
فرحت شہزادی کی جائیدادوں سے متعلق انکشافات پر اظہر صدیق ایڈوکیٹ کا ردعمل
چیلنج کیا ہوا ہے! فرح شہزادی اور ان کے خاوند کی ہر جائیداد ڈکلیئر ہے—انکم ٹیکس محکمے نے چھان بیاں کر کی کچھ نہی ملا!!
اینٹی کرپشن پہلے مقدمہ خارج کر چکا ہے! ایف آئی اے اور نیب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا کچھ نہی ملا!!
پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی سیاسی بنیادوں پر تباہ کرنے کی کوشش کی!!
ملازمین کو مہینوں غیر قانونی حراست میں رکھا کچھ نہی ملا!
اکاؤنٹینٹ کو چھ ماہ سے ذائد اغوا کے رکھا کچھ نہی ملا!!
دو سال سے کچھ نہی کر سکے اور دوسری طرف اربوں روپوں کی کرپشن کے ثبوت مٹا دیے گئے!!
https://twitter.com/x/status/1722598584871252369
یادرہے کہ ایک چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ فرح گوگی کے ظاہری اور غیر ظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4520 ملین روپے کا اضافہ ہوا۔
فرح گوگی 2020ء میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں جبکہ ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے 3825 ملین روپے ہیں۔
فرح گوگی کے صرف 3 سال میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/fah1i11hh1221.jpg