فورسز کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیج سکتے ہیں،افغان وزیر دفاع

12talibanindirealtion.jpg

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے ایک بیان میں یہ اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بیان بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہیے، بھارت افغان تعلقات معمول پر آجائیں تو افغان فورسز کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔

ملا یعقوب نے بھارتی حکومت کو کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے اور نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کو فعال کرکے افغان سفیر کو تعینات کرنے کی اجازت کا بھی مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر بھارت افغانستان میں اپنا سفارتی عملہ بھیجنے کیلئے تیار ہے تو ہم انہیں ہر قسم کی حفاظتی ضمانت دینے کیلئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1533115963545092098
افغان وزیر دفاع نے کہا کہ ہم بھارت سمیت دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، ہم افغانستان کی سرزمین کو بھارت یا پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، دونوں ملکوں کو اپنے اختلافات ختم کرنے کیلئے بات چیت کا راستہ اپنانا ہوگا۔

پاکستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں بارڈر پر ہونے والے چند ایک واقعات کو ہرگز سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
واضح رہے کہ افغان وزیر دفاع کی جانب سے یہ اہم بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب بھارتی سیکرٹری خارجہ جی پی سنگھ ایک وفد کے ہمراہ دورہ افغانستان پر ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کنجر طالبان
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
جس ملک کے اپنے لوگ اپنے جنرلوں پر بھروسہ نہ کر رہے ہوں

اور انھیں امریکا کا ایجنٹ کہتے ہوں

جہاں کے جنرل اور آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ملک میں رہنا
توہین سمجھتے ہوں اور آقاؤں کے ملکوں میں رہنا پسند کریں

اس ملک کی آرمی کی باہر والے کیا عزت کریں گے

جو کچھ ہماری آرمی نے افغان سفیر کے ساتھ کیا تھا اس کے بعد
تو وہ ہم سے پتا نہیں بات کیوں کرتے ہیں

مجھے پتا ہے یہ سب کو برا لگ رہا ہے لیکن سچ کڑوا ہوتا ہے

ھمارے نہ ماننے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جانی
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

The Office Lol GIF
TEA WAS FANTASTIC —- Yeh wohi Hindustan hai jis kay pilots ko bandar bana kar ghar bheja tha ?​

Waise —— Hindustan par aur na he Afghanistan par trust nahi Kia ja sakta hai —- Afghan forces were trained by the best forces in the world —- But do you see them? —— Without Pakistanis they are SHEEPS​

ON THE SERIOUS NOTE —— BAJAWA APNAY RUNG DEKHA HAI​

Hunter1

Afghanistan ky peechl 3 laakh ke army ko bhe India ny he train kia tha jo 24 ghanday bhe apnay "mulk" ka deefa nahi kr saki rofl
 
3351399

MPA (400+ posts)
ارے یہ باجوہ صاحب کے سبز قدموں کی برکت ہے کہ آج اندرون ملک تو دور، باہر ہمارے دشمن بھی ایک ہو گئے ہیں۔ واہ اسے کہتے ہیں کامیاب فارن پالیسی جس کی راہ میں سیاسی امور سے نابلد اور جغرافیائی باریکیوں سے نا آشنا خان آڑے آتا تھا۔ اب راستہ صاف ہے۔
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Afgandoos are the most hypocritical and ungrateful nation on earth.
They did not learn the lesson from the past.
When US attacked them, pk sold Afghans for dollars, pk allowed NATO supplies to cross pk too Afghanistan. I think allowed drones to hit them as well. If the same happened too Pakistan what would you think of them? They have only said that Afghans could be trained in India and look at the reaction.

The hate is justified, and it is a failure of our part from not making amends.
 
Last edited:

kayawish

thats what i am barking since 3 years that Afghan hate Pakistan and specialy punjabis.Now the reason is well know to everyone.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاک-افغان تعلقات اور بھارت

جن عناصر نے ماضی میں امریکا نے نیچے لگ کر پاکستان، افغانستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا وہ مستقبل میں طالبان کی مخالفت کریں گے اور رنڈی رونا بھی جاری رکھیں گے
 
Last edited: