کالعدم ٹی ٹی پی

  1. Rana Asim

    افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: وزیرخارجہ بلاول

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ٹی ٹی پی اور اپنی سرزمین پر سرگرم دیگر گروپوں کیخلاف کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، پاکستان خطے میں دہشت گردی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل کےمباحثے میں اظہارخیال کرتے...
  2. S

    کالعدم ٹی ٹی پی کا پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوئی، جس کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی نے جنگ بندی ختم کرنا کا اعلان کردیا، ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمد خراسانی نے بیان میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے بامقصد مذاکرات نہ ہونے پر سیز فائر کا معاہدہ ختم کیا جارہا ہے،جس میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    سوات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں،ترجمان پاک فوج

    پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوات میں تحریک لبیک پاکستان(ٹی ٹی پی) کےمسلح ارکان کی موجودگی کی خبروں کی تردیدکردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چند روز سے سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز،حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ میران شاہ میں پاک فوج پر حملہ درحقیقت امن مذاکرات کے خلاف سرگرم ایک گروہ کی جانب سے کیا گیا جس کے ماسٹر مائنڈ کو کابل حکومت نے پاکستان کے دباؤ ڈالنے پر باندھ کر بٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں...
  5. S

    پاکستان کے دشمن محمد خراسانی کی ہلاکت کیسے ہوئی؟تفصیلات منظر عام

    پاکستان کے بڑے دشمن کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر محمد خراسانی کی ہلاکت کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، تفصیلات کے مطابق محمد خراسانی کی ہلاکت سر پر کلہاڑی لگنے سے ہوئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی ٹی پی کے کمانڈر محمد خراسانی کی ہلاکت کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی...
  6. Muhammad Awais Malik

    انتہائی مطلوب ٹی ٹی پی دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیا

    افغان صوبے ننگرہار میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کا پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان امن دشمن کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد محمد خراسانی اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محمد خراسانی کا اصل نام خالد بلتی...
  7. S

    عارضی جنگ بندی کیلئے اقدام،حکومت اور کالعدم ٹی ٹی پی میں مفاہمت

    حکومت اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان مفاہت ہوگئی،اب عارضی جنگ بندی ممکن ہوگئی ہے،ڈان اخبار کی رپورٹ میں فریقین کے درمیان اہم پیش رفت سے متعلق آگاہ کردیا گیا،اس پیش رفت سے واقف مختلف ذرائع نے ڈان اخبار کو اہم خبر سے متعلق تفصیلات بتائی ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے جنوب مغربی صوبے خوست...