الیکشن کمیشن

  1. Rana Asim

    ہمارا متعصب الیکشن کمیشن، مسٹر ایکس اور وائے سے مقابلہ ہے : عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل بروز اتوار ہونے جا رہے ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر برقرار رہیں گے یا پھر انہیں رخصت ہونا پڑے گا۔...
  2. Rana Asim

    پنجاب میں ضمنی انتخاب پرانی فہرستوں پر ہی کرانے کا فیصلہ ؟

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔ نجی چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے...
  3. Rana Asim

    پی پی 7:لیگی امیدوار کا ووٹرزکو پیسے دینےکاسرعام اعتراف:الیکشن کمیشن خاموش

    راولپنڈی کے حلقہ پی پی 7 کے امیدوار راجہ صغیر ایک جلسے کے دوران سرعام ووٹرز کو پیسے دینے کا اعتراف کر رہے ہیں تاہم ان کے ووٹرز روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے صحافی فہیم اختر ملک نے ایک جلسے کی ویڈیو شیئر کی جس میں مسلم لیگ ن کے...
  4. S

    حیرانگی کی بات ہےحمزہ شہباز کس طرح اب تک وزیراعلیٰ ہیں: ارشاد بھٹی

    حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں، ان کے مستقل کا فیصلہ آج ہوجائے گا، اس حوالےسے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے گفتگو کی۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ حیرانگی کی بات ہے کہ حمزہ شہباز کس طرح اب تک وزیراعلیٰ ہیں، کیا اس ملک میں کوئی آئین و...
  5. Muhammad Awais Malik

    کس سیاسی رہنما کے کتنے اثاثے ہیں؟الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری1 ارب60 کروڑ،شہباز شریف24 کروڑ جبکہ عمران خان 14 کروڑ روپے کے مالک ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت ساڑھے 24 کروڑ ہے اور ان پر 14کروڑ روپےکا قرض...
  6. S

    پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی آئینی شقوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش

    پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین تکنیکی شقوں میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں،ڈان اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کردیا گیا، رپورٹ کے مطابق ان کے وکلا نے ای سی پی کے ایک بینچ کے سامنے استدعا کی کہ آئین کے آرٹیکل 63 اے کے پیچھے موجود روح کو شکست نہیں ہونی چاہیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے...
  7. Rana Asim

    کیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ثبوت فراہم کرنیکا موقع نہ دیا؟ صحافی

    الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف الیکشن کمشنرنے تحریر کیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر صحافی ثاقب ورک نے کہا کہ ایک طرف اضافی شواہد جمع کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کی گئی تو...
  8. Rana Asim

    میرے پاس خبر ہے،15 سے 20 دن میں الیکشن کا راستہ نکلے گا :شیخ رشید

    تحریک انصاف کی حکومت کے دوران وزیر داخلہ رہنے والے سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس خبر ہے، 31 مئی سے پہلے پہلے الیکشن کی اچھی خبریں ملیں گی۔ سابق وزیر داخلہ نے نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے کہا کہ بڑی عید کے قریب قریب الیکشن ہو جائیں...
  9. Rana Asim

    عمران خان نے جو پارٹی شروع کی,اس کےختم ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوگا:حامد میر

    اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب مجھے اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بہت سے ایسے...
  10. S

    فارن فنڈنگ کیس،PTI کا الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

    تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام عائد کردیا, پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ وکیل انور منصور خان اور شاہ خاور نے پی ٹی آئی کے رہنما عامر کیانی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں...
  11. S

    اسمبلیوں کی حلقہ بندیاں کب تک مکمل ہوں گی ؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

    قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کرلی جائیں،الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی، الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں پر کام 11 اپریل سے جاری ہے، جو...
  12. S

    عمران خان کا الیکشن کمیشن کوخط:پی ٹی آئی رکن کو اپوزیشن لیڈرنامزدنہ کریں

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کسی پارٹی رکن قومی اسمبلی کو قائد حزب اختلاف نامزد نہ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے موقف اپنایا ہے کہ ان کی جماعت کے کسی رکن اسمبلی...
  13. Muhammad Awais Malik

    تین ماہ میں الیکشن نہ کروانے کی خبر بھی جھوٹی نکلی:فواد چوہدری کا ردعمل

    نجی ٹی وی چینل کی جانب سے الیکشن کمیشن سے منسوب کرکے تین ماہ میں انتخابات نہ کروانے سے متعلق خبر بھی جھوٹی نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل ہینڈل سے وضاحت جاری کی جس میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے کوئی بیان...
  14. S

    اوور سیزپاکستانیوں کو ووٹ کاحق کیوں نہیں دیا؟حکومت،الیکشن کمیشن سےجواب طلب

    اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیوں نہیں دیا؟حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ میں اووسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا حق نہ دینے کیخلاف سماعت ہوئی، عدالت نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پرحکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے وفاقی...
  15. S

    الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو سوات جلسے میں شرکت سے روک دیا

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو سوات میں ہونے والے جلسے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو کل سوات میں جلسے میں شرکت سے روکتے ہوئے شرکت پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ای سی پی کا کہنا ہے کہ جس ضلع میں انتخابات ہوں وہاں وزیراعظم اور...
  16. Muhammad Awais Malik

    PTIکیلئے اچھی خبر،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈار کی نااہلی کافیصلہ معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عمر امین گنڈاپور کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے الیکشن...
  17. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے 150 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے اراکین پارلیمنٹ کے خلاف ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 150 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی ہےجن میں پنجاب اسمبلی کے69 ، قومی اسمبلی کے 36 ، خیبر پختونخوا اسمبلی کے21، سندھ کے 14، بلوچستان اسمبلی...
  18. Muhammad Awais Malik

    پرویز خٹک کے بیٹے کی جیتی ہوئی نشست کے حتمی نتائج روک لیے گئے

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پرویز خٹک کے بیٹے کے نوشہرہ حلقے سمیت متعدد حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس دوران تحصیل نوشہرہ اور جہانگیرہ کے حتمی...
  19. S

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر دباؤ نہ ڈالا جائے،الیکشن کمیشن

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر مداخلت نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو ای وی ایم ٹیکنالوجی کا ادراک نہیں اس لیے غیر ذمہ دارانہ بیانات سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بیانات پر...
  20. Muhammad Awais Malik

    بلاول بھٹو سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلاول بھٹو سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر جرمانے عائد کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کےدوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، وزیراعلی سندھ...