اقتدار

  1. S

    اقتدار میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہیں: جاوید لطیف کا بڑا بیان

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اقتدار میں ہونے کے باوجود بے اختیار ہیں، جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے اقرار کیا کہ اقتدار میں ہونے کے باوجود وہ بے اختیار ہیں،جاوید لطیف نے مزید کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جسٹس قاضی عیسی...
  2. S

    اقتدار کا نشہ ایک شخص کو پاگل کرتا جارہا ہے: آصف زرداری

    پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی، آصف زرداری نے کہ اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بہ دن پاگل کررہا ہے،صوبائی وزرا سے ملاقات میں سابق صدر نے کہا کہ یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے اور اسی فوج کے افسران و سپاہی دو صوبوں میں دہشت گردوں سے جنگ...
  3. Rana Asim

    تمام معاشی مسائل کے جواب میں حکومت صرف اقتدار بچانا چاہتی ہے: اسدعمر

    تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ معیشت اتنی گہری کھائی میں گرنے والی ہے کہ اس سے نکلنے میں برسوں لگیں گے۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آج کل نظریں سیاست پر ہیں مگر معیشت کی بگڑتی صورتحال نہایت تشویشناک ہے، حالات پہلے ہی خراب ہو گئے تھے، اب روز بروز بگڑتے جا رہے ہیں،...
  4. S

    اداروں کےساتھ بگاڑی تو عمران خان دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکیں گے:سہیل وڑائچ

    اداروں کے ساتھ بگاڑی تو عمران خان دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکیں گے،سہیل وڑائچ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان شاہزیب نے سینیر تجزیہ کار سہیل وڑائچ سے سوال کیا کہ عمران خان فوج کی بھی نفی کررہے ہیں، کیا عمران خان درست سمت میں جارہے ہیں، جس پر سہیل وڑائچ نے جواب دیا کہ عوام کی...
  5. S

    اقتدار جانے کا نہیں اپنوں کے دھوکے کا دکھ ہے : عمران خان

    سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کردیا کہ انہیں اقتدار کے جانے کا دکھ نہیں ہے، اصل دکھ انہیں اپنے ساتھیوں کی جانب سے دیئے گئے دھوکے کا ہے، تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ...