ٹی 20ورلڈ کپ

  1. Rana Asim

    انڈین ٹیم کی شکست پر ڈیرن سیمی کا طنزیہ تبصرہ،بھارتیوں نے مہم چلا دی

    نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے مزاح کے طور پر ہلکی پھلکی تنقید کی تو بھارتی کرکٹ شائقین اور سوشل میڈیا صارف ان کے خلاف پھٹ پڑے اور ان کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی مہم چلا دی۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کو بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعصبانہ...
  2. Rana Asim

    ٹی 20ورلڈ کپ، بدترین شکست پر بھارتی برہم، آئی پی ایل پر پابندی کا مطالبہ

    بھارتی کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست پر بھارتی کرکٹ شائقین سیخ پا ہو گئے اور مقبول ترین ترین بھارتی کرکٹ لیگ "آئی پی ایل" پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے اب تک 2میچز کھیلے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر اس کا بھرکس نکالا تھا جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے...