پاکستانی گداگر کی ایک خصوصیت ہے کہ اگر بھیک سے انکار ہو تو منت اور ترلے پر آجاتا ہے اور اگر پھر بھی نہ ملے تو بدمعاشی پر اتر آتا ہے اور کچھ لئے بغیر نہیں ٹلتا.
یہ خصوصیات دنیا بھر کے کسی اور بھک منگوں میں نہیں پائی جاتی
پاکستان میں آپ کو سڑکوں کے علاوہ بھی اس قسم کے بھکاری ہر شعبہ زندگی میں مل...