الیکٹرانک ووٹنگ مشین

  1. S

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر دباؤ نہ ڈالا جائے،الیکشن کمیشن

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر مداخلت نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو ای وی ایم ٹیکنالوجی کا ادراک نہیں اس لیے غیر ذمہ دارانہ بیانات سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بیانات پر...
  2. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کیلئے فنڈز دینے کی تیاری، کتنے فنڈز درکار ؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کر لی ہے۔ ابتدائی طور پر مشینوں کی خریداری اور ڈیٹا سنٹر کیلئے 59ارب روپے درکار ہوں گے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کیلئے حکومتی رابطہ کمیٹی بنائی...
  3. Rana Asim

    اوورسیز کبھی عمران خان کی محبت کونہیں بھولیں گے:چئیرمین اوورسیز کمیشن فورم

    ایکسپریس نیوز کے مطابق اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے انہوں نے آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یاد داشت جمع کرا دی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 3 ماہ میں قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پر عمل درآمد...
  4. S

    اوورسیز کو انٹرنیٹ ووٹنگ کاجوحق دیا جارہاہے وہ ہمیں بھی دیا جائے: شاہدخاقان

    ملک بھر میں ای وی ایم مشین اور آئی ٹیکنالوجی کے چرچے ہیں، اس نئے نظام نے ملکی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں آمنے سامنے ہیں، اپوزیشن کی جانب سے ای وی ایم کو مسترد کیا جا چکا ہے۔ سابق وزیراعظم و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن شاہدخاقان عباسی نے ایک نیا مطالبہ کردیا، اے آر وائی...
  5. S

    سمندر پار پاکستانیوں کیلئےخوشخبری،ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح

    سمندر پار پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، وزیراعظم نے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آج نادرا کی ڈیجیٹل سروس کا افتتاح کیا جس کی بدولت اب سمندر پار پاکستانی پاور آف اٹارنی آن لائن حاصل کر سکیں گے۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ جدید سروس سے بیرون ملک مقیم...
  6. Muhammad Awais Malik

    دنیا کے کون کون سےممالک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کےذریعے الیکشن ہوتےہیں؟

    پاکستان میں آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا بل منظور کیا گیا ہے، دنیا میں ایسی مشینوں کے ذریعے کون کون سے ممالک میں انتخابات منعقد کروائے جاتے ہیں؟ نجی خبررساں ادارے سما نے اپنی رپورٹ میں ان ممالک کی تفصیلا ت پیش کی ہیں جن ممالک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) استعمال کی جاتی ہیں۔...