ملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ سامنے آگیا،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں تیل کے بحران کے حوالے سے خبردار کردیا، او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ بروقت ایل سیز نہ کھلنے سے ملک میں تیل کے بحران کا خدشہ ہے، بروقت ایل سیز کو یقینی بنانے...