اس وقت یہود و نصاریٰ کے ایجنٹوں کو اگر پہچاننا ہے تو یہ دیکھو کہ کون ان کے ایجنٹوں کو برا بھلا بولنے والوں کو گالیاں بکنا شروع ہوجاتے ہیں۔ کون ایران کو صرف اس لیئے گالیاں دے رہے ہیں کہ اس نے اسرائیل پر حملے کی کوئی کوشش ہی سہی کچھ تو کیا۔
او جاہل مطلق تجھے کس نے کہا کہ اسلام نے سورج گرہن کے مطلق کوئی وضاحت نہیں کی۔ اسلام ایک دین مکمل ہے جو باقی معاملات کی طرح سورج اور چاند گرہن کے بھی مکمل احکامات عطاء کرتا ہے۔ سورج اور چاند گرہن اللہ کی آیات یا نشانیاں ہیں۔ اس سے زیادہ بہتر وضاحت تجھے اور کیا درکار ہے؟