بیشرمی کا اگر کوئی تمغہ ہوتا تو شریف اور زرداری خاندان کو ہی دیا جاتا یہ جمہوریت ہے جو آدھ ایک سیٹ تمھارے بندے نے خاندانی اثر و رسوخ سے جیتی ہے اس پر پولیس اور گورنر ہاؤس کے گماشتوں نے ٹھپے لگا کر مشکوک کر دیا ہے اس پر ماتم کرنا چاہیئے نہ کہ مبارک باد دینی چاہیئے لیکن شہباز کو تو ہوش ہی نہیں...