ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
رواں ہفتے کے دوران فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 6 روپے 63 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا: ادارہ شماریات
وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے ملک بھر سے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے...
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی,ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21.31 پر آگئی,ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے...
دال مونگ، دال ماش، گوشت، لہسن کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ : رپورٹ
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ گزرنے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق...
ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے،مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.16 فیصد پر پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 6 روپے 63...
ہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ،21اشیائے ضروریہ مہنگی
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ،عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.33فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 29فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات نے نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
ادارہ شماریات کی...
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پہلے 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی،چینی...
پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی
پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ہوئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی،پاکستان میں موجودہ مالی سال میں فی کس آمدن 1568 ڈالر...
مہنگائی کی شرح 48.35 فیصد تک جاپہنچی
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح بڑھ کر 48.35 فیصدتک جاپہنچی، 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا، مرغی، دالیں، مٹن ، بریڈ، چپل، صابن مزید مہنگا ہوگیا۔
مرغی 8.91فیصد ، آلو 3.99 فیصد ، پاؤڈر دودھ 3.81فیصد،...
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ ہوا جب کہ 44 ہزار سے زائد ماہانہ انکم والے طبقے کے لیے...
ملک میں مہنگائی تھکنے کا نام نہیں لے رہی، مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار اضافہ دیکھا جارہا ہے، رواں ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار مہنگائی 5 ماہ سے زائد عرصے کے دوران 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، پیاز، مرغی کے گوشت، انڈوں، چاول، سگریٹس اور ایندھن کی قیمتوں کا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ...
قومی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.58 فیصد کمی کے بعد 42.70 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے انڈے 8 روپے 98 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، دال مونگ 6 روپے 41 پیسے، دال چنا 4 روپے...
22 ماہ بعد ملکی برآمدات میں 24 فیصد نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،ملک سے تجارتی سامان کی برآمدات جولائی میں 22 ماہ کے بعد منفی نمو میں داخل ہوئیں اور ان میں 24 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں...
نادرا کا تیار کردہ مکمل ڈیجیٹل نظام پر خانہ شماری ہوگی۔ ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری 628 تحصیلوں کے 200,000 مردم شماری بلاکس میں کی جائے گی۔
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ادراہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے لیے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا ڈیجیٹل نظام تیار کرے گا۔ یہ نظام کم از...
ن لیگ کو ایک سازش کے تحت لایا گیا ہے جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کے ملک جلد سے جلد ڈیفالٹ کر جائے۔ ایک ملک کا وزیراعظم سزا یافتہ مجرم کے پاس دھڑلے سے جا کے بیٹھ گیا ہے گیا اور برٹش دور کے وائسرائے کی طرح ملک باہر سے چلا رہا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان سر اٹھا کر کھڑا ہوگیا ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18 فیصد سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، ملک میں مہنگائی کی شرح18...
وفاقی ادارہ شماریات (فیڈرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کی جانب سے نے بتایا ہے کہ سال 2021 کے دوران...
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 18 فیصد سے زائد رہی جبکہ 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے...