Search results

  1. samkhan

    تحریک انصاف کی جانب سے اگلا وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟

    اگر انہونی ہوگئی اور تحریک انصاف الیکشن جیت گئی تو آپ کہ خیال میں تحریک انصاف کی جانب سے اگلا وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟ تحریک انصاف کی پہلے اور دوسرے درجے کی لیڈرشپ یا تو تحریک انصاف چھوڑ چکی ہے یا الیکشن سے باہر ہے. اس صورتحال میں میرے خیال میں شاندانہ گلزار کو اگلا وزیراعظم کا امیدوار ہونا...
  2. samkhan

    چھچھوری ریاست

    فلاحی، فاشسٹ، ہائبرڈ اور چھچھوری ریاست کا فرق: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات فلاحی ریاست کا مطلب ہے وہ ملک جس کی چار دیواری میں آباد ہر طبقے کو نسل و رنگ و علاقے و عقیدے و جنس کی تمیز کے بغیر بنیادی حقوق اور مساوی مواقع میسر ہوں تاکہ وہ اپنی انفرادی و اجتماعی اہلیت کے مطابق بلا جبر و خوف و...
  3. samkhan

    فوج نے گھنٹوں ہمیں بچوں کو ریسکیو کرنے کی اجازت نہیں دی - مقامی افراد

    ناپاک فوج نے کل سارا دن چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور مقامی افراد کو یرغمال بناکر سارے ٹی وی چیلنز پر اپنی واہ واہ کروائی. یہ فوج روز ذلت اور بے حسی کی گہرائیوں میں گرتی جا رہی ہے. اس انٹرویو میں بچوں کو ریسکیو کرنے افراد کہہ رہے ہیں کہ فوج نے گھنٹوں انہیں کاروائی کی اجازت نہیں دی
  4. samkhan

    Jaan ki Qeemat | Atif Aslam | ISPR

  5. samkhan

    چلو چلو سویڈن چلو

    https://www.wionews.com/world/sweden-declares-sex-an-official-sport-set-to-hold-first-european-sex-championship-next-week-600317
  6. samkhan

    عمران خان کی جان کس طرح بچائی جاسکتی ہے؟

    کل ایک بھائی نے تھریڈ بنایا تھا جس میں خان صاحب کو کچھ وقت کہ لئے سیاست سے بریک لینے کا مشوره دیا تھا. اس تھریڈ حسب توقع تحریک انصاف کہ دوستوں نے ڈس لائیک مارنا شروع کر دیا تھا. اس فورم میں مجھ سمیت اکثر تحریک انصاف کہ لوگ شعلہ بیانی اور گالم گلوچ کرتے ہیں مگر اس سے پاکستان کی زمینی حقائق تبدیل...
  7. samkhan

    عمران خان پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلایا جائیگا

    عمران خان کو دوسرا محمد مرسی بنانے کی تیاری ہوچکی ہے. آج قومی سلامتی کونسل میں اسکی منظوری دی جائیگی. قوم ستو پی کر سورہی ہے ہمارے پشتون بھائی بھی خاموش ہیں. خان آج اکیلا ہے اور اس قوم کو آزادی دلانے کی پاداش میں اسکو نشان عبرت بنانے کی تیاری مکمل ہوچکی ہے. لعنت ہم سب پر جو خاموش ہیں کچھ مجبوری...
  8. samkhan

    عمران خان نے کونسی غلطیاں کیں - معید پیرزادہ کا تجزیہ

    عمران خان کہ چوتیاپے - معید پیرزادہ کی نظر میں