الیکشن کمیشن

  1. Rana Asim

    سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےکیلئے الیکشن کمیشن کو پھر خط

    سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو پھر خط لکھ دیا سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں ہونے والے انتخابات ملتوی کئے جائے کیونکہ سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے،...
  2. S

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کےریمارکس آبزرویشن ہیں:ہائی کورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر انور منصور عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ ایف آئی...
  3. S

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے: فواد چوہدری

    رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔ فواد چوہدری نے کہا الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے،کیس کی تاریخ 17 جنوری تھی جس کو رولز کے...
  4. S

    الیکشن کمیشن :عام انتخابات پر اخراجات کی تفصیلات جاری،کتنا تخمینہ لگایاگیا؟

    الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں، الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات پر اخراجات کا تخمینہ 47 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو رواں مالی سال میں 27 ارب روپے ملیں گے، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں کےلئےفوری طور پر 18 ارب روپے طلب کئے...
  5. Rana Asim

    عدالت کا الیکشن کمیشن کو کراچی وحیدرآباد میں بلدیاتی انتخاب شیڈول کا اعلان

    سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن پاکستان کو حکم دیا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان...
  6. Rana Asim

    عمران خان کا نااہلی کیخلاف فیصلہ عدالت میں چیلنج، درخواست پر اعتراضات عائد

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز، نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار...
  7. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کیلئےپولنگ ہوگی، امیدواروں کی جانب سے7 سے 11 نومبر کے...
  8. Rana Asim

    کراچی جلسہ : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تنبیہ مراسلہ جاری کردیا

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تنبیہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کورنگی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 14 اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے حوالے...
  9. Rana Asim

    الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

    الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کا توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنےکے معاملے پر اسٹیٹ بینک سے عمران کے بینک اکاوئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک...
  10. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کیمشن نےسندھ پولیس کی درخواست مسترد کر دی

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق سند ھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سندھ پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر الیکشن کمیشن سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی...
  11. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کےشوکاز نوٹس کوچیلنج کردیا

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوائے گئے شوکاز...
  12. Muhammad Awais Malik

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ان ایکشن

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چارسدہ جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان،وزیر اعلی کے پی کے سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین...
  13. Rana Asim

    الیکشن کمیشن دسمبر سے قبل عام انتخابات کروانے کیلئے تیار ؟

    الیکشن کمیشن اکتوبر اور نومبر میں انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بند یاں مکمل، انتخابی فہرستوں کو رواں ماہ حتمی شکل دیدی جائے گی، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق انتخابات کب ہونے ہیں اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق...
  14. S

    ممنوعہ فنڈنگ کیس،برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کی درخواست پرسماعت

    لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے پاکستانی نثزاد برطانوی خاتون بنش فرید کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خاتون نے پاکستان تحریک انصاف کی فنڈنگ مہم میں رقم عطیہ کی تھی، خاتون نے فلاح و عامہ کے تحت فنڈ دیا، خاتون کی رقم ممنوعہ فنڈنگ کے...
  15. S

    توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن، 3 سال قید بامشقت اور نااہلی ہوگی؟

    توہین الیکشن کمیشن پر ایکشن لیا جائے گا، توہین کرنے والے کو تین سال قید بامشقت اور نااہلی ہوسکے گی، الیکشن کمیشن نے متحرک ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو دستور پاکستان مجریہ 1973ء کے آرٹیکل 204کے تحت 30اگست کو...
  16. Rana Asim

    پچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس:الیکشن کمیشن کی جماعت اسلامی سےاپنے بیان پرمعذرت

    جماعت اسلامی کی جانب سے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنے بیان پر جماعت اسلامی سے معافی مانگ لی،الیکشن کمیشن نے بیان دیا تھا کہ 24 جولائی کو شیڈول بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیلئے جماعت اسلامی نےخط لکھا تھا،الیکشن کمیشن کے اس بیان پر جماعت اسلامی نے لیگل نوٹس...
  17. Rana Asim

    پی پی،ن لیگ نےالیکشن کمیشن میں جمع کرائےبیان حلفی پردستخط ہی نہیں کیے:غریدہ

    خاتون اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی جو کہ حکمران اتحاد کی حامی سمجھی جاتی ہیں انہوں نے خود ہی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے ڈیکلیریشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا کہ عمران خان نے بطور پارٹی سربراہ الیکشن...
  18. Muhammad Awais Malik

    ریڈ زون میں یہ احتجاج کرتے تو وہاں لاٹھی چارج,شیلنگ ہوتی: رانا ثناء اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے ثابت کردیا تحریک انصاف ایک فارن فنڈڈ پارٹی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے یہ گفتگو جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹالک" میں کی اور کہا 2 دنوں میں وفاقی کابینہ فارن فنڈنگ سےمتعلق الیکشن کمیشن کےفیصلے پر سپریم کورٹ ڈیکلیئریشن بھیجنے...
  19. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان تاحیات نااہل ہو سکتے ہیں؟

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا کہ تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈنگ لی ہے۔ فیصلہ جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا کہ کیا عمران خان فیصلے کی روشنی میں تاحیات نااہل ہو سکتے ہیں؟ مذکورہ معاملے پر سپریم کورٹ کی بیٹ سے منسلک سینئر صحافی حسنات ملک...
  20. Muhammad Awais Malik

    فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا مسقتبل کیا ہو گا؟

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ اگر جماعت کے خلاف آتا ہے تو یہ قانون پھر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ پبلک نیوز کے پروگرام خبر گرم ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کیس صرف تحریک انصاف سے متعلق نہیں ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر...