پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام نے 3 روز کے دوران تقریباً 500 ارب روپے 1.8 ارب ڈالر کے جانوروں کی قربانی کی, پاکستان ٹینرز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 68 لاکھ جانور قربان کیے گئے جن میں 29 لاکھ گائے، 33 لاکھ بکرے، 3 لاکھ 85 ہزار دنبے، 98 ہزار 700 اونٹ اور ایک...
پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا ہے,ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی پاکستان کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی, غیر ملکی قرضوں کے حصول میں ایک ایسے وقت میں 50 فیصد کمی آئی ہے جب اسلام آباد زیادہ سے زیادہ رقوم کی آمد کے لیے شدت سے توقع کر رہا ہے۔
اعلیٰ سرکاری ذرائع نے پیر کو...
ڈالر کی سمگلنگ وذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈائون، روپے کی قدر میں اضافہ
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سخت نگرانی، انسداد سمگلنگ مہم سے کرنسی سمگلرز روپوش ہوگئے ہیں: ماہرین
امریکی کرنسی کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزے کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون جاری ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیا پاکستان سرٹی فکیٹس کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تین ماہ کے ڈالر بلز کا منافع 125 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 8.25 فیصد کردیا گیا، اور تین ماہ کے برطانوی پاؤنڈ بلز کا منافع 175 بیسز پوائنٹس بڑھا کر 7.25 فیصد جب کہ تین ماہ کے...
عسکری قیادت ڈالر کی قدر 250 سے نیچے لانے کیلئے پرعزم
امریکی ڈالر کی قدر 250 روپے سے نیچےلانے کیلئے عسکری قیادت نے کمر کس لی، ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ۔
تفصیلات کےمطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانےاور 250 روپے سے نیچے لانے کیلئےہر ممکن کارروائی...
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پچانوے پیسے اضافہ ہوگیا، ڈالر دو سو اسی روپے پچاس پیسے کا ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو تیس پوائنٹس اضافے سے چوالیس ہزار سات سو ہوگیا، دوسری جانب ایکس چینج ایسوسی ایشن آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطلوبہ فنڈ کے...
سینئر صحافی و تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ اگر حکومت کے پاس کوئی پلان بی ہوتا تو پھر بار بار آئی ایم ایف کو منانے کی کوششیں نا ہورہی ہوتیں۔
جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کار ڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اقبال نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جو حکومت کا متبادل پلان ہے وہی آئی ایم ایف پروگرام میں...
توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ لینا اب ممنوع
ملک بھر میں توشہ خانہ سے تحائف لینے پر حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں، ایسے میں ایک بڑا فیصلہ سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی...
آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی معاملات حتمی مراحل میں داخل ہونے کےبعد روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بہتری دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ طے پانے کی امید اور آئندہ چند ہفتوں میں آئی ایم ایف بورڈ سے پاکستان کے پروگرام کی بحالی کی منظوری کی...
امریکا کے قرضے 31.1 ٹریلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذ آرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سیکریٹری خزانہ...
حکومت خاموش تماشائی بنی رہی اور ڈالر پھلوں کے کریٹوں میں اسمگل ہوتے رہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6.7 ارب ڈالر کی انتہائی کم ترین سطح پر گرنے کے باوجود حکومت ڈالر کی اسمگلنگ روکنے میں ناکام ہے۔
ڈالر کنوؤں کے کریٹس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ملی بھگت سے افغانستان جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف...
پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان کی کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ کی جو شرح مارچ 2022 میں 5فیصد سے کم تھی وہ آج نومبر 2022 میں 64فیصد سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ملکی کریڈٹ ڈیفالٹ کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ شرح بڑھ کر 64 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جس کا مطلب یہ...
ماہر معیشت حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نےہماری ریٹنگ اس قدرگرادی ہے کہ اب ہم ان ممالک میں شامل ہوچکے ہیں جن کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔
جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ حالات بہت خراب ہوچکے ہیں،عالمی ایجنسیوں کی جانب سے...
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر2 روپے86 پیسےتک سستا ہوگیا ہے، سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر اس وقت انٹر بینک میں 236 روپے79 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ایف اے پی کے چیئرمین ملک...
اسٹیٹ بینک نے ڈالر سمیت ديگر غیرملکی کرنسیزکی نقد خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔ حکام کے مطابق 2 ہزارڈالر يا اس کے مساوی دیگر غیرملکی کرنسی کی نقد رقم سے خریدوفروخت ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج کمپنیز کو نقد ڈیلنگ سے روکنے کا سرکلرجاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
ملک بھر میں ڈالر اونچی اڑان اڑ رہا ہے، لیکن ڈالر کی قلت بھی ساتھ ساتھ چل رہی ہے، پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود کلاں اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید درہم برہم کردیا،اعلیٰ سرکاری ذرائع نے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA) نے 3 ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جس کے نتیجے میں عوام سے 3 ماہ کے دوران اضافی 95 ارب روپے سے زائد رقم وصول کی جائے گی۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA) سے گزشتہ مالی سال کی آخری سہہ ماہی...
آئی ایم ایف سے معاہدے کےباوجو د ڈالر قابو میں نہیں آرہا، ایک دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 سے 10 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں کاروبار کےدوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، پورے دن کے دوران...
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اپنی پوزیشن مستحکم نہ رکھ سکا مسلسل دسویں روز بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی، آج بھی ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 34 پیسے اضافے کے بعد قیمت پھر سے 222 روپے پر پہنچ گئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 232 روپے کا ہوگیا۔...
چند دن کمی کےبعد ڈالر ایک بار پھرمہنگا ہونے لگا،اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی
چند دن روپے کی قدر میں اضافےکے بعد آج ایک بار پھر ڈالر نے اونچی اڑان بھر لی ہے، اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھائی رہی جبکہ صرافہ بازار میں سونے کےبھاؤ بھی گر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران...