اسلام آباد پولیس نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی آئی قیادت کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔عمران خان نے ریلی نکالی اور حکومت کےخلاف نعرے بازی کی، سڑک کو بند کر کے لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا، ایف آئی آر کی کاپی سامنے آ گئی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج اور ریلی پر پابندی کے باوجود...
تحریک انصاف کےرہنما شہباز گل پر مبینہ تشدد کے حوالےسے تحقیقاتی رپورٹ سامنےآگئی ہے جس میں تمام الزامات کی تردید کی گئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں کی گئی انکوائری کی رپورٹ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل پرجنسی یا...
اسلام آباد پولیس کی جانب سے بنی گالہ میں پکڑے گئے مبینہ جاسوس کے حوالے سے بیان پر اے آروائی نیوز کے رپورٹر کا ردعمل آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے رپورٹر عبدالقادر نے ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اے آر وائی نیوز کے علاوہ ایکسپریس نیوز، 24 نیوز،دنیا نیوز...
سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ میں مبینہ طور پر جاسوسی کی کوشش کرنے والے ملزم کے پکڑے جانے کے بعد اسلام آباد پولیس نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔
ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کے آفیشل ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ اے آر وائی کے رپورٹر نے ایک شخص کو پولیس کے حوالے کیا جو ٹھیک طرح سے...
اسلام آباد کے پوش علاقے میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے کارکنان سڑکوں پر آگئے، گتھم گتھا ہوئے، واقعہ میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ آج شام افطار کے وقت پیش آیا جب دونو سیاسی پارٹیوں کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، ہاتھا پائی ہوئی، ایک...
نور مقدم قتل کیس میں تفتیشی افسر کی جانب سے مرکزی ملزم کی پینٹ پر خون نہ ملنے سے متعلق اسلام آباد پولیس کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں تفتیشی افسر سے مرکزی ملزم...
اسلام آباد میں ہونے والے پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ بلال گینگ کے ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون ن لیگی سینیٹر نزہت صادق کے گھر کا نکلا ۔
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کے سہالا علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا تھ جس کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں،...
ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کے دوران اہم ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم اے ایس آئی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس اہلکار پر غیرملکی سفیر سے ملاقات کی منصوبہ...
اسلام آباد پولیس نے بڑا کارنامہ کر دکھایا، صبح ہونے والی ڈکیتی میں لوٹی گئی رقم شام کو برآمد کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب میں سہالہ کے علاقے میں دو چوروں نے نجی کمپنی کے دفتر سے نکلتے ہوئے شہری سے ڈھائی کروڑ روپے لوٹ لئے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لوٹی...