پاکستان کی قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کیمٹی نے فوجی ادارے نیشنل لاجسٹک سیل یا این ایل سی میں لگ بھگ دو ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر تین سابق فوجی جرنیلوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
یہ پاکستان کی تاریخ میں غیر معمولی واقعہ ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق فوجی جرنیلوں کے خلاف...
ایک دردمند پاکستانی کا خط قائد اعظم کے نام
(ایس نیر)
محترم قائد اسلام وعلیکم ۔
اُمید ہے کہ جنت میں آپ سکون و آرام سے ہوں گے ۔ میں معافی چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کے بارے میں غلط اندازہ لگایا ۔ آپکو سکون و آرام کہاں ہوگا؟ کیونکہ آپکو پاکستانی قوم کی جانب وفتاً فوفتاً روانہ کیئے ہوئے خطوط تو...
بھٹّو صاحب کی روح کے ساتھ چند لمحات
(ایس نیر)
میری فرمائش سُن کر پروفیسر گھڑوچیا کرسی سے اُٹھ کر یوں ناچنے لگا ، جیسے کسی نے کرسی کے نیچے اچانک آگ لگادی ہو ۔ وہ مسلسل نفی میں سر ہلا رہا تھا۔ میں نے پوچھا " کیا ہوا؟ یہ کرسی اچانک جلتا ہوا توا کیسے بن گئی"؟ زور زور سے سر ہلا کر بولا " بھٹّو...
قائد اعظم خدا کے حضور میں
علامہ سیماب اکبر آبادی مرحوم
باری تعالٰی
ہم نے دنیا میں مثالی جاہ و حشمت دی تجھے
جو حریفِ اہل شہرت تھی وہ شہرت دی تجھے
اک نئی جُوتدت عطا کی، اک اچُھوتا اجتہاد
اک بڑی قوت بفضلِ علم و حکمت دی تجھے
مشرق و مضرب تیرے افکار سے مرعوب تھے
خود معلم بن کے تعلیمِ سیاست...
دوستو بچپن میں دو شعر سنے تھے ماسٹر صاھب سے پوچھا تو انہوں نے ٹرخا دیا لوگ ان کو علامہ اقبال سے منسوب کرتے ہیں
اگر آپ کے پاس انکا کوئی حوالہ ہو تو براہ کرم اس پر ضرور روشی ڈالیے گا
١ : ہم توحید پرست ہیں سارا جہاں ہمارا
ہم کافروں کے کافر،کافر خدا ہمارا
٢: خدا یا جو خوبی مجھ میں ہے وہ...
ایک مایوس دردمند پاکستانی کے ان گنت سوالات ۔۔۔؟
قلم کار : فکرپاکستان
میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں ہے اب۔۔۔ بہت مایوس ہو چکا ہوں۔۔۔ کیا لکھوں۔۔۔ کیوں لکھوں۔۔۔؟ کس کے لیے لکھوں۔۔۔؟ میری قوم سو چکی۔۔۔ میری قوم کو میرے الفاظ کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ سن نہیں سکتی۔۔۔ اس میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی ختم...
جھوٹی تاویلوں کے سہارئے کب تک؟
اکثر میرے حلقہ احباب میں یہ بحث چھڑی رہتی ہے کے آج مسلمان علم و ترقی میں اتنا پیچھے کیوں ہیں اور کفار علم و ترقی میں اتنا آگے کیوں ہیں؟ میرے حلقہ احباب میں کثیر تعداد ایسے دوستوں کی ہے جو کسی بھی بات کا حوالہ یوں دیتے ہیں، پرسوں ہی مولوی صاحب بتا رہے تھے...
!!!!..... (اے وطن کے کمینے (کرپٹ سیاستدانوں
اے وطن کے کمینے سیاستدانوں
سارے رقبے تمھارے لیے ہیں
کوٹھیوں کے طلب گار ہو تم
پلاٹوں کے پرستار ہو تم
او، زالالت کی زندہ مسالوں
سارے قرضے تمھارے لیے ہیں
تم ہی سی قائم بجٹ کا خسارہ
لہو پی لو غریبوں کہ سارا
اے جہنم کے زندہ نشانوں
سارے فنڈز تمھارے...
کیا ھم واقعی اخلاقی اور ذھنی طور پر اتنے گر چکے ھیں کہ برائی کی طرف جھپٹ پڑنے کو ھیں۔ نہ اللہ کا ڈر خوف، نہ اخلاق نہ شرم حیا، نہ معاشرے اور نہ ھی گھر کی فکر۔
صرف ایک گھنٹے میں ایک ھزار سے زیادہ لوگوں نے وینا ملک فحاشہ کی ننگی تصویر دیکھنے کےلئے ڈسکشن لنک پر کلک کیا۔ جان بوجھہ کر ٹائٹل اس طرح کا...
پاگلوں کے درمیان پاگل - شجاع الدین غوری
پاگل خانے میں عجیب ہڑبونگ مچی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر، نرسیں اور دیگر افراد ایسے بھاگ رہے تھے جیسا کہ جان بچانے کے لیے بھاگتے ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ یہ بھاگ دوڑ کیوں ہورہی تھی۔ بھاگتے ہوئے ایک شخص کو جو حلیے سے ڈاکٹر معلوم ہوتا تھا، جبراً روکتے ہوئے...