بھارتی میڈیا

  1. Muhammad Awais Malik

    اسے پاکستان میں ہی مرنے دیں : بھارت سے آنے والی انجو کے والد کا بیان

    بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے شادی کرنیوالی انجو کے والد کا بیٹی سے تعلق ختم دیر بالا میں بھارتی لڑکی انجو کی آمد پر والد کا بیان سامنے آگیا، والد گایا پرساد تھامس نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا جس طرح سے وہ اپنے دو بچوں اور شوہر کو پیچھے چھوڑ کر بھاگی ہے، اس نے تو اپنے بچوں...
  2. Muhammad Awais Malik

    پولیس کا چھاپہ، بھارتی سرکاری ملازم رشوت کے 5 ہزار روپے نگل گیا

    بھارت میں سرکاری ملازمین نے انوکھی مثال قائم کردی، رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر بھارتی سرکاری ملازم نے رشوت کے 5000 روپے نگل لیے، پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے پیسے کھاجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں پیش آیا، جہاں اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم...
  3. Rana Asim

    فیکٹ چیک:بھارتی میڈیا پر گلگت بلتستان میں احتجاج کی ویڈیوز پروپیگنڈ نکلا؟

    گزشتہ چند روز سے گلگت بلتستان (جی بی) میں زمینی اصلاحات، ٹیکسوں کے نفاذ، گندم کی قلت اور طویل بلیک آؤٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ جی بی کے 10 اضلاع کے مختلف علاقوں میں دکانیں، مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپورٹ کی...
  4. Rana Asim

    بھارت نے اپنی ہار کا ملبہ کالے جادو پر ڈال دیا، مورد الزام پھر پاکستان

    بھارتی میڈیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں اپنی کرکٹ ٹیم کی بدترین ہار کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا ہے اور کہا ہے کہ بنگالی جادو سے یہ سب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک بھارتی نیوز چینل ہے خبر دی ہے بھارتی کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں ہارنے کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ...
  5. Rana Asim

    عمران خان کی بھارت سے معطل تجارت، شہباز شریف نے بحال کر دی:بھارتی میڈیا خوش

    5 اگست 2019 بھارت میں پاس کیے جانے والے متنازع قانون کے نتیجے میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کیے تھے جنہیں موجودہ حکومت بحال کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو پاس کر کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اس...
  6. Rana Asim

    بھارتی اداکارہ ایشوریا رائےبھی مشکل میں،جیکولین فرنینڈز سےمتعلق نئے انکشاف

    بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بیرون ملک دولت چھپانے کی تحقیقات کیلئے محکمہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دفتر طلب کیا اور 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ ای ڈی آفس نے بالی وڈ کی میگا اسٹار ایشوریا رائے بچن سے بیرون ملک دولت چھپانے کے بارے میں 5 گھنٹے تک تفتیش کی جس کے بعد انہیں...
  7. S

    بھارت : پولیس کو اسپیشل ٹاسک،اجتماعی زیادتی کا ڈھونگ رچانے والی لڑکی گرفتار

    بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور پولیس کو 19سالہ لڑکی نے شکایت درج کرائی کے اس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، رپورٹ درج ہونے پر کمشنر نے فوری ایکشن لیا اور جب تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ لڑکی جھوٹ بول رہی ہے جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناگپور کی رہائشی 19 سالہ لڑکی نے...
  8. Rana Asim

    بھارت:میٹرک کی17 طالبات کے ساتھ اسکول میں مبینہ زیادتی کی کوشش

    بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک اسکول کی17 طالبات پریکٹیکل امتحانات کیلئے قریبی گاؤں میں واقع اسکول میں گئیں جہاں انہیں رات دیر تک رکنا پڑا تو اس اسکول کے منیجر نے انہیں مبینہ طور پر نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر نگر میں واقع یوگیش...
  9. S

    تابکاری مادہ،پاکستانی نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو گمراہ کن قرار دے دیا

    پاکستان نے کراچی سے روانہ تجارتی جہاز سے تابکار مواد نکلنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے شنگھائی جانے والے تجارتی جہاز پر لدے کنٹینرز پر تابکاری مواد ہونے کی غلط خبر دی ہے۔ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے حکام نے بتایا ہے...