عمران خان کو نااہل کرانے کا مشن،نواز شریف کا شہباز حکومت کو بڑا حکم

9nawazhukamtopsmd.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ٹی آئی کے خلاف 48 گھنٹوں کے اندر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں کارروائی کی ہدایات دیدی ہیں، نواز شریف نے کہا کہ جلد از جلد سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائے اور سپریم کورٹ سے استدعا کی جائے کہ اس ریفرنس پر فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔

نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کشمیر کا سودا کرنے اور سی پیک کو رول بیک کرنے میں براہ راست طور پر ملوث ہے، ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے پر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔


اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اتحادی جماعتیں ملک بھر میں پی ٹی آئی کے خلاف متحد ہوکر جلسے منعقد کریں گی، اس سلسلے میں ن لیگ لاہور، راولپنڈی، ایم کیو ایم کراچی اور پیپلزپارٹی حیدرآباد اور سکھر میں جلسے منعقد کرے گی۔

جمعیت علمائے اسلام ف کو پشاور جبکہ بی این پی مینگل کو کوئٹہ میں جلسےمنعقد کرنے کا ٹاسک سونپا گیا ہے،اتحادی جماعتوں کے جلسوں میں پی ڈی ایم کی پوری قیادت شرکت کرے گی۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz got new advice from the US to remain in power.
israel needs to attack Iran and US wants to control China.
US will keep supporting corrupt govt and would not allow Imran to take power
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ اسرائیل انڈیا اور قادیانی مرکز سپانسرڈ سازش انکے پچھواڑوں میں عوام نے ڈال دینی ہے قادیانی باجوہ اور چار پانچ امریکی پالتو جرنیل امپورٹڈ حکومت اور راجہ سلطان کنجر اس ملک کے شہنشاہ یا یہ ملک ان کے باپ کی ملکیت نہیں۔ نا ہی باجوہ جنرل ضیا ہے ویسے جنرل ضیا کا تو بھٹو کی پھانسی کھ بعد جبڑا ہی ملا تھا اب باجوے اور چار پانچ جرنیلوں کا انجام بھی اس سے بد تر ہی ہوگا اور یہ عوام کے ہاتھوں ہوگا ہر سازشی ملک دشمن اسلام دشمن فوج دشمن کو کتے کی موت مارنا ہر پاکستانی کا فرض ہے اور زمہ داری بھی کئی جرنیل آئے اور مر کھپ گئے کل کو باجوے ان جرنیلوں بھی مر کھپ جانا کے کل ہی ایک محب وطن جرنیل شہید ہوا یا ان سازشی حرام زادوں نے کروایا لیکن ہر سازشی سمجھتا ہے کہ وہ شاید بلٹ پروف یا موت پروف ہے۔ مگر قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسی سوچ رکھنے والے جرنیلو ں سے
یہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا تھا اور انشا اللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا بس اس کے خلاف سازشیں کرنے والے چور ڈاکو منی لانڈر یا جج جرنیل ہی نہیں رہیں گے اور منوں مٹی کے نیچے دفن ہو جائیں گے
پاکستان انشا اللہ قائم رہے گا
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اللہ نے چاہا تو ملک کو پی ٹی آئی جیسی غلاظت اور #عمران_ٹھاکرے جیسے غدار سے بہت جلد پاکستان کر دیا جائے گا۔ اللہ تعالٰی پاکستان کو اس فتنے اقر عذاب سے نجات عطا فرمائے۔ آمین