اے آر وائی نیوز

  1. Muhammad Awais Malik

    کیا اے آر وائی نیوز بھی 'نیوٹرل' ہونے جا رہا ہے؟

    پاکستان تحریک انصاف کے سب سے قریب سمجھے جانے والے ٹی وی چینل اےآروائی نیوز کی 'نیوٹرل' ہونے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال اورموجودہ اتحادی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے شدید مخالف سمجھے جانے والے خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے'نیوٹرل' ہونے کی قیاس آرائیاں ہونے...
  2. Muhammad Awais Malik

    سندھ ہائی کورٹ نے اے آروائی نیوز کےاین او سی منسوخی کانوٹیفکیشن معطل کردیا

    سندھ ہائی کورٹ نے نجی خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے این او سی منسوخی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں حکومت کی جانب سے اے آروائی نیوز کے این او سی منسوخی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیےجانے سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نےفوری طور پر نوٹیفکیشن پر عمل درآمد...
  3. Muhammad Awais Malik

    جھوٹ ،بہتان،لوگوں کی عزتیں اچھالنا ہمیشہ نہیں چل سکتا، مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی حکومتی عتاب کا شکار اےآروائی نیوز پر شدید تنیقد۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے حکومتی پابندیوں کا شکار اےآروائی نیوز کوشدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا کہ آج جن حالات سے اے آروائی نیوز گزررہا ہے وہ ان کے اپنے اعمال کی...
  4. S

    اے آر وائی،نیوز ہیڈ: عماد یوسف کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا:اہلیہ شازیہ

    اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر نفسیات ڈاکٹر نوشابہ نے بتایا کہ عماد یوسف کی اہلیہ نے بتایا رات 20 لوگ گھر میں گھسے اور 20لوگوں نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی،اہلیہ نے کہا یہ گرفتاری نہیں اغوا ہے۔ ماہر نفسیات ڈاکٹر نوشابہ نے بتایا کہ عماد یوسف کی اہلیہ شازیہ سے بات ہوئی وہ...
  5. Rana Asim

    ن لیگی رہنما حنابٹ کا اے آر وائی کی نشریات بند کرنے کے احکامات کا اعتراف

    مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے نجی چینل اے آر وائی کی نشریات بند کرنے کے احکامات کا اعتراف کرلیا، ٹویٹ میں کہا کہ جو چینل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے اسے بند نہ کریں تو کیا کریں؟ مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اے آر وائی نیوز کی نشریات بند کرنے کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    ملک کے مختلف علاقوں میں اے آر وائی کی بندش،سیاسی شخصیات کی مذمت

    پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی ہدایات پر ملک کے مختلف حصوں میں کیبل آپریٹرز نے اےآروائی نیوز کی نشریات بند کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق حکمران جماعت ن لیگ کے کےاسٹریٹجک میڈیا سیل کے حوالے سے خصوصی رپورٹ نشر کرنے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی...
  7. Muhammad Awais Malik

    جلسہ کی کم تعداد دکھانے پر مریم نواز اے آروائی پر برس پڑیں

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ایک بار پھر خبررساں ادارے اے آروائی نیوز پر برہم ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس بار مریم نواز شریف اے آروائی نیوز کی جانب سے مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی کوریج کے معاملے پر برہم ہوئیں اور اے آروائی نیوز کو صحافتی بددیانت قرار دیدیا ۔ مائیکروبلاگنگ ویب...
  8. Muhammad Awais Malik

    اے آر وائی پر الزامات،فواد چودھری نےمریم نواز کے بیان کوبے ہودہ قرار دےدیا

    سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مریم نواز شریف کی جانب سے اےآروائی نیوز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے ٹویٹر بیان میں اے آروائی نیوز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اے آروائی نیوز نے زرد صحافت کے بجائے گٹر...
  9. S

    اے آر وائی کے صحافیوں کو دھمکی:ٹیم کو دھکمی اپنے لیےسمجھتا ہوں:سلمان اقبال

    صحافیوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے، جیونیوز کے صحافی ارشد بشیر چوہدری کی جانب سے عمران ریاض خان، ارشد شریف سمیت اے آر وائی کے دیگر صحافیوں کو دھمکی پر چینل کے مالک سلمان اقبال میدان میں آگئے۔ سلمان اقبال نے ٹویٹ پر لکھا کہ ایک بات واضح کرناچاہتا ہوں میری ٹیم کودھمکی خودکواوراپنےادارےکودھمکی...
  10. Muhammad Awais Malik

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے آر وائی نیوز سے معافی مانگ لی

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اے آروائی نیوز کی ٹیم پر لیگی کارکنان کے حملے کے حوالے سے معافی مانگ لی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہمارے رہنما معذرت کرنے کیلئے اے آروائی نیوز کے دفتر پہنچ چکے ہیں ، میں بھی...