مصر کا مرسی اور پاکستان کا عمران خان

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اور جسکا بھائی، بیٹا یا باپ اس واقع میں ہلاک ہوا، اسکے رشتہ داروں کو تشدّد کا راستہ اختیار کرنے سے کیسے روکو گے؟
فاٹا اور بلوچستان میں بیس سال سے لگے پڑے ہو۔ آجتک کچھ قابو آیا؟

پی ٹی آئی اب تک کی تمام کوششوں کے بعد صرف 12 لوگوں کے نام سامنے لاسکی ہے جو ان کے مطابق مارے گئے ہیں۔ اتنے تو رینجرز اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ تو نمبر دونوں طرف سے تقریباً برابر ہی ہیں۔

ایسے دھرنوں میں آنے والے لوگ زیادہ تر لاوارث ، بیروزگار، والدین کے فالتو پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ جن کو والدین نے پیدا کرکے معاشرے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہوتا ہے۔ ان کے مرنے سے ان کے گھر والوں کو اگر کوئی فرق پڑتا تو وہ انہیں یوں فسادی مارچوں میں نہ جانے دیتے۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
napakfouj ki toiii pele hi se bla or kpk me patt choki ha.. media pay censorship, kisi ko koyi pata nahi mulk me kya chal raha ha.. sab teek ha ki policy chal rahi ha.. IK ka zinda rehna napakfouj k favor me ha.. agar mar diya to aik naya katta kol jaye ga..
آپ کی خواہشات معصومانہ ہیں سر جی - مجھے اس بات سے امید ضرور ہے کہ عمران خان جیسے خد پرست انسان نے پارٹی میں اپنے بعد کوئی پیدا ہی نہیں ہونے دیا - اگر نہیں پیدا ہونے دیا تو اس کے ساتھ اس کا پھیلایا گند بھی اسی تیزی سے ختم ہو گا - بہت عرصے سے لوگ عمران ماڈل کو
Self destructive by default
کیہ رہے تھے -- بات زیادہ سمجھ نہیں آ رہی تھی - لیکن جو اسلام آباد میں گنڈے پور کے ساتھ زومبیوں نے کیا اس سے اس پارٹی کا مستقبل صاف نظر آنے لگ گیا ہے
اور مجھے عمران دشمن نہ سمجھیں - میں پاکستان کے لئے سوچتا ہوں
 
عمران خان ایک نارسسٹ ہے، اسے اپنی ذات سے زیادہ کوئی بھی عزیز نہیں۔ وہ اپنے سے زیادہ کسی کو پاپولر ہوتا دیکھ نہیں سکتا۔ پنجاب میں بھی اس نے چن کر عثمان بزدار جیسا ناکارہ پرزہ لگایا۔ پنجاب میں اگر وہ کسی قابل شخص کو وزیراعلیٰ لگاتا اور وہ کارکردگی دکھا کر پاپولر ہوجاتا تو یہ خان کیلئے کسی صورت قابلِ قبول نہیں تھا۔ پنجاب سے لے کر کے پی تک اور مرکز میں اس کی حکومت کے دوران کوئی ایک بھی قابل شخص کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی اب تک کی تمام کوششوں کے بعد صرف 12 لوگوں کے نام سامنے لاسکی ہے جو ان کے مطابق مارے گئے ہیں۔ اتنے تو رینجرز اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ تو نمبر دونوں طرف سے تقریباً برابر ہی ہیں۔

ایسے دھرنوں میں آنے والے لوگ زیادہ تر لاوارث ، بیروزگار، والدین کے فالتو پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ جن کو والدین نے پیدا کرکے معاشرے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہوتا ہے۔ ان کے مرنے سے ان کے گھر والوں کو اگر کوئی فرق پڑتا تو وہ انہیں یوں فسادی مارچوں میں نہ جانے دیتے۔۔
پا جی کا دل رکھنے کے لئے اس بارہ سو کیہ دو یار -- آج سوچ سمجھ جام ہوئی ہے ان کی
کل تک ٹھیک ہو جاۓ گی
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی خواہشات معصومانہ ہیں سر جی - مجھے اس بات سے امید ضرور ہے کہ عمران خان جیسے خد پرست انسان نے پارٹی میں اپنے بعد کوئی پیدا ہی نہیں ہونے دیا - اگر نہیں پیدا ہونے دیا تو اس کے ساتھ اس کا پھیلایا گند بھی اسی تیزی سے ختم ہو گا - بہت عرصے سے لوگ عمران ماڈل کو
Self destructive by default
کیہ رہے تھے -- بات زیادہ سمجھ نہیں آ رہی تھی - لیکن جو اسلام آباد میں گنڈے پور کے ساتھ زومبیوں نے کیا اس سے اس پارٹی کا مستقبل صاف نظر آنے لگ گیا ہے
اور مجھے عمران دشمن نہ سمجھیں - میں پاکستان کے لئے سوچتا ہوں
general yahya khan bi apki basha bolta ta
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سب اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے وقت کسی نہ کسی حد تک کنفرمیشن بائس کا شکار ہوتے ہیں۔

جہاں تک مشرقی اور مغربی پاکستان کی بات ہے تو دونوں خطوں کا الحاق ایک بالکل غیر منطقی، غیر عقلی اور اِم پریکٹیکل تھا، محض مذہب کی بنیاد پر دوخطوں کو جوڑنے سے اگر ملک بنتے تو پاکستان اور اس کے اردگرد جتنے مسلم ممالک ہیں وہ ایک ہی ملک ہوتے۔ یہ دونوں ٹکڑے جلد یا بدیر الگ ہونے ہی تھے۔۔
انتہائی احمقانہ دلیل ہے یہ۔ دونوں خطّوں کی زمینی دوری کی وجہ سے ہونے والی مشکلات کے بے تحاشہ حل موجود تھے۔

کیا امریکہ کی تمام ریاستیں اپنا نظام علیحدہ نہیں رکھتیں؟ کیا یو کے میں سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ علیحدہ نہیں؟ کیا انکا پاوٗنڈ علیحدہ کنٹرول نہیں ہوتا؟

تاریخ گواہ ہے کہ پہلے یہاں غاصبین نے ون یونٹ بنا کر اقتدار کو اپنے گھر کی لونڈی بنانے کی کوشش کی، تو پہلے وہاں قبائیلیوں سے اپنی تشریف لال کروا بیٹھے۔ بعد میں ایسے ہی دھاندھلی زدہ الیکشن کے ذریعے بھٹو کو چڑھانے کی کوشش کی، مگر اسمیں بھی ناکام رہے، پھر ایسے ہی ظلم اور بربریت کا ننگا ناچ ناچنا شروع ہوگئے اور پھر انکی بینڈ پلٹن گراوٗنڈ میں ایسی بجائی گئی کہ اسکی بازگشت قبر تک انکا پیچھا کرتی ہے اور رہے گی۔

اب بھی حالات فارم ۴۷ کی حکومت سے شروع ہوئے ہیں اور چل کر ۲۶ نومبر کے قتلِ عام تک پہنچ چکے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی اب تک کی تمام کوششوں کے بعد صرف 12 لوگوں کے نام سامنے لاسکی ہے جو ان کے مطابق مارے گئے ہیں۔ اتنے تو رینجرز اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ تو نمبر دونوں طرف سے تقریباً برابر ہی ہیں۔
یہ بات تو کنفرم ہے کہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے منہہ پر سے نقاب اتر چکا ہے اس واقع کے بعد۔ لہٰذا جہاں انٹرنیشنل میڈیا بھی ان سے زیادہ لوگوں کی گواہی دے رہا، وہاں انکی بات کیا معنی رکھتی ہے، یہ سب جانتے ہیں۔ جرنیلی رانڈیں گھسی ہوئی ہیں ان صفوں میں، لیکن اب انکا صفایا ہوجائے گا۔

ایسے دھرنوں میں آنے والے لوگ زیادہ تر لاوارث ، بیروزگار، والدین کے فالتو پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ جن کو والدین نے پیدا کرکے معاشرے کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہوتا ہے۔ ان کے مرنے سے ان کے گھر والوں کو اگر کوئی فرق پڑتا تو وہ انہیں یوں فسادی مارچوں میں نہ جانے دیتے۔۔
یہ تو تمھارے اپنے پچھلے بیان کی خود تردید ہوگئی کہ اب کون بھیجے گا ان دھرنوں میں اپنے بچوں کو؟
اگر تمھارے حساب سے یہ تمام ہی لاوارث تھے یا ہیں تو پھر اگلی مرتبہ بھی ایسے ہی اور نکل آئیں گے۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیلی رانڈ بیچاری، صرف اپنے مطلب کی تاریخ جانتی ہے، جس سے لوگوں کو ظلم، بربریت اور لاقانونیت کے سامنے جھکنے کا درس ملے۔

لعنت ہے ان جیسوں کے علم پر اور تُف ہے ان کی اخلاقی قدروں پر

لوگ خان سے سیاسی اختلاف رکھ سکتے ہیں، رکھیں، لیکن معصوم جانوں کے ضیاع پر تالیاں بجانے والے وہی ہوسکتے ہیں جن کے اندر انسانیت مردہ پائی جاتی ہے۔

یہ خبیث بھی اسی قبیلے کا ہے۔ ڈگریاں ہوتی ہیں لیکن شعور نہیں۔ رکھ رکھاوٗ ہوتا ہے، لیکن تمیز نہیں۔ جسم رکھتے ہیں پر احساس نہیں۔

shuja sb mera nahen khayal kay koee bhee mazak urda raha hay,
memes sirf 100 200 walay jhootay aur ahmakana number kay baad aeen
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
shuja sb mera nahen khayal kay koee bhee mazak urda raha hay,
memes sirf 100 200 walay khootay aur ahmakana number kay baad aeen
جناب پہلی بات تو یہ کہ میری متعلقہ پوسٹ میں نہ تو آپکو بحوالہ مخاطب کیا گیا نہ ہی بلاحوالہ۔

تھریڈ کے اوپر بات کریں اور اسکے مندرجات پر غور کریں۔ میرا نہیں خیال کہ یہ کہیں بھی زخمیوں یا ہلاک ہونے والوں کی گنتی کے بارے میں ہے۔

اسمیں تو صرف لوگوں کو خوف دلانے کی ترغیب ہے، ظلم کے آگے سرجھکانے کی صلاح ہے
شائد آپ میری بات سے اتفاق نہ کریں اور میں بھی اس پر حیران نہیں ہوں گا کہ جان چاہے ایک کے جائے یا ایک ہزار کی، یکساں قابلِ مذمّت ہے۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یار اسکی باتوں کو جانے دو۔ بیچارہ کھوتا بریانی پر اوور ڈوز ہوگیا ہے۔ کل تک حواس بحال ہوجائیں گے اسکے بھی۔
ya to agar is fouj ne india se koyi jang jeeti ho to bnda kahe k han ya fouj is kabil ha k fight back kr sa k lekin is ki history ha k ya maidan chor kr bhag jati ha.. ya fouj mili naghmo ki hadtak to dunia ki lumber one fouj hai.. is se ziada nahi
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ya to agar is fouj ne india se koyi jang jeeti ho to bnda kahe k han ya fouj is kabil ha k fight back kr sa k lekin is ki history ha k ya maidan chor kr bhag jati ha.. ya fouj mili naghmo ki hadtak to dunia ki lumber one fouj hai.. is se ziada nahi
وہ کہتے ہیں ناں کہ ہر ملک کی اپنی فوج ہوتی ہے
پاکستانی فوج کا اپنا ملک ہے
ٹھیک کہتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری مصر کا مرسی اور پاکستان کا جیسی انشا اللہ
اب بھٹو مرے گا اور اگلے پچاس سال کے لئے عمران جیے گا - اور ہر گھر سے نکلے گا - تم دیکھنا
وہ زمانے چلے گئے
گولی ماری اور پہاڑ پر چڑھ گئے

اب نہیں چھوڑا جائے گا۔ مشرّف کے بعد اب کہو ناں کہ دوبارہ مارشل لاء لگا کر دکھائیں۔

رہا وہ وقت نہیں، یہ بھی گزر جائے گا۔

خان رہے یا نہ رہے، انکا مقدر انصاف کے قلم سے ضرور لکھا جائے گا۔
 
duffers khan k sath deal krna chahte hain.. khan ko marna duffers k favor me nahi jata
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پٹواری مصر کا مرسی اور پاکستان کا جیسی انشا اللہ
اب بھٹو مرے گا اور اگلے پچاس سال کے لئے عمران جیے گا - اور ہر گھر سے نکلے گا - تم دیکھنا
Marna sub nay hay laykin Imran Khan ka naam duya aik courageous, honest, loyal, philanthropist aur successful cricketer kay tour per yaad rakhay gi...
Sharif khanzeer ko tou koi pochay ga bhi nahi, aur agar kabhi iss khanzeer ka zikar aaya tou corruption, bhaghoray, aur generals say marwanay walay kay naam say yaad kiya jaay ga.
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

یہ تو تمھارے اپنے پچھلے بیان کی خود تردید ہوگئی کہ اب کون بھیجے گا ان دھرنوں میں اپنے بچوں کو؟
اگر تمھارے حساب سے یہ تمام ہی لاوارث تھے یا ہیں تو پھر اگلی مرتبہ بھی ایسے ہی اور نکل آئیں گے۔

اگلی مرتبہ یہ لاوارث بھی نکلنے سے پہلے سو بار سوچیں گے، انکو روکنے کیلئے پی ٹی آئی کا پھیلایا ہوا سینکڑوں لاشوں والا بیانیہ بہت کارگر ثابت ہوگا۔
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
جولائی 2013 میں مصر کی فوج نے جنرل السیسی کی قیادت میں پہلے منتخب جمہوری صدر محمد مرسی کا تختہ الٹا اور حکومت پر قبضہ کرلیا۔ مرسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اگرچہ مرسی کی حکومت سے عوام کو بہت شکایات تھیں مگر گرفتاری کے بعد بہت لوگ اس کیلئے سڑکوں پر نکلے۔ اگست 2013 کو قاہرہ میں عوام کا بہت بڑا جم غفیر نکل آیا اور دھرنا دے دیا کہ مرسی کی رہائی تک نہیں جائیں گے، اس دھرنے میں لوگوں کی تعداد 50ہزار سے 80 ہزار تک بتائی جاتی ہے۔ سیکورٹی فورسز نےسخت آپریشن کیا اور مظاہرین کو بھگا دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق اس آپریشن میں 904 لوگ مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہوئے۔ اس واقعے کو ربا مساکر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دھرنے کے خاتمے کے بعدپورے ملک میں خوف کی فضاء قائم ہوگئی اور مرسی کی موت تک کوئی بڑا مظاہرہ نہیں ہوا، وقتاً فوقتاً چھوٹے موٹے احتجاج کہیں کہیں ہوتے رہے، مگر فوجی حکومت نے انہیں با آسانی قابو کرلیا۔ گرفتاری کے ٹھیک چھ سال بعد 2019 کومرسی عدالت میں بیٹھے بیٹھے مرگیا۔

