جلسے اور عوامی سپورٹ ان کے راست میں رکاوٹ بن گئی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Geo

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

باقیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم نے تو صرف قرض واپس کرنے کے لئے قرض لیا ہے

یعنی اب تم پی ٹی آئی کو سچ بولنے پر بھی سزا دو گے؟ سچ تو یہی ہے کہ نئے قرضے پرانے قرضوں کی واپسی کیلئے لئے جا رہے ہیں۔ اسی لئے تو مجموعی قرضہ مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہے
446A0D50-87C0-40C3-9B89-07E84D902070.jpeg
 
Geo

Senator (1k+ posts)
بالکل پلان تو یہی تھا مگر عمران خان کے ریکارڈ جلسے اور عوامی سپورٹ راستے میں آگئی ہے۔

ہاں لیکن بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی
لانگ ٹرم میں یہ مومینٹم برقرار رکھنا ناممکن ہے
پی پی پی کا انجام دیکھ لو

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لانگ ٹرم میں یہ مومینٹم برقرار رکھنا ناممکن ہے
کیسے ناممکن ہے؟ جب تک امپورٹڈ حکومت موجود ہے مہنگائی، کرپشن، نااہلی کم نہیں ہوگی۔ یوں اگلے الیکشن تک عمران خان کی مقبولیت بڑھے گی کم نہیں ہوگی
 
Geo

Senator (1k+ posts)
یعنی اب تم پی ٹی آئی کو سچ بولنے پر بھی سزا دو گے؟ سچ تو یہی ہے کہ نئے قرضے پرانے قرضوں کی واپسی کیلئے لئے جا رہے ہیں۔ اسی لئے تو مجموعی قرضہ مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہےView attachment 6711

یہ سچ نہیں جھوٹ ہے
پاکستان میں کوئی ٹیکس نہیں دیتا ایکسپورٹ کے لئے کوئی کام کی چیز نہیں بنتی اس لئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے قرض چاہئے

اس کو قرض واپس کرنے کے لئے قرض کہنا بیوقوفی کی انتہا ہے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان پوری پی ڈی ایم نیوٹرل اور امریکہ سے ڈرتا نہیں ایک مجرم بھگوڑے اسحاق ڈار سے ڈر رہا ہے؟ واہ کانے واہ
 
Geo

Senator (1k+ posts)
کیسے ناممکن ہے؟ جب تک امپورٹڈ حکومت موجود ہے مہنگائی، کرپشن، نااہلی کم نہیں ہوگی۔ یوں اگلے الیکشن تک عمران خان کی مقبولیت بڑھے گی کم نہیں ہوگی

سال دو تین بعد سب مایوس ہو کر گھر بیٹھ جایئں گے
کوئی بھی ہمیشہ کے لئے جلسے نہیں کر سکتا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان پوری پی ڈی ایم نیوٹرل اور امریکہ سے ڈرتا نہیں ایک مجرم بھگوڑے اسحاق ڈار سے ڈر رہا ہے؟ واہ کانے واہ
کیونکہ پاکستانی معیشت نیوٹرل اور امریکہ نے مزید تباہ نہیں کرنی۔ ساقے کنجر سائکلوں والے نے کرنی ہے
21F42EE5-E973-4C5B-B986-6AF1A64CF4CE.jpeg

Siberite Geo Meme Resilient
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سال دو تین بعد سب مایوس ہو کر گھر بیٹھ جایئں گے
کوئی بھی ہمیشہ کے لئے جلسے نہیں کر سکتا

پھر آپ ابھی تک یوتھیا مائنڈ سیٹ کو نہیں جان سکے۔ عمران خان کے جلسے دیگر جماعتوں کی طرح بور سیاسی نہیں ہوتے۔ بلکہ روح کی تازگی کیلئے میوزیکل کنسٹرس ہوتے ہیں
 
Geo

Senator (1k+ posts)
پھر آپ ابھی تک یوتھیا مائنڈ سیٹ کو نہیں جان سکے۔ عمران خان کے جلسے دیگر جماعتوں کی طرح بور سیاسی نہیں ہوتے۔ بلکہ روح کی تازگی کیلئے میوزیکل کنسٹرس ہوتے ہیں

آخر میں یہی کنسرٹ والے رہ جایئں گے
اور ان کی اہمیت ختم ہو جاۓ گی
حالت وہی ہوگی جیسے ٢٠٢١ میں پی ٹی آئی والے سارے ضمنی انتخابات ہار گئے تھے