پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے افغانستان، بنگلہ دیش کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دیں
برآمدات بڑھانے کے لیے سوزوکی مصنوعات کی دیگر ملکوں میں نمائش کرنے کی ضرورت : رانا تنویر حسین
پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے ہمسایہ ملک افغانستان اور بنگلہ دیش کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی گئی ہیں جس...
پی ٹی آئی اتحاد کی پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی مخالفت
پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی, ہوا کچھ یوں کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں واضح کیا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو جواب دیں گے، عوام اور ملک کی حفاظت کے لیے ہمیں...
افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا
بھارت لاکھ پاکستان سے بغص میں افغانستان کی حمایت لے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی,افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا,غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ...
افغانستان نے دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق ردعمل دیدیا
افغانستان نے پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے...
سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔
آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟...
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ٹی ٹی پی اور اپنی سرزمین پر سرگرم دیگر گروپوں کیخلاف کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، پاکستان خطے میں دہشت گردی کا خاتمہ چاہتا ہے۔
واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل کےمباحثے میں اظہارخیال کرتے...
حکومت خاموش تماشائی بنی رہی اور ڈالر پھلوں کے کریٹوں میں اسمگل ہوتے رہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6.7 ارب ڈالر کی انتہائی کم ترین سطح پر گرنے کے باوجود حکومت ڈالر کی اسمگلنگ روکنے میں ناکام ہے۔
ڈالر کنوؤں کے کریٹس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ملی بھگت سے افغانستان جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف...
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے مقبول موبائل ایپلیکیشنزٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان افغان ٹیلی کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا اورکہا کہ اگلے تین ماہ کے اندر طالبان حکومت مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹا ک اور آن لائن ایکشن گیم...
امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نورزئی کی رہائی کے بعد طالبان حکومت نے بھی افغانستان میں قید امریکی انجنیئر کو آزاد کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نورزئی ایک معاہدے کے تحت رہا ہوکر کابل پہنچ گئے جن کے بدلے میں طالبان حکومت نے بھی...
پاک افغان سرحد پرافغانستان سےدہشت گردوں فائرنگ سےبارڈر پر تعینات پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک واقعہ ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پیش آیا، واقعہ سرحد پار سےہونےوالی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز...
افغانستان میں طالبان کےزیر استعمال امریکی ہیلی کاپٹر دوران پرواز بلیک ہاک گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں 3 افرادجاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کابل کے کیمپس میں اس وقت پیش آیا جب امریکی ہیلی کاپٹربلیک ہاک کو ایک تربیتی پرواز کیلئے...
ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ جس روز ان کی ٹیم کو پاکستان سے شکست کا سامنا ہوا اس رات نیند نہیں آ رہی تھی سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑی تھیں۔
گزشتہ روز بھارت کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان محمد نبی نے...
بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان وزیر دفاع نے امریکی ڈرون حملے میں پاکستانی سرزمین کےاستعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔
افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے پاکستان پر الزام عائد کرتےہوئے کہا ہے کہ ہماری اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیارے پاکستان کےراستےافغانستان میں داخل ہورہےہیں، امکان ہے...
افغانستان میں امریکی انخلا کےبعد معرض وجود میں آنے والی طالبان حکومت ایک سال مکمل ہوگیا ہے،اس موقع پر افغانستان بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے 15 اگست کو اپنی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا...
توانائی کے بحران پرقابو پانے کیلئے افغانستان سے کوئلہ کی درآمد شروع ہوگئی ہے ، جس سے کوئلہ پر چلنے والے پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کی جائے گی۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے سمیت متعلقہ محکموں کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افغانستان کے کوئلے کی محفوظ اور تیز...
افغانستان کی وزارت پٹرولیم و معدنیات کے ترجمان مفتی عصمت اللہ برہان نے کہا ہے کہ ’پاکستان کی اقتصادی قمیض اتنی پھٹی ہوئی ہے کہ اس میں افغانستان سے ملنے والے کوئلے میں چند ملین ڈالر کے فائدے سے رفو نہیں ہو سکتا۔
اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن مہر بخاری نے طالبان کو بتایا ہے...
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد متعدد میڈیا ہاؤس بند ہونے سے ہزاروں میڈیا ورکرز بیروزگار ہو چکے ہیں۔ افغان صحافیوں کے مطابق یہ ادارے طالبان کی جانب سے عائد کردہ سنسر شپ اور مبینہ تشدد کے واقعات اور مالی مشکلات کی وجہ سے بند ہوئے۔
میڈیا اداروں کی بندش کی وجہ سے خواتین...
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے ایک بیان میں یہ اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
انہوں نے یہ بیان بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سفارتی تعلقات بحال...
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے بھیجی گئی امداد سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر افغانستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کی پہلی کھیپ آج...
پاک افغان سرحد کی صورتحال پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، افغان حکومت فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بارہا افغان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقوں کو محفوظ...