Should Parties led and controlled by Foreign Citizens be Banned?

panasonic

Banned
پابندی؟ میرے خیال میں جو شخص اب الطاف کو اپنا لیڈر کہے اس کو پاکستانی رہنما ماننے اس کو اسی کوڑوں کی سزا ہونی چاہیے۔ نان سنس۔ نہ صرف یہ شخص پاکستان سے باہر بیٹھا ہوا ہے بلکہ تا جنم کے لیے بیٹھا ہوا ہے۔ متحدہ کے ٹٹو کہتے ہیں کہ پارٹی نے جان کے خطرے کی وجہ سے باہر بٹھایا ہوا ہے۔ تو یار پھر سارے کراچی کو باہر ہی شفٹ کردو نا کہ جان کا خطرہ تو سارے کراچی کو ہے، یا پھر صرف الطاف کی جان ہی قیمتی ہے اور باقی کیرے مکڑوے کراچی میں رہتے ہیں؟
یہ فاروق ستار، بابر غوری، حیدر عباس رضوری، وسیم اختر بلا بلا ، ان کو ابھی تک کسی نے کیوں نہیں قتل کیا؟ یہ کیوں سلامت ہیں ؟؟ پچھلے بیس سالوں میں دو تین کے علاوہ کتنے متحدہ کے لیڈران مارے گئے، کارکناں تو خیر ایک جنگ لڑ رہے ہیں مارتے ہیں اور مرتے ہیں، لیکن لیڈرکتنے مارے گئے، اس مستقل قومی مصیبت کے؟ کسی نے نائن زیرو اور اس کے آس پاس کے حفاظتی انتظامات دیکھے ہیں؟؟
نائن زیرو جانے والی ہر گلی بند ہے اور اس پر رکاوٹیں لگی ہوئی ہیں، کئی گلیوں کے کنارے مسلح افراد دن رات پہرا دیتے ہیں، اندر جانے والی ایک گلی کے باہر ال ایم جی سے مسلح ایک چوکی بنائی گئی ہے۔ہر وقت پولس موبائلز یہاں موجود رہتی ہیں اور ان کے سامنے ہی مسلح متحدہ کے کارکنان پہرہ دیتے رہتے ہیں، اس پورے علاقے پر ایک عجیب سی دہشت طاری رہتی ہے۔
اس کے باوجود یہ خسرا الطاف یہاں آنے و رہنے سے ڈرتا ہے۔
اچھا اس کو بلا لو اور گورنر ہاوس میں رکھ دو،یا زرداری کے ساتھ ایوان صدر میں ڈال دو، یا زیادہ ہی یہ ڈرپوک ہے تو ایسا کرو کہ سیسہ پگھلا کر اس کے پورے وجود پر ڈال دو اور اس کے اوپر بم پروف فولادی چادر لپیٹ دو۔ اور پھر کسی زیر زمین بنکر میں محفوظ کر کہ فوج کا پورا ڈویژن اس حرامی کی حفاظت کے لیے لگا دو مگر اس خنزیر کو پاکستان لاو تو۔
خسروں میں بھی اس بزدل سے زیادہ دم اور ہمت ہوتی ہے۔ او الطاف آ جا پاکستان۔ تیری ۔۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مست ہاتھی چلتا رہے گا اور کتے بھونکتے رہیں گے.
 
panasonic

Banned
​The only solution is banning them

I suggest go to Friday masjid and distribute mqm message to rest of Pakistan and tell them mqm is the only party for poor people no jagirdar, no wadara, middle class educated people sent to asseemblies no siasi khanda. If you all his quality in other party pls let us know we will join them.
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کی گینگ کو غیر ملکی لیڈر ہی بنانا ہے تو اوباما کو بنا دیں ، کم سے کم وہ میراثیوں کی تارہا مجرا کرکے انکو بدنام تو نہیں کریگا نہ

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کی گینگ کو غیر ملکی لیڈر ہی بنانا ہے تو اوباما کو بنا دیں ، کم سے کم وہ میراثیوں کی تارہا مجرا کرکے انکو بدنام تو نہیں کریگا نہ

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
I suggest go to Friday masjid and distribute mqm message to rest of Pakistan and tell them mqm is the only party for poor people no jagirdar, no wadara, middle class educated people sent to asseemblies no siasi khanda. If you all his quality in other party pls let us know we will join them.

