پابندی؟ میرے خیال میں جو شخص اب الطاف کو اپنا لیڈر کہے اس کو پاکستانی رہنما ماننے اس کو اسی کوڑوں کی سزا ہونی چاہیے۔ نان سنس۔ نہ صرف یہ شخص پاکستان سے باہر بیٹھا ہوا ہے بلکہ تا جنم کے لیے بیٹھا ہوا ہے۔ متحدہ کے ٹٹو کہتے ہیں کہ پارٹی نے جان کے خطرے کی وجہ سے باہر بٹھایا ہوا ہے۔ تو یار پھر سارے کراچی کو باہر ہی شفٹ کردو نا کہ جان کا خطرہ تو سارے کراچی کو ہے، یا پھر صرف الطاف کی جان ہی قیمتی ہے اور باقی کیرے مکڑوے کراچی میں رہتے ہیں؟
یہ فاروق ستار، بابر غوری، حیدر عباس رضوری، وسیم اختر بلا بلا ، ان کو ابھی تک کسی نے کیوں نہیں قتل کیا؟ یہ کیوں سلامت ہیں ؟؟ پچھلے بیس سالوں میں دو تین کے علاوہ کتنے متحدہ کے لیڈران مارے گئے، کارکناں تو خیر ایک جنگ لڑ رہے ہیں مارتے ہیں اور مرتے ہیں، لیکن لیڈرکتنے مارے گئے، اس مستقل قومی مصیبت کے؟ کسی نے نائن زیرو اور اس کے آس پاس کے حفاظتی انتظامات دیکھے ہیں؟؟
نائن زیرو جانے والی ہر گلی بند ہے اور اس پر رکاوٹیں لگی ہوئی ہیں، کئی گلیوں کے کنارے مسلح افراد دن رات پہرا دیتے ہیں، اندر جانے والی ایک گلی کے باہر ال ایم جی سے مسلح ایک چوکی بنائی گئی ہے۔ہر وقت پولس موبائلز یہاں موجود رہتی ہیں اور ان کے سامنے ہی مسلح متحدہ کے کارکنان پہرہ دیتے رہتے ہیں، اس پورے علاقے پر ایک عجیب سی دہشت طاری رہتی ہے۔
اس کے باوجود یہ خسرا الطاف یہاں آنے و رہنے سے ڈرتا ہے۔
اچھا اس کو بلا لو اور گورنر ہاوس میں رکھ دو،یا زرداری کے ساتھ ایوان صدر میں ڈال دو، یا زیادہ ہی یہ ڈرپوک ہے تو ایسا کرو کہ سیسہ پگھلا کر اس کے پورے وجود پر ڈال دو اور اس کے اوپر بم پروف فولادی چادر لپیٹ دو۔ اور پھر کسی زیر زمین بنکر میں محفوظ کر کہ فوج کا پورا ڈویژن اس حرامی کی حفاظت کے لیے لگا دو مگر اس خنزیر کو پاکستان لاو تو۔
خسروں میں بھی اس بزدل سے زیادہ دم اور ہمت ہوتی ہے۔ او الطاف آ جا پاکستان۔ تیری ۔۔۔۔۔۔ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مست ہاتھی چلتا رہے گا اور کتے بھونکتے رہیں گے.