کسی بھی پیدائشی مسلمان کیلئے مذہب کو چھوڑنا بہت ہی مشکل ہے۔ اس کی وجہ ایک تو بچپن کی انڈاکٹرینیشن ہے دوسرا اسلام میں یہ چیز ایمبیڈڈ ہے کہ باقی سارے مذاہب غلط ہیں اور دنیا کا واحد سچا اور آخری مذہب اسلام ہی ہے۔ بچپن میں جن اذہان میں یہ بات ڈال دی جاتی ہے، بڑے ہوکر ان کیلئے اس جھوٹ سے نکل پانا بہت...