اور جسکا بھائی، بیٹا یا باپ اس واقع میں ہلاک ہوا، اسکے رشتہ داروں کو تشدّد کا راستہ اختیار کرنے سے کیسے روکو گے؟
فاٹا اور بلوچستان میں بیس سال سے لگے پڑے ہو۔ آجتک کچھ قابو آیا؟
پی ٹی آئی اب تک کی تمام کوششوں کے بعد صرف 12 لوگوں کے نام سامنے لاسکی ہے جو ان کے مطابق مارے گئے ہیں۔ اتنے تو رینجرز اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ تو نمبر دونوں طرف سے تقریباً برابر ہی ہیں۔
ایسے دھرنوں میں آنے والے لوگ زیادہ تر لاوارث ، بیروزگار، والدین کے فالتو پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ جن کو والدین نے پیدا کرکے معاشرے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہوتا ہے۔ ان کے مرنے سے ان کے گھر والوں کو اگر کوئی فرق پڑتا تو وہ انہیں یوں فسادی مارچوں میں نہ جانے دیتے۔۔