الیکشن کمیشن

  1. S

    ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگا دینگے' رانا ثناء اللہ'

    ای وی ایم پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو ہی آگ لگادینگے،رانا ثنا کی دھمکی ملک بھر میں ای وی ایم کے استعمال پر اپوزیش کی نارضی بدستور جاری ہے، ایسے میں ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا کہا اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں...
  2. S

    'ایک احسان اور کردیں' پی ڈی ایم ترجمان کا الیکشن کمیشن کو مشورہ

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک احسان کریں اور وزرا کو معاف نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے الیکشن کمیشن کو وزرا کی معافی قبول نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج وفاقی وزرا کی معافی قبول...
  3. Rana Asim

    فواد چودھری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

    الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی کے خلاف تین رکنی الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی، کمیشن نے وفاقی وزیر کے وکیل سے سوال کیا کہ اعظم سواتی کہاں ہیں؟ جس پر بیرسٹر علی ظفر نے حاضری سے استثنی کی درخواست دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج یہاں نہیں ہیں اس لئے میں پیش ہوا ہوں۔ ممبر سندھ...
  4. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کیلئے فنڈز دینے کی تیاری، کتنے فنڈز درکار ؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کر لی ہے۔ ابتدائی طور پر مشینوں کی خریداری اور ڈیٹا سنٹر کیلئے 59ارب روپے درکار ہوں گے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کیلئے حکومتی رابطہ کمیٹی بنائی...
  5. S

    کوئی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا،الیکشن کمیشن کا حکومت کو واضح پیغام

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر نہ ہونے کی صورت میں وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قانون میں تبدیلی کے بعد یہ ضروری ہے کہ الیکشن...
  6. Muhammad Awais Malik

    ووٹوں کی خریدوفروخت کی وائرل ویڈیو،کیااین اے133کے الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں؟

    ووٹوں کی خرید وفروخت کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹوں کی خرید وفروخت کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے عندیہ دیا ہے کہ اگر...
  7. Rana Asim

    اوورسیز کبھی عمران خان کی محبت کونہیں بھولیں گے:چئیرمین اوورسیز کمیشن فورم

    ایکسپریس نیوز کے مطابق اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے انہوں نے آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یاد داشت جمع کرا دی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 3 ماہ میں قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پر عمل درآمد...
  8. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کے اختیارات صدر اور وزیراعظم سے زیادہ ہیں،کنور دلشاد

    سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات صدرمملکت اور وزیراعظم سے بھی زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام"فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے پروگرام کی میزبان عاصمہ جہانگیر کی...
  9. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کے نوٹس کا معاملہ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے معافی مانگ لی

    ای سی پی پر الزامات لگانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس پر سماعت کی تو وفاقی وزیر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استدعا کی کہ نوٹس واپس لیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے چیف...
  10. Muhammad Awais Malik

    فردوس عاشق اعوان ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ پرپھٹ پڑیں

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر پھٹ پڑیں ، انہوں نے اسے الیکشن کمیشن ، ن لیگ اور میڈیا چینل کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کے حلقہ این اے75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ایک رپورٹ میں...
  11. Rana Asim

    ضمنی انتخاب:الیکشن کمیشن نے جمشید اقبال چیمہ کے الزامات کو مسترد کر دیا

    میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اداری پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے الزامات کو مسترد کرتا ہے، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے گئے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ تجویز کنندگان کے ووٹ دوسرے حلقے میں منتقل کرنے کا الزام عائد...