اعتزاز احسن

  1. S

    مسلم لیگ ن سے اپوزیشن کو نقصان پہنچے گا : اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی،میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے باور کروایا کہ مسلم لیگ نواز اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،نواز شریف لندن گئے اور چار سال سے بیٹھے ہوئے ہیں، ان کے علاج کی کوئی معتبر رپورٹ نظر نہیں آتی،پوری اپوزیشن کو نقصان پہنچانے والی...
  2. S

    کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا جرم ہے، مقدمہ ہوسکتا ہے:اعتزاز احسن

    تحریک عدم اعتماد کامیاب ناکام بنانے کیلئے ووٹ ڈالنے سے روکنے یا تحریک کامیاب ہونے کے بعد کیا کارروائی ہوگی،جی این این کے پروگرام خبر ہے میں ماہر قانون اور رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن سے اس حوالے سے طویل گفتگو کی گئی،ان سے پوچھا گیا کہ کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا کریمنل ایکٹ ہے، جرم ہے ایف...
  3. Rana Asim

    مریم نواز کی ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی اصل فیک نیوز ہے:اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ مریم نواز کا ویڈیو لیک کرنے سے متعلق دیا گیا بیان اور دھمکی اصل فیک نیوز ہے۔ یہ جعلی اور بنائی گئی ویڈیوز سے لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ جج ارشد ملک کی ویڈیو اگر درست ہوتی تو یہ...
  4. S

    عدم اعتمادپہلےصوبوں میں لانا چاہئے؟ہر بارکہہ دیتےہیں آر یا پار:اعتزاز احسن

    پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے حلوہ کھانے کی بہت جلدی میں ہیں، اب تو آصف زرداری صاحب بھی ساتھ ہیں ان کی پہلے ہی سن لیتے تو یہ حالات نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی پروگرام "خبر ہے" میں بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب تو...
  5. Rana Asim

    یہ بے شرم، بے دھڑک ہو کر کہہ رہے امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی : اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹراعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ڈیم ایم میں شامل مسلم لیگ نواز اور جے یو آئی (ف) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ نوازشریف8 ہفتے کی اجازت لیکر علاج...
  6. Muhammad Awais Malik

    قاضیٰ فائز عیسیٰ کیس:کیس کبھی بند نہیں ہوتا،دوبارہ کھل سکتا ہے:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے عدالتی نظام میں کوئی بھی کیس ہمیشہ کیلئے بند نہیں ہوتا۔ جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اگر تو بحث یہ ہے کہ ایک جج تفصیلی فیصلے سے قبل ریٹائر ہوگئے...
  7. Muhammad Awais Malik

    اب کسی سے بھی اہلخانہ کے اثاثوں کا نہیں پوچھا جاناچاہیے،اعتزازاحسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تحریری فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے سے متعلق جو کچھ...
  8. S

    جسٹس یحیٰ آفریدی کاجسٹس عیسیٰ کیس میں اضافی نوٹ،وزیراعظم کومشکل ہو سکتی ہے؟

    جسٹس فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کےتفصیلی فیصلے پر جسٹس یحیٰ آفریدی کے اضافی نوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس یحیٰ آفریدی کے اضافی نوٹ میں بتایا گیا کہ سابق مشیر بیرسٹر شہزاد اکبر اور وزیرِ قانون فروغ نسیم نے غیر قانونی کام کیا ، لیکن اس اضافی نوٹ سے وزیراعظم عمران خان کو...
  9. S

    تاحیات نااہلی،عدالتی کارروائی کے بغیر نواز شریف واپس نہیں آسکتے:اعتزاز احسن

    عدالتی کارروائی کے بغیر نواز شریف واپس نہیں آسکتے،اعتزاز احسن سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے بھی عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا آپ کے بس کی بات نہیں اس سے بہتر ہے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے۔ نواز شریف کی واپسی...
  10. S

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل مشکوک ادارہ،اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں:اعتزاز

    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل خود مشکوک ادارہ ہے،اعتزاز احسن حکومت کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، لیکن بیرسٹر اعتزاز احسن نے بول نیوز کے پروگرام بس ہوگیا،میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا، اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں۔...
  11. Rana Asim

    رانا شمیم کا بیان حلفی جھوٹ ثابت ہونے پر کیا سزا ہوگی؟ اعتزازاحسن نے بتادیا

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر رانا شمیم کا بیان حلفی غلط ثابت ہوتا ہے تو وہ توہین عدالت کے زمرے میں آئے گا جس کی سزا 6 ماہ ہے مگر اگر ان کی غلط بیانی ثابت ہوتی ہے تو اس کی سزا 3 سال سے 6 سال تک ہے۔...
  12. Rana Asim

    کیا شریف ڈاکٹرائن پھر کام کرگیا؟ اعتزاز احسن کا تجزیہ

    ایک سزا یافتہ مجرم کس طرح ملک سے باہر ہے، کیا واقعی ایک بار پھر شریف ڈاکٹرائن کام کرگیا، اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں میزبان ارشد شریف نے ماہر قانون اور سینئر سیاستدان اعتزاز احسن سے گفتگو کی اور ان سے رائے پوچھی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ جی نواز شریف نے دوبار اس طرح شریف ڈاکٹرائن کا...
  13. Rana Asim

    ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے،انہیں لگتا ہے ہاتھ اٹھا لیا گیا:اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دوں گا۔ انہوں ںے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو لگتا ہے کہ عمران خان سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں میزبان محمد مالک...
  14. Rana Asim

    نوازشریف کو عدالت نے اپنے اختیار سماعت سے ہی باہر بھیج دیا،اعتزازاحسن

    معروف قانون دان اور رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پاکستان کا سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں نے نواز شریف کو اپنے اختیار سماعت سے ہی باہر بھیج دیا ہے۔ وہ لندن میں محفوظ مقام پر بیٹھے ہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف جھوٹ بول کر گئے یا سچ بول کر اس سے فرق...
  15. S

    شہباز کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار ہونے کی صرف تسلی دی جارہی ہے،اعتزاز

    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے، مسلم لیگ ن کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'پاکستان کا سوال' میں ملکی سیاست اور موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما...
  16. Muhammad Awais Malik

    سابق جج رانا شمیم کےحلف نامے کی قانونی طور پر کوئی اہمیت نہیں،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس پاکستان کے حوالے سے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات کے حوالے سے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی نظر میں اس حلف نامے کی کوئی اہمیت نہیں ہے، رانا شمیم کو کوئی شکایت ہے تو عدالت سے رجوع کریں لندن جاکر ہی حلف نامہ کیوں جمع کروایا جارہا ہے جہاں میاں...