Search results

  1. Shahid Abassi

    اسٹبلشمنٹ نے ایک کرکٹر کو فرینکنسٹائن بنایا اب وہ گلے پڑ گیا ہے، بلاول

    نانا جی تو کبھی الیکشن بھی نہی جیت سکے تھے۔ ۱۹۷۱ میں مجیب سے آدھی سیٹیں تھیں اور ۱۹۷۷ میں دھاندلی سے جیتنے کی کوشش کی لیکن آخر میں خود ہی دھاندلی کو مان لیا تھا۔
  2. Shahid Abassi

    Menu of PML-N Jalsa, Biryani, Shami Kebab, Leg piece

    Not more tan 25t people. despite using the might of so called interim punjab government and spending 4 crore on food, they couldn't gather more than 25t people from Lahore, Kasur, okara, Patoki and other nearby situated cities. Imran Khan can gather such crowd on an hour's notice. Without even...
  3. Shahid Abassi

    اگر تنخواہیں کاٹی جائیں توالیکشن جیساقومی مقصد پوراکیا جاسکتا ہے:چیف جسٹس

    یہ جج بھی عجیب باتیں کرتے ہیں۔ تنخواہیں کاٹنے کی کیا ضرورت ہے۔ شہباز شریف نے جو ۱۵۰ ارب لیپ ٹاپس اور دوسری عوامی رشوت کے لئے مختص کئے ہیں اس میں کٹوتی کرو اور الیکشن کمیشن کو دو۔ اللہ اللہ خیر صلہ
  4. Shahid Abassi

    آپکا نیب میں جتھہ لانا جائز،عمران کا ناجائز کیسے؟منصور کے مریم سے دس سوال

    منصور علی خاں اور غریدہ فاروقی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ منصور علی خان اور مریم نواز آج کل ایک ایکسپریمنٹ کر رہے ہیں کہ نون لیگی اینکرز کو مریم سے، پہلے سے تیار سخت سوالات پوچھنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کی ریٹنگ بڑھائی جاسکے اور عام لوگ جن کا رجحان عمران خان کی طرف ہے وہ انہیں دوبارہ دیکھنا...
  5. Shahid Abassi

    اگرسپریم کورٹ نےکوئی سٹینڈ نہ لیاتواکتوبر میں بھی الیکشن نہیں ہونگے:حامدمیر

    اگر سپریم کورٹ نے سٹینڈ نہ لیا تو نہ صرف اکتوبر میں بھی الیکشن نہی ہونگے بلکہ تین سال بعد تک جب تک کہ ایکسٹینشن نہ لے لی جائے یہی حکومت رہے گی۔
  6. Shahid Abassi

    وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کے خط کا جواب دیدیا

    یہ شوباز ایک سوال کا جواب دے دے۔ کہ مستقبل میں اگر کسی وزیراعلی نے صوبائی اسمبلی الیکشنز کے ایک سال بعد ہی توڑ دی تو کیا چار سال بعد اکٹھے الیکشنز ہونے تک اس صوبے کو ایک عبوری حکومت چلائے گی؟
  7. Shahid Abassi

    عمرانیو ان کے چہرے پہچان لو - حماد اظہر

    ویسے یہ بھی لکھ کر رکھ لو حماد اظہر کو یہ گرفتار کرنے کی ہمت نہی رکھتے چہ جائیکہ یہ حکم اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آئے۔ شریف فیملی میاں اظہر اور باغبانپورہ کی میاں فیملی سے پنگا نہی لے گی اور اگر بات انتہا تک بھی پہنچی تو حماد اظہر کو بڑے احترام سے کسٹڈی میں لے کر احترام ہی سے چھوڑ دیا جائے گا۔
  8. Shahid Abassi

    عمرانیو ان کے چہرے پہچان لو - حماد اظہر

    عمران خان نے اپنی پارٹی کے نوجوان لیڈران کو بھی بہادر بنا دیا ہے۔ ان میں اب کوئی بھی گرفتاری اور تشدد سے نہی ڈر رہا۔ ایسا پہلے کبھی نہی ہوا۔ اور اگر یہی روش کارکنان اور ووٹرز میں نیچے تک پھیل گئی تو انقلاب آجائے گا۔ یقیناً موجودہ سسٹم کے ہوتے ہوئے اقتدار میں آکر بھی پی ٹی آئی ان پولسیوں کا...
  9. Shahid Abassi

    Najam Sethi sinks Pakistan cricket

    No country gives chances to new players like this where all big players are rested together. At least one of Babar and Rizwan should have been retained. Then who the heck is Abdur Rahman the head coach who decided to bat first on a mine filled wicket. Was he blind to not read the wicket and...
  10. Shahid Abassi

    انور مقصود سے ہونے والا سلوک نون لیگ میں نئی گندگی کا نتیجہ ہے

    فرق صرف سوشل میڈیا کے آنے کا ہے میرے بھائی۔ دوسری وجہ یہ کہ ذوالفقار بھٹو کے بعد بڑے عرصے بعد نوجوان اس قدر کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ اٹیچ ہوا ہے۔ تیسری وجہ کہ عمران خان نے کرپشن کے اشو کو اس قدر ابھارا ہے کہ یہ لوگ اب نواز مریم اور زرداری کو سیاست دان نہی بلکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر لٹیرے...
  11. Shahid Abassi

    انور مقصود سے ہونے والا سلوک نون لیگ میں نئی گندگی کا نتیجہ ہے

    یعنی نونی کریں تو ردِعمل؟؟ واہ راجہ صاحب داد دیتا ہوں آپ کے عشقِ شریفاں کی۔ عمران تو سیاست میں پیدا بھی نہی ہوا تھا جب جلسوں میں شریف بے نظیر کو پیلی ٹیکسی کہا کرتے تھے صاحب جی۔ ہیلی کاپٹر سے ڈاکٹرڈ ننگی تصویریں پھینکنے سے تو مریم نے کل یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ اسٹیبشمنٹ کے کام تھے لیکن...
  12. Shahid Abassi

    انور مقصود سے ہونے والا سلوک نون لیگ میں نئی گندگی کا نتیجہ ہے

    راجہ صاحب ویسے عمران خان کے بدالفاظی کی کیا کوئی مثال ہے آپ کے پاس۔ مجھے تو ایک دفعہ اوئے کے لفظ کے علاوہ کچھ غلط نظر نہی آیا۔ بات عمران کی ہو رہی ہے عمرانیوں کی نہی۔ میرے خیال میں اگر کارکنان اور حامیوں کی بجائے لیڈران کی بات کی جائے تو سب سے فحش اور گری ہوئی زبان ن لیگ والوں کی ہے۔ اور اس...
  13. Shahid Abassi

    محمد خان بھٹی کی مبینہ لیکڈ ویڈیو پر سوالات اٹھنے لگے

    عدلیہ متحد ہوتی تو یہ سب کچھ نہ ہو رہا ہوتا۔ سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ججز کے بھی گروپ بنے ہوئے ہیں اور بندیال آسانی سے کچھ بھی کرنے کے قابل نہی۔
  14. Shahid Abassi

    اے سی صاحبہ کی بلی گُم، اے سی دفترعوام کو چھوڑ بلی ڈھونڈنے میں مصروف

    اگر کسی نے خود کوئی کتا یا بلی نہ رکھے ہوئے ہوں تو وہ لوگ یہ نہی سمجھ سکتے کہ یہ بلی اس عورت کے لئے اس کے بچے کی طرح ہے۔ یہ احساس صرف پیٹ کے مالک ہی میں نہی ہوتا بلکہ اگر بلیاں اپنے مالک سے الگ ہوجائیں تو بلیاں ڈپریشن کا شکار بھی ہو جاتی ہیں اور مر بھی جاتی ہیں۔
  15. Shahid Abassi

    Govt will not hold dialogue with PTI leadership: Marriyum

    شہباز نے کل اتحادی جماعتوں کا اجلاس اسی لئے بلایا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت کے لئے ایجنڈا طے کیا جائے۔ مریم اورنگ زیب کا بیان صرف ایک سیاسی بیان ہے۔ میں ویسے اس بات سے متفق نہی ہوں کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف ڈیل کو روک رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کی دو شرائط ابھی باقی ہیں۔ ایک یہ کہ...
  16. Shahid Abassi

    بلٹ پروف کار بھی لوگ اڑا سکتے ہیں، مریم نواز

    پلانٹڈ انٹرویو ہے۔ پٹرول بم کوئی بم نہی ہوتا اور پاکستان کی ہر تحریک میں استعمال ہوا ہے۔ ن لیگ تو خیر کبھی تحریک چلا ہی نہی سکی کہ چار بندے بغیر بریانی اکٹھے کرنا ان کے لئے ہمیشہ مشکل رہا ہے۔ مجھے یہ یاد ہے کہ بھٹو کے خلاف ۹ ستاروں یعنی ۹ پارٹیوں پہ مشتمل اتحاد پی این اے نے صرف پیٹرل بم ہی...
  17. Shahid Abassi

    ڈیل ہو گئی ہے۔

    عمران کے بات کرنے کو تیار ہیں کے پہلے بیان ہمیشہ ساتھ ایک مزید فقرہ رکھتے تھے کی چوروں سے بات نہی کرونگا۔ وہ بات کرنے کی طرف اشارہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف کرتا تھا۔ اب وہ حکومت سے بات کرنے کو تیار ہے۔ یہ ہے فرق۔ اسٹیبلشمنٹ اسے حکومت سے بات کرنے پر اس لئے رضامند کرنا چاہتی تھی کہ پہلا مسئلہ آئی ایم...
  18. Shahid Abassi

    ڈیل ہو گئی ہے۔

    اس کا تجزیہ کرنا تو آپ لوگوں کا کام ہے لیکن جہاں تک یہ سوال ہے کہ ملک کو اس کا فائدہ ہو گا یا نقصان تو سیاسی قوتوں کو کبھی مزاکرات کے دروازے بند نہی کرنے چاہئیں۔ مغربی ممالک میں اختلافات صرف اشوز اور ان کے حل کی تجویزات پر ہوتے ہیں یا پھر ریسورسز کی تقسیم اور محاصل کے منبع پر۔ لیکن غریب اور...
  19. Shahid Abassi

    ڈیل ہو گئی ہے۔

    اب حکومت عمران خان کو سیکورٹی بھی دے گی۔ ضمانت بھی اور سارے ٹی وی چینلز پر کوریج بھی پوری ملے گی۔ آرمی چیف نے پہلے بھی عمران خان کو کہا تھا کہ حکومت کے ساتھ مزاکرات کرو کیونکہ معیشت کے مسئلے پر حکومت اور اپوزیشن میں ہم آہنگی ضروری ہے ورنہ آئی ایم ایف کے ساتھ معائدہ نہی ہو سکے گا۔ لیکن عمران...
  20. Shahid Abassi

    تحفہ وزیراعظم کو ملتا ہے جو آپکی ملکیت ہوتا ہے،اس کو بیچ بھی سکتےہیں،عباسی

    اندر کی بات میں بتاتا ہوں۔ اب یہ اٹھارہ کو پیش ہوگا اور اسے ضمانت بھی مل جائے گی۔ اور اسے سیکورٹی بھی دی جائے گی۔ میری اطلاع کے مطابق ان کی ڈیل اندرون خانہ آج طے پا گئی ہے۔ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بات مان کر حکومت سے مزاکرات پر راضی ہو جائے گا۔ اسے بتا دیا گیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی مزاکرات...
Back
Top