Search results

  1. Niazbrohi

    استغفراللٰہ کیسے کر لیتے ہو بچوں پر ظلم ان کی معصوم چہرے بھی نظر نہیں آتے

    استغفراللٰہ کیسے کر لیتے ہو ان بچوں پر ظلم ان کی معصوم چہرے بھی نظر نہیں آتے ؟ ظالموں آللہ کا خوف کرو چند چھوٹی چھوٹی لکڑیاں ہی تو ہیں ان کا گھر چل جائے گا ان کا بھی اتنا حق ہے پاکستان پر جتنا اس مالدار طبقے کا ہے لکھ دی لعنت ہے ان سب پر جو ظلم کرتے ہیں
  2. Niazbrohi

    فیس بک کے توسط علم ہوا کہ کسی اداکارہ کی کوئی فحش ویڈیو لیک

    فیسبک کے توسط علم ہوا کہ کسی اداکارہ کی کوئی فحش ویڈیو لیک ہوئی ہے۔ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ ویڈیو کس نے بنائی، کس کے لئے بنائی، کیوں بنائی اور کس نے اسے لیک کیا۔ اس ویڈیو کو لے کر فیسبک پر جاری حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم عوام الناس کے مختلف گروہوں کے سامنے چند گزارشات پیش کرنا چاہتے...
  3. Niazbrohi

    ایئر انڈیا نے470 نئے جہاز وں کا سودا کیا اور ہم نے ہزاروں آڈیوز کا

    ایئر انڈیا کے470 نئے جہاز خریدنے کا سودا کیا ’دوسرے قومی ایئر لائنز والے ممالک کے لیےایک سبق ہے‘ ہوائی جہاز کی تاریخ کی سب سے بڑی خریداری میں سے ایک کے طور پر ایئر لائنز کمپنی ایئر انڈیا نے 470 نئے ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جسے انڈیا کی ایوی ایشن صنعت کے لیے اسے ایک اہم فیصلہ کے طور...
  4. Niazbrohi

    انڈیا کے کشمیر میں لیتھیئم کے ذخائر کی دریافت اور پاکستان میں ذلیلیم کی

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لیتھیئم کے ذخائر کی دریافت کتنی اہم ہے؟ انڈیا نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں لیتھیئم ذخائر کی اہم دریافت کا اعلان کیا ہے، جو کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے نایاب معدنیات ہے۔ جمعرات کو اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں لیتھیئم کے 5.9 ملین ٹن کے...
  5. Niazbrohi

    Imran Khan is Gone ?

    اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسننےپڑھنےوالوں کو اور مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، ہر وقت اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین
  6. Niazbrohi

    کوئی تماشہ رھ نا جائے جس میں کاپی کوئین

    کوئی تماشہ رھ نا جائے جس میں کاپی کوئین اپنے اور اپنے ابا کو عمران خان کی نقل نا کروائے ۔۔ یہ لوگ اسے ہرائیں گے سیاست میں ؟ اب ساتھ ساتھ اس شرٹ کو بیچنے کی کوشش بھی کرو ، میں شاید ایک ڈالر میں جوتا صاف کرنے کے لیئے خرید لوں