MQM is the only party for the past 25 years which has increased ethnic tensions and conflict

MQM is the only party with a British Leader who has sung 'God save the Queen' before he was granted British Citizenship

MQM is the only party consistently which has supported every corrupt person in power.

MQM is the only party to spy against its own country

I agreed with what brother [MENTION=24723]Aam_Admi[/MENTION] said the whole of karachi is in danger their life is threatend why do you not shift Karachi to Britain as well? I also agree with what brother [MENTION=21792]aamirksa[/MENTION] said that why do you not just make Obama your leader he is a foreigner as well.

You have become a joke[hilar]

Stop your BS!
 
Last edited:

nasirzaman

Senator (1k+ posts)
pti ke leader ke bache bhi to ghair mulki hen in ke hat me bhag dor aye is mulk ki to sara mulk hi goron ko baich den ge.gis leader ke bache khud baher rehte hun or leader khud 100 kanal ke bangle meh rehta hu wo ghareeb awam ke leye kia kare ga wohi kare ga jo jawani me kia :13::13:puri dunya meh pakistan ko badnam kia apne scandle ki waja se:lol::lol::lol: watch this and enjoy http://youtu.be/yJrXbsoGMqk :lol::lol::lol::lol::lol:
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
مست ہاتھی چلتا رہے گا اور کتے بھونکتے رہیں گے.
بجا ارشاد۔ تھوڑٰی سی تصحیح کے ساتھ کہ مست ہاتھی(بلکہ سور) لندن میں بیٹھا رہے گا اور اس کے کتے اس کی ۔۔۔۔۔۔ میں بھونکتے رہے گئے۔
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Sir jee.... Chand nazar !!!!

Correct your information....Zia ul Haq ( Great Iblis) killed, Bahawalpur (Punjab) on 17 August 1988.

For Your information Akha Bahawalpur presently within Punjab municipal boundary. Zia ul Haq is not Punjabi. Iblis does not have any rights to this Pak land of Five rivers.
You have an uncanny sense of belittleing any one.
what gives you the right to declare any one an Iblis? You can call him dictator,or MLA, or corrupt,or inefficient but you have no right to try to twist the facts and truth.
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
ویسے میرامتحدہ کے عظیم دانشوروں سے ایک اور سوال ہے، آپ حضرات عموما الطاف کے باہر بیٹھے رہنے کی وجہ یہی بتاتے ہیں کہ اس کی جان کو شدید خطرہ ہے، اور اس کی سب سے بڑی دلیل جو میں نے عموما ٹی وی پر متحدہ کے لیڈران کو دیتے ہوئے سنی ہے کہ دیکھو بے نظیر کے ساتھ کیا ہوا کیا اس کو قتل نہیں کر دیا گیا تو اسی طرح سے قائد تحریک کی جان کو خطرہ ہے۔
اچھا فرض کر لیتے ہیں کہ جناب قائد تحریک کی جان کو بہت خطرہ ہے تو کیا جان کا خطرہ صرف پاکستان کے ہی سیاستدانوں کو لاحق ہے، کیا صرف موت پاکستان میں ہی آتی ہے؟؟؟ کیا صرف یہاں سے بھاگ کر ہی اپنی جان بچائی جاسکتی ہے؟؟

امریکہ کے دو صدور قتل کر دئیے گئے کیا امریکا کے سیاستدان ملک چھوڑ کر باہر بیٹھ گئے؟
پڑوسی ملک بھارت میں گاندھی بھی قتل ہوا اور اندرا گاندھی بھی، راجیو گاندھی کو بم سے اڑ دیا گیا کیا بھارتی سیاستدان ملک سے باہر چلے گئے؟ اور تو اور راجیو کی بیوہ جو ایک غیر ملکی ہے وہ بھارت آئی اور پارٹی کو سنبھالا، بالکل الطاف کی طرح اس نے بھی کوئی حکومتی منصب نہیں قبول کیا، بلکہ صرف وہ اپنی پارٹی کو کنٹرول کرتی ہے ۔لیکن کیا بھارت سے باہر بیٹھ کر یا ملک میں رہ کر، کیا اس کے شوہر کی موت بھارت سے بھاگنے کا ایک اہم بہانہ نہ تھی اس کے پاس، وہ غیر ملکی ہو کر اتنی ہمت کر گئی اور یہ الطاف؟؟؟ تف ہے اس پر۔
پھر آئیے برطانیہ کو دیکھئے جہاں قائد فتنہ قیام پذیر ہیں کیا لندن میں ایم کیو ایم کا ایک اہم ترین لیڈر عمران فاروق دن دہاڑے قتل نہیں کیا گیا؟؟؟ کیا اب تک اس کے قاتل روپوش نہیں؟؟ کس بیس پر الطاف یہ سمجھتا ہے کہ اس کے لیے پاکستان غیر محفوظ ہے اور برطانیہ محفوظ؟؟ جب موت نے آنا ہوتا ہے تو وہ کہیں پر بھی آسکتی ہے؟؟ اگر برطانیہ میں چوہے کی طرح جا کر بیٹھنا موت سے بچا سکتا تو عمران فاروق بچ جاتا۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہادر کو صرف ایک بار موت ٓآتی ہے اور بزدل بار بار مرتا ہے۔ مرتے دونوں ہیں، بس شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہوتی ہے۔

اور آخری بات یہ کہ متحدہ خود کو غریبوں کی پارٹی کہتی ہے، خود کو اٹھانوے فیصد عوام کا نمائندہ کہتی ہے۔ کیا پاکستانی غریب لندن میں رہتے ہیں، کیا پاکستان کی اٹھانوے فیصد عوام کے پاس برطانیہ کی شہریت ہے، کیا یہاں کہ غریب پاونڈز کماتے ہیں اگر نہیں تو متحدہ کا قائد غریبوں سے اتنا مختلف کیوں ہے؟ غریبِ پاکستان تو یہیں مرے اور کٹے، غریب پاکستان کے پاس تو دو وقت کی روٹی کے لیے پیسے نہ ہوں، غریبِ پاکستان ہمہ وقت اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر زندگی گزارے اور غریبوں کا قائد لندن کی ٹھنڈی ہوا کے مزے لیے، اس کے رہنما پیجیرو میں گھومیں، دوبئی میں شادیاں کریں ، بڑے بڑے رہائشی منصوبے بنائیں، خود قائد غریبوں کے پیسوں سے لندن میں جائدادیں بنانے کے بعد اپنے خاندان والوں کے نام باٹ دے؟؟؟
خدارا کوئی متحدہ کا دانشور مجھے بتائے کہ یہ کیسا غریبوں کا قائد اور یہ کیسی غریبوں کی پارٹی ہے؟؟؟؟
 
Brother you are very big intellectual. I salute you (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

Aap na inko karara thapar mara hai.

Eik aur baat, Britain, haskar London ma August 2011 ko zabardast riots hua kaafi kuch jalaya gaya jitna uska yaha khatra hai utna hi waha.

Kuch log meri apni party PTI samaj thy hai Ka MQM na lower middle class log assemblies ma punchay hai, lakin 360 degrees view ya hai, ka jitna log MQM na assemblies puchay hai lower-middle class say, utna hi log inno nai uppar punchay hai maar kay. Huma apna dushman ko dushman kehna chahya.
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Oh Please come on and smell the coffee

A "Party" led by a terrorist MILLIONAIRE who has never worked in his life, is a BRITISH CITIZEN

and how many of their top ten are millionires

how did they make their millions

HOW can people like these send or represent lower middle classes

stop insluting my intelligence
 
Faheem Niaz

True that How ?????

And answer everyone knows, from the street of Karachi til Khyber pass .