سب ٹوپی ڈرامہ چل رہا ہے. احتجاج کو لوڑے لگ چکے ہیں. خان جیل میں ہے. باقی لیڈر شپ گھر بیٹھے احتجاج میں شریک ہے. علی امین گنڈاپور جان بوجھ کر گرفتاری کا ناٹک کر رہا ہے. اور کارکنوں کی اکثریت اب مایوس ہوکر واپس لوٹ چکی ہے یا منتشر ہوگی ہے. باقی پنجاب نے روایتی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ خان کی...