غلام ہیں غلام ہیں امریکا کے غلام ہیں
یا حافظ امریکا یا ناصر امریکا
ہیں تیرے ثنا خواں ہم اور تابع فرماں ہم
تھامے ہیں عقیدت سے عظمت کا ترا پرچم
اک تو جو ہمارا ہے پھر ہم کو بھلا کیا غم
ہر دکھ کی دوا تو ہے ہر زخم کا تو مرہم
پھیری جو نظر تو نے جائیں گے وہیں مر ہم
تو حافظ کل...
اسکی تشکیل فوج نے کی تھی- چند اردو بولنے والوں لیڈروں کی مدد سے - ضیاالحق کا مقصد تھا کے کراچی کو جماعت اسلامی اور مولانا نورانی سے نجات دلائی جائے -بڑے پیمانے پر پیسہ خرچ کیا گیا -بلدیہ کراچی پر شبخون مارا گیا - جہاں جماعت کی اکثریت تھی.کراچی والوں کی نبض پکڑ کر پروپیگنڈہ کیا گیا -کوٹہ سسٹم...
میں قائد عوام ہوں
میں پسر شاہنواز ہوں میں پدر بے نظیر ہوں
نکسن کا میں غلام ہوں میں قائد عوام ہوں
میں شرابیوں کا پیر ہوں میں لکھپتی فقیر ہوں
وہسکی بھرا ایک جام ہوں میں قائد عوام ہوں
جتنے میرے وزیر ہیں سارے ہی بے ضمیر ہیں
میں انکا بھی امام ہوں میں قائد عوام ہوں
دیکھو میرے اعمال...
Don't do Mistrustfulness with your Muslim Brother اپنے مسلمان بھائی کے لیے بدگمانی &am
وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا
Quraan 33:58 And those who annoy believing men and women...
http://news.yahoo.com/s/ap/20110415/ap_on_re_as/as_indonesia_bomb_blast: خود کش حملہ انڈونیشیا کی مسجد پر
،السّلام وعلیکم
کیسے کوئی سچّا جہادی اللّھ اکبر کا نعرہ لگا کے اللّھ کے عبادت گزاروں کو نشانہ اور اللّھ ہی کے گھر کو تباہ کرسکتا ہے؟ القائدہ اور تحریک طالبان جیسی انتّہاپسند تنظیمیں کس...
??? ???? ?? ???? ??? ???
LAHORE: 7TH APRIL 2011
An evening was celebrated with eminent columnist and scholar Hassan Nisar on behalf of the Founder and Leader of Muttahida Quami Movement Mr Altaf Hussain. Deputy Convener of the Co-ordination Committee Dr Farooq Sattar presented a shield...
(clap)گجرات کے چور چوھدریوں کی ڈرامے بازیاں۔ ڈرامے کرنے میں ایم کیو ایم سے دو ھاتھہ آگے۔ واہ چورو واہ، اپنے پالتو بدمعاشوں کو عوام کا روپ دے کر چور مونس الہی پر پھولوں کی بارش۔ خودکشی کا دن دھاڑے ڈرامہ۔، ان چوروں کو خدا پوچھے۔
آج میرپور میں پاکستان نے فتح حاصل کی مگر جس طریقے سے میرپور کے بنگا لیو نے پاکستان کا ساتھ دیا تو مجے اس بات کا شدت سے احساس ہوا کے وہ لوگ پاکستان سے پیار کرنے والے لوگ ہیں اور ہمارے کچھ بڑوں نے انکے ساتھ بہت برا سلوک کیا . میرپور کے لوگوں نے ثابت کے وہ غلط نہیں تھے بلکے ہمارے کچھ حاکم...