بلوچستان ہائیکورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن نے 4 شخصیات کو طلب کرلیا

    مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے 4 شخصیات کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تشکیل دیے گئے کمیشن نے 4 اہم شخصیات کو طلب کرلیا۔ تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے آڈیو لیکس تنازع میں 27 مئی کو طلب کی گئی 4...
  2. S

    ینگ ڈاکٹرز جوتوں کی دکان کھول لیں، بلوچستان ہائیکورٹ

    ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج اور دھرنا، بلوچستان ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کردیا، ریمارکس دیئے کہ ینگ ڈاکٹرز اپنا پروفیشن چھوڑکر جوتوں کی دکان کھول لیں، عدالت آپ کا مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے لیکن ڈاکٹرز نے ریڈزون میں جاکر دھرنا دے دیا، آپ لوگ یہ پروفیشن چھوڑ کر جوتوں کی دکان کھول لیں۔...
  3. S

    گواہ نہ بھی ہو سزا کیلئے ریپ کےمتاثرہ شخص کا بیان کافی ہوتا ہے : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے زیادتی کے مجرموں کو سزا دینے کے لئے سخت حکم صادر کر دیا، عدالت کا کہنا ہے کہ مجرموں کو سزا دینے کے لیے گواہان کی موجودگی ضروری نہیں بلکہ صرف متاثرہ فریق کا ریکارڈ کرایا گیا بیان ہی کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے نوشکی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کی 7 سال سزا...