پاکستان میں عمران خان کا معاملہ مصر کے مرسی سے زیادہ مختلف نہیں۔ پاکستان میں پی ٹی آئی کے جو سپورٹرز اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ وہ لڑائی جھگڑے، دھرنوں اور مظاہروں سے عمران خان کو چھڑوا لیں گے، وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ عمران خان بھی اسی غلط فہمی کا شکار ہے کہ وہ مسلسل انتشار برپا کرکے فوج کو دبا لے گا اور نہ صرف رہا ہوگا بلکہ اقتدار بھی حاصل کرلے گا۔ عمران خان اور پی ٹی والے انتشار اور فساد سے اپنے لئے مزید مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ فوج نے اسلام آباد میں جتنی آسانی سے حالیہ دھرنا ناکام کیا ہے اور اس کے بعد پی ٹی آئی نے خود سینکڑوں لوگوں کے قتل کا جو بیانیہ پھیلا دیا ہے اس کے بعد لوگ اپنے گھر والوں، اپنی اولادوں، بھائیوں بندوں کو کسی بھی احتجاج اور دھرنے میں شامل ہونے سے روکیں گے۔ 26 نومبر کے بعد دھرنوں اور احتجاجوں کی موت ہوچکی، بالکل اسی طرح جس طرح قاہرہ میں اگست 2013 کے دھرنے کے خاتمے کے بعد مرسی کی موت تک کوئی قابل ذکر احتجاج نہیں ہوا۔

اگر عمران خان نہیں چاہتا کہ وہ بھی فوج کے قبضے میں رہ کر مرسی کی طرح جیل میں ہی مارا جائے تو اس کے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ امن کا راستہ اپنائے اپنے صوبے کے پی پر توجہ دے ، اس کو ایک ماڈل صوبہ بنا کر دکھائے۔ بصورت دیگر پاکستانی فوج اسے بھی جیل میں رکھ رکھ کر مرسی کی طرح مار دے گی۔۔ اور فوج کیلئے یہ کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اگر یقین نہیں آتا تو مصر کو دیکھ لو، وہاں اس کا عملی مظاہرہ ہوچکا ہے، وہاں آج بھی السیسی حکمران ہے اور مرسی کب کا مرچکا ہے ۔ عوامی پاپولیرٹی مرسی کو بچا نہیں پائی۔

morsi.jpg

کسی حرامی جرنیل کے پیشاب کی جھاگ کی پیداوار
 
Raza888

MPA (400+ posts)
Ye Randi napaak fooj needed a good competition to get Bangladesh it's freedom

This gandu napaak fooj brought Bangladesh to this corner that they had no choice but to seek help from India
That's why I always advocate for PTI to get help from someone bigger than pak army, ideally China. Otherwise fouj se mustaqbil qareeb main jaan choot ti mujhe to nazar nahi aati.
We need to be realistic when calculating the odds of winning whilst only depending on our nation.
Even ache waqtun main IK k hote hue bhi is qoum ka 1 percent ehtijaj k liye nahi nikla, armed struggle kitne log karen ge?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اگلی مرتبہ یہ لاوارث بھی نکلنے سے پہلے سو بار سوچیں گے، انکو روکنے کیلئے پی ٹی آئی کا پھیلایا ہوا سینکڑوں لاشوں والا بیانیہ بہت کارگر ثابت ہوگا۔
اگلی مرتبہ لوگوں کے نکلنے سے پہلے بھی بہت کچھ ہوسکتا ہے۔ اتنی لاشوں کا مسئلہ اسطرح دبایا نہیں جاسکتا۔

دوسری بات کہ یہ ایک تو مسلمان ہوں اور اوپر سے پشتون بھی، تو انکو اس طرح کبھی دبایا نہیں جاسکا۔
برٹش انڈیا سے لے کر افغانستان سے حالیہ امریکی انخلاء تک ڈیڑھ سو سال کی تاریخ پڑھ لو۔

بیس سال سے لگے ہوئے اپنے فوجیوں سے پوچھ لو کہ بلوچستان اور فاٹا میں گولیوں کے خوف سے کوئی جنگ سے بھاگا ہے؟

مجھے تو یہی خوف ہے کہ اگر اتنے لوگ صرف پتھر اٹھا کر بھی آجائیں تو ان سیکیورٹی کے اداروں کا وہ حال ہوسکتا ہے جو ابابیلوں نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا تھا اور جسکا ذکر صورۃ الفیل میں موجود ہے۔
 
Back
Top