کامران شاہد

  1. Rana Asim

    یاعیاشی تیراہی آسراہے،جشن آزادی پرشہبازحکومت کےطرزعمل پرصحافیوں کی تنقید

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک دو بڑے اینکرپرسنز نے اتحادی حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر اپنائے گئے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کامران شاہد نے کہا کہ ان تقریبات پر کتنا خرچہ آیا ہوگا پھر بعد میں وزیراعظم کشکول لے کر پاکستان کیلئے مانگنے نکل پڑیں گے۔ کامران شاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ اربوں ڈالرز کے...
  2. Rana Asim

    پرویز مشرف کو وطن واپس لانےکی تیاری کی جا رہی ہے:صحافی کامران شاہد کا دعویٰ

    کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ان کو کسی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پرویز مشرف کے خاندان کی رضامندی اور ڈاکٹر کے مشورے پر سابق صدر کو وطن واپس لانے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔ معروف اینکر و صحافی کامران شاہد نے کہا کہ ان کو ذرائع نے بتایا ہے کہ جنرل مشرف کو پاکستان واپس لانے کے تمام انتظامات خاندان کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    جب 'باپ' ناراض ہوجائے تو تاش کےپتے بکھر جاتے ہیں، کامران شاہد

    سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ جب باپ ناراض ہوجاتا ہے تو تاش کے تمام پتے بکھر جاتے ہیں،باپ سے میرا مطلب "بلوچستان عوامی پارٹی " ہے۔ دنیا نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن نے کہا کہ وزیراعظم نے جو 27 مارچ کے جلسے میں خط لہرا کردکھایا اس خط کو...
  4. S

    کامران شاہد نے صحافی و اینکر پرسن طارق متین کو ٹویٹر پر بلاک کر دیا

    نجی چینل دنیا نیوز کے اینکر پرسن کامران شاہد اپنے نامناسب گفتگو اور رویے کی وجہ سے اکثر ہی تنقید کی زد میں رہتے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کبھی ان کے عجیب وغریب انداز سے بیٹھنے پر ان اعتراض کیا جاتا ہے تو کبھی ان کو یکطرفہ تجزیے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ حال ہی میں صحافی...
  5. Rana Asim

    مجھے دکھ ہے کہ رؤف کلاسرا نے کہا کہ میں متکبر ہوں: حسن نثار کا شکوہ

    معروف اینکر پرسن کامران شاہد کو دیئے گئے ویب انٹرویو میں حسن نثار نے کہا کہ میرے بارے میں اگر کوئی سوچتا ہے کہ میں تکبر کرتا ہوں تو بالکل غلط سوچتے ہیں کیونکہ یہ مجھے ایک گالی کی طرح لگتا ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے دکھ ہے کہ رؤف کلاسرا نے میرے بارے میں ایسا کہا حالانکہ وہ مجھے جانتے ہیں۔ حسن نثار...
  6. S

    کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیرخزانہ کیوں لگنا شروع ہوگیاہے

    اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ حال ہی میں یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ کامران شاہد نے کہا کہ انہیں سابق وزیراعظم...