احتجاج

  1. Muhammad Awais Malik

    عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا: سراج الحق

    آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی میں یوتھ...
  2. Muhammad Awais Malik

    بل جلانے سے بجلی سستی نہیں بلکہ اندھیرا ہو گا: نگران وزیر اطلاعات

    ملک بھر میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوام کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے، گلی گلی شہر شہر عوام بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں،نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ کسی بھی معاملے پر پرامن احتجاج عوام کا حق ہے تاہم پر تشدد حملے اور سرکاری عملوں کو نشانہ بنانے...
  3. Muhammad Awais Malik

    سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظرثانی بل منظور

    اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سینیٹ نے شور شرابے میں سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل منظور کر لیا، بل کے حق میں بتیس اور مخالفت میں اکیس ووٹ آئے،چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈرز پر نظر ثانی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس...
  4. Rana Asim

    آپ کیسے احتجاج سے روک سکتےہیں،انگلیاں توپھر اٹھیں گی:مبشرزیدی کامنیب کوجواب

    اسلام آباد میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی پولیس کے افسران کے مابین ہوئی تلخ کلامی پر صحافی مبشر زیدی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت پاکستانی کوئی کیسے کسی کو احتجاج سے روک سکتا ہے؟ انگلیاں تو پھر اٹھیں گی۔ مذکورہ معاملے اینکر پرسن منیب فاروق نے تنقید کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی...
  5. Rana Asim

    آزاد کشمیر کابینہ کا بجٹ میں کٹوتی پر احتجاجاً بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ

    آزاد کشمیر کابینہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے وادی کے مالی وسائل پر کٹ لگانے کی صورت میں آزاد کشمیر کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت اجلاس میں 16 میں سے 13 وزرا، 4 میں سے 3 مشیروں اور معاونین خصوصی اور 5 میں سے 3 پارلیمانی سیکریٹریز نے شرکت کی۔...
  6. Rana Asim

    جمہوریت ہر گز نہیں:حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی تنقید

    پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔ تحریک انصاف کےکارکنان پر حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی جانب سے تنقید سامنے آئی ہے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ جمہوریت ایک روئیے کا نام ہے۔ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری...
  7. Rana Asim

    گھر کے باہراحتجاج میں دھمکیاں دی جارہی ہیں:جمائماکا ن لیگ کےاحتجاج پر ردعمل

    عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ویڈیو جاری کردی۔ ٹوئٹر پر ' سیاست ڈاٹ پی کے ' کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ ہزاروں مظاہرین کی ویڈیو ہے جو کل میری 88 سالہ بوڑھی والدہ کے گھر کے باہر گھنٹوں احتجاج کرتے...
  8. Rana Asim

    "امپورٹڈ حکومت نامنظور" پاکستانی سوشل میڈیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈ

    مقبول زمانہ سوشل میڈیا ٹرینڈ #IMPORTEDGOVERNMENTNAMANZOOR پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ جس کے تحت 5 ملین سے زائد لوگ اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس ٹرینڈ کو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر استعمال کیا جا رہا ہے جس میں مبینہ غیر ملکی طاقت کی طرف سے پاکستان میں حکومت کی...
  9. Muhammad Awais Malik

    لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا مظاہرہ

    گزشتہ روز عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد آج لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر ہزاروں افراد مظاہرہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سراپا احتجاج بن گئے ہیں، دنیا کے مختلف علاقوں سمیت لندن میں بھی پاکستانیوں نے...
  10. Rana Asim

    مہنگائی مخالف احتجاج،جیالےرہنماکاسائیکل پراسمبلی آنےکافیصلہ،مگرچلانی نہ آئی

    پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے انوکھا احتجاج کیا۔ رہنما پیپلز پارٹی سائیکل پر سوار ہو کر پارلیمنٹ لاجز چلے گئے۔ بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